
جواب: حکم دیتے یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کو مبعوث فرمایا ،تو وہ نئی شریعت لے کر تشریف لائے۔(تفسیرِ خازن، جلد1،صفحہ 59،مطبوعہ:بی...
مسلمان عورت کا غیر مسلم لڑکی سے بال کٹوانا
جواب: حکم ہے کہ کافرہ عورت سے مسلمان عورت کو ایسا پردہ واجب ہے، جیسا انہیں مرد سے، یعنی سر کے بالوں کا کوئی حصہ یا بازو، یا کلائی یا گلے سے پاؤں کے گٹوں کے ...
چھاتی منہ میں لینا اور بیوی کا دودھ پینا کیسا ہے؟
جواب: حکم بھی ایسا ہی ہے جبکہ بیوی دودھ والی نہ ہو اور اگر وہ دودھ والی ہے اور مرد اس بات کا لحاظ رکھے کہ دودھ کا کوئی قطرہ اس کے حلق میں داخل نہ ہونے پائے ...
سوال: خروج بصنعہ کسے کہتے ہیں؟ اگر قصداً سلام پھیرنے سے پہلے بات کر لی تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟
وطنِ اصلی سے مستقل منتقلی پر نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کےبارےمیں کہ میں اپنے آبائی شہر ملتان سے اپنے اہل و عیال سمیت لاہور شفٹ ہو گیا ہوں اور اب یہیں مستقل رہنے کی نیت کر لی ہے، کہیں اور جانے کی نیت نہیں، البتہ ملتان میں میری کچھ زمینیں اورگھر ہے، اس لیے کبھی کبھار ملتان آنا جاناہوگا۔ تو کیا ملتان اب بھی میرا وطن اصلی ہےیا نہیں؟ اور جب میں لاہور سے ملتان پندرہ دن سے کم رہنے کے ارادے سے جاؤں گا تونماز قصر پڑھوں گا یا پوری پڑھوں گا؟ نوٹ: سائل نے وضاحت کی کہ ملتان کو چھوڑنے کے عزم و ارادہ سے لاہور منتقل ہوا ہوں۔
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے یہ شعر پڑھنا کیسا؟
سوال: خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے معلوم یہ کرنا ہے کہ یہ شعر پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
مالِ حرام سیّد کو بطورِ صدقہ دینا کیسا؟
جواب: میت تمام بنو ہاشم (یعنی حضرت علی، حضرت جعفر، حضرت عقیل اورحضرت عباس و حضرت حارث بن عبد المطلب رضی اللہ عنہم کی اولاد، اور ان کے موالی یعنی آزاد کردہ غ...
احرام میں سر چھپانے پر دَم کہاں دینا ہوگا؟
جواب: حکم ہے وہ جرم اگر بیماری یا سخت گرمی یا شدید سردی یا زخم یا پھوڑے یا جُوؤں کی سخت ایذا کے باعث ہوگا تو اُسے جُرمِ غیر اختیاری کہتے ہیں۔ اس میں اختیار ...
شوہر کا بیوی کو اس کے محارم سے ملنے سے روکنا
سوال: ہم یوکے میں رہتے ہیں اور بیوی کے والدین پاکستان میں رہتے ہیں، مالی طور پر کوئی مسئلہ نہیں ہے اور بیوی کے سگے رشتہ دار یوکے میں رہتے ہیں جیسے پھوپھو اور تایا، اگر بیوی دو یا تین ماہ کے بعد ان سے ملنے کا کہے اور وہ دویا تین ماہ کے بعد اپنے والدین کو نہیں مل سکتی تو اس صورت میں شوہر کے لیے کیا حکم ہے؟
شراب کی لوڈنگ یا اَن لوڈنگ کا کام کرنا کیسا؟
سوال: اگر کوئی مسلمان کسی غیر مسلم ملک میں ایسے گودام میں لوڈنگ، اَن لوڈنگ کا کام کرتا ہو جہاں شراب آگے دکانوں پر ڈیلیور کرنے کے لئے آتی ہو اور وہ مسلمان شخص شراب کی بوتلوں کو لوڈ کرتا ہو تاکہ لفٹر مشینیں انہیں آگے ٹرکوں تک پہنچا سکیں، تو اس شخص کا ایسا کرنے کا کیا حکم ہوگا؟