سرچ کریں

Displaying 501 to 510 out of 630 results

501

چھوٹے بچے نے نماز کے دوران عورت کا دوپٹہ کھینچ دیا تو نماز کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن نماز کے سجدے میں تھی، کہ اس کے چھوٹے بچے نے دوپٹا کھینچ دیا، جس سے اس کے سر کے سامنے والے اور کچھ پیچھے لٹکنے والے بال کھل گئے، سامنے کا حصہ تو انہوں نے فورا صحیح کر لیا، لیکن پیچھے لٹکنے والے بال کافی دیر تک کھلے رہ گئے ،اور اسی طرح نماز مکمل کی۔ کیا اس طرح نماز ہوگئی؟

501
502

گردے میں انفیکشن کی وجہ سے روزہ نہ رکھنا

سوال: ایک اسلامی بہن کے گردے میں انفیکشن ہوگیا ہے، اور ڈاکٹر نے ان کو روزہ رکھنے سے منع کیا ہے تو اب روزہ کا کیا حکم ہے؟

502
503

قضا روزے کی نیت کب تک کی جاسکتی ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ایک اسلامی بہن کے رمضان کے کچھ روزے قضا ہیں جنہیں وہ ادا کرنا چاہتی ہیں۔ ان کے سوالات یہ ہیں: (1)قضا روزے کی نیت کب تک کی جا سکتی ہے؟ (2)اگر کسی کے گزشتہ رمضان کے کچھ روزے باقی ہوں اور دوسرا رمضان شروع ہو جائے، تو کیا وہ پہلے قضا روزے مکمل کرے یا موجودہ رمضان کے روزے رکھے؟

503
504

رشتہ کے وقت لڑکی والوں کا پیسوں کی ڈیمانڈ کرنا کیسا؟

جواب: بہن کا نکاح اس سے کرنے پر راضی تھا کہ وہ اس کو دراہم دے، آدمی نےدراہم دے دئے اور لڑکی سے نکاح کرلیا، تو شوہر کو دئے ہوئے دراہم واپس لینے کا اختیار...

504
505

مرد نے جبے کے نیچے شلوار نہ پہنی ہو تو نماز کا حکم

سوال: اگر اسلامی بھائی نے جبے کے نیچے اور اسلامی بہن نے برقعے کے نیچے شلوار نہ پہنی ہو تو ان کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟

505
506

بچّے کی جنس معلوم کرنے کے لئے الٹراساؤنڈ کروانا کیسا؟

جواب: ماں کے پیٹ میں لڑکا ہے یا لڑکی یہ جاننے کے لئے الٹراساؤنڈ کروانا جائز نہیں اگرچہ الٹراساؤنڈ کرنے والی لیڈی ڈاکٹر ہو کہ اس میں بلاوجہ شرعی دوسری عورت ک...

506
507

میت کا ترکہ مسجد میں یا ضرورت مندوں کو دینا

سوال: میرے والد محترم کی بہن کا انتقال ہوگیا ہے ، ان کا ترکہ ان کے بچوں کو دینا ضروری ہے یا مسجد وغیرہ ضرورت مندوں کو دے سکتے ہیں ، ان کی کوئی وصیت وغیرہ نہیں تھی ، اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمائیں ؟

507
508

حضرت حوا رضی اللہ تعالی عنھا کا قرآن مجید میں تذکرہ

جواب: بہن وغیرہ۔ اللہ تبارک وتعالی قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے: (وَ قُلْنَا یٰۤاٰدَمُ اسْكُنْ اَنْتَ وَ زَوْجُكَ الْجَنَّةَ وَ كُلَا مِنْهَا رَغَدًا حَیْ...

508
509

میاں بیوی کے محض دور رہنے سے طلاق ہوگی یا نہیں ؟

سوال: ایک عورت سات ماہ تک یااس سے کم وبیش عرصہ تک ،اپنے شوہرسے ناراض ہوکراپنی ماں کے گھر رہے اوروہ شوہر سے طلاق کا مطالبہ کرے،مگر شوہرطلاق نہ دے،پھر بعدمیں شوہر کے پاس آجائے لیکن ان کے درمیان طلاق وغیرہ نہ ہوئی ہوتو پہلا نکاح ہی کافی ہے یا دوبارہ نکاح کرنا پڑے گا؟

509
510

نو سال سے پہلے بچی کو آنے والے خون کا حکم

سوال: ایک اسلامی بہن کی بیٹی 8 سال 6 ماہ کی ہے اور اسے خون آیا، ڈاکٹر سے چیک اپ کروایا تو وہ حیض بتا رہے ہیں، جبکہ وہ شرعی رہنمائی چاہتی ہیں۔ برائے کرم رہنمائی فرمایئے کہ اس بچی کے لیے کیا حکم ہوگا؟ حیض یا استحاضہ؟

510