سرچ کریں

Displaying 501 to 510 out of 1077 results

501

کون سے جانوروں پرزکوۃ ہے اورکتنی ہے؟

جواب: مالک انہیں اپنے پلے سےنہ چراتاہواور زکوۃ کی دیگر شرائط بھی پائی جائیں توایسے جانوروں پر بھی زکوۃ لازم ہے۔ یہ تین قسم کےجانورہیں (1)اونٹ،کم ازکم پانچ ...

501
502

کرائے پردئیے ہوئے ٹرک کی زکاۃ

سوال: میرے پاس ایک ٹرک ہے، جسے کرائے پر دیا ہوا ہےا ور اس سے آمدنی آتی ہے، تو مجھے اس آمدنی کی زکوۃ دینی ہو گی یا پھر اس ٹرک کی مالیت پر زکوۃ فرض ہو گی؟

502
503

قربانی سے پہلے ہی جانور ذبح کر دیا تو اس کے گوشت اور دوبارہ قربانی کا حکم؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں اور میرے بھائی دونوں نے مل کر قربانی کے لیے ایک گائے خریدی۔ لیکن چند دنوں بعد وہ گائے اتنی بیمار، کمزور اور لاغر ہوگئی کہ اس سے کھڑا بھی نہیں ہوا جارہا تھا، جس وجہ سے ہمیں خدشہ تھا کہ کہیں مر نہ جائے، تو ہم نے وہ گائے ذبح کر دی اور اس کا سارا گوشت بانٹ دیا۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اب ہمارے لیے کیا حکمِ شرعی ہے؟ کیا ہم دوبارہ قربانی کریں یا ہم پر مزید قربانی کرنا لازم نہیں ہے؟ نوٹ: سائل سے صاحبِ نصاب ہونے سے متعلق وضاحت لی ہے، جس کے مطابق دونوں بھائی صاحبِ نصاب نہیں بنتے یعنی دونوں بھائیوں کی ملکیت میں حاجتِ اصلیہ سے زائد ساڑھے باون تولے چاندی، یا حاجتِ اصلیہ سےزائد اتنی مالیت کا اور بھی کوئی مال نہیں ہے۔ دونوں نے کچھ سالوں سے قربانی کے لیے تھوڑی تھوڑی رقم کے جوڑی ہوئی تھی، جس سے جانور خریدا تھا، باقی وہ دونوں صاحبِ نصاب نہیں ہیں۔

503
504

جواہرات پرزکاۃ لازم ہے یانہیں؟

جواب: مال تجارت نہ ہوں توان پر زکوۃ واجب نہیں، اگرچہ کتنے ہی قیمتی ہوں ۔اور! اگر تجارت کی نیت سے لئے، تو مالِ تجارت ہونے کی وجہ سے دیگر شرائط کی موجودگی میں...

504
505

کسی کی چندے کی رقم کے بجائے اپنی ذاتی رقم مسجد وغیرہ میں دینا

سوال: اگر کوئی شخص دوسرے کو مسجد کا چندہ دینے کا وکیل بنا کر اس کے اکاؤنٹ میں رقم ڈال دے، اور جس کے اکاؤنٹ میں ڈالا گیا، اس کے پاس اپنی ذاتی رقم کیش میں اتنی موجود ہو،جوچندےوالے نے اس کے اکاونٹ میں ڈالی ہے ، تو کیا ایساہوسکتاہے کہ وہ شخص اپنی کیش والی رقم مسجد میں دےدے اور اکاؤنٹ والی رقم اپنے استعمال میں لے آئے؟کیا اس کاایساکرناشرعا درست ہو گا؟

505
506

زکوٰۃ کی کی ادائیگی میں رقم کے بجائے اناج خرید کر دینا

سوال: زکوۃ کی ادائیگی کے لئےشرعی فقیر کو رقم دینے کے بجائے اناج خرید کر دے سکتے ہیں یا نہیں؟

506
507

خیار رؤیت کیا ہے؟ اس کی مدت کتنی ہوتی ہے اور کس وجہ سے ختم ہوجاتا ہے؟

جواب: مالیہ میں ملنے والے خیارات پر دو جلدوں میں تحقیقی کتاب ”الخیار وأثرہ فی العقود“ میں ہے: إن خيار الرؤية الذي أثبته الحنفية يكون للمشتري سواء وجد المعقو...

507
508

قربانی کے پائے ایک ماہ بعد کھانے سے متعلق حدیث پاک کی وضاحت

جواب: مال دار لوگ فقیروں کو کھلائیں،اور بے شک ہم پائے کوسنبھال کر رکھتے اور پندرہ دن کے بعد اُسے کھاتے تھے۔پوچھا گیا: آپ کوایسا کرنے پر کس چیز نے مجبور کی...

508
509

نصاب سےکم سونا بیچ کرچاندی لی تو زکوۃ کا حکم

جواب: مال زکوۃ سے ملاکر،چاندی کا نصاب (یعنی ساڑھے باون تولہ چاندی ) مکمل ہوتو زکوۃ کی دیگر شرائط پائے جانے کی صورت میں اُس پر زکوۃ فرض ہوگی۔ در مختار می...

509
510

گائے کے پائے زکوٰۃ کی مد میں دینا

جواب: مالک بنانا ضروری ہوگا، لہٰذا اگر مدرسے میں دیناچاہ رہے ہیں تو وہاں کے مہتمم کو پہلے بتادیا جائے کہ یہ زکوۃ کی مد میں ہیں ، تاکہ وہ اس کی ادائیگی کا د...

510