سرچ کریں

Displaying 4941 to 4950 out of 6530 results

4941

سیمنٹ کا فرش سوکھنے سے پاک ہوگا یا نہیں؟

سوال: اگر سیمنٹ کے فرش پر بچہ چھوٹا پیشاب کر دے تو تھوڑی دیر بعد ہی پیشاب سوکھ جاتا ہے، تو کیا پیشاب سوکھ جانے کے بعد جگہ پاک ہو جائے گی یا نہیں؟

4941
4942

پیڈ سے خون روکنے پر استحاضہ والی عورت شرعی معذور ہوگی؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی عورت کو استحاضہ کا خون آ رہا ہو تو وہ مخصوص مقام کی اندر والی طرف میں پیڈ رکھ کر خون اندر ہی روک کر نماز پڑھتی ہے تو اس صورت میں شرعی معذوری تو ثابت نہیں ہوگی یہ تو معلوم ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا ایسی صورت حال میں جس میں خون اندر ہی روکا ہوا اور اس ٹائم وضو کیا تواس وضوسے اگلی وقت کی نماز پڑھ سکتی ہے یا دوبارہ وضو کرنا ہو گا؟

4942
4943

کیا شہوت کے ساتھ منی نکلنے سے عورت پر بھی غسل واجب ہوگا؟

جواب: نہ سے جدا ہوتے وقت شہوت چاہئے پھر اگرچہ بلا شہوت نکلے غسل واجب ہوجائے گا مثلا احتلام ہوا یا نظر یافکر یاکسی اور طریق سوائے ادخال سے منی بشہوت اتری اس ...

4943
4944

احتلام کے چند قطروں کے نشان کپڑے پر دیکھے، توکیا غسل لازم ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی کو احتلام ہوجائے، لیکن جب وہ سو کر اٹھا، تو عام طور پر جس طرح منی خارج ہوتی ہے اس طرح نہیں تھا، بلکہ اس کے کپڑوں پر منی کے صرف دو تین قطرے تھے، تو کیا ایسی صو رت میں بھی غسل کرنا ضروری ہوگا؟

4944
4945

نماز وغیرہ دیگر فرائض میں کوتاہی کرنے والا جنت میں جائے گا یا نہیں؟

جواب: بات بھی ادا کرتا ہے، گناہوں سے بچتا ہے الغرض شرعی احکام کے مطابق زندگی گزارتا ہے تو ایساصالح اور نیک شخص ابتداء ہی میں جنت میں جانے کا حقدار ہے۔ ...

4945
4946

موٹر سائیکل فروخت ہونے پر عمرہ کی نیت کی، اب مقروض ہوگیا، تو کیا عمرہ کرنا ہوگا؟

سوال: میں نے موٹر سائیکل فروخت ہونے پر عمرہ کی نیت کی تھی منت نہیں مانی تھی اور نہ منت کے الفاظ کہے تھے، جب موٹر سائیکل فروخت ہوئی، اس وقت میں اتنی رقم کا مقروض ہو گیا جتنے کی موٹر سائیکل فروخت ہوئی۔ اب پہلے عمرہ ادا کرنا ضروری ہے یا قرضہ ادا کروں؟

4946
4947

فرض نماز کے بعد آیت الکرسی کا پڑھنا

جواب: نہیں، وہ خود زندہ ہے، دوسروں کو قائم رکھنے والاہے، اسے نہ اونگھ آتی ہے اور نہ نیند، جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں سب اسی کا ہے۔ کون ہے جو ...

4947
4948

نماز میں تکبیراتِ انتقالات کہنے کا سنت طریقہ

جواب: باتیں خلافِ سنت کرتا ہے۔ سمع ﷲ لمن حمدہ کا سجدہ کو جاتے ہوئے ختم کرنا اور سجدہ کو جانے کی تکبیر سجدہ کو جھکنے کی ابتداء سے شروع نہ کرنا، ان وجوہ سے نم...

4948
4949

غسل فرض ہونے کی حالت میں سجدہ شکر کرنا

جواب: نہیں کہ اس کے لئے طہارت کاملہ( یعنی حدث اکبر(جنابت وغیر)و اصغر(بے وضو ہونے کی حالت ) سے طہارت) شرط ہے ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشا...

4949
4950

شوٹنگ کے لئے ہندؤں کی طرح ماتھے پر لال کلر لگانا

جواب: نہیں بلکہ خاص شِعارِکُفر(یعنی کُفر کاطور طریقہ )بلکہ اس سے بھی اَخْبَث (یعنی ناپاک ترین) خاص طریقۂ عبادتِ مَہا دَیو وغیرہ اَصنام (یعنی بُتوں کی پوجا ...

4950