
ایک کرنسی قرض دے کر دوسری کرنسی میں مطالبہ کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں چند سال قبل جب سعودیہ میں تھا، تو کسی رشتہ دار نے ایک لاکھ روپے قرض مانگا، اس وقت میں نےوہاں ایجنسی کے ذریعے 2500 سعودی ریال کنورٹ کروا کر اسے ایک لاکھ روپے بھیجے تھے اور ہمارے درمیان وعدہ ہوا تھا کہ دس سال بعد قرض واپس ہوگا، اب تقریباً سات سال گزر چکے ہیں اور حالیہ ریٹ کے مطابق 2500 ریال کی رقم دو لاکھ کے قریب بن رہی ہے۔ اب مجھے اچانک رقم کی ضرورت پیش آ گئی ہے، تو اس میں ایک تو یہ پوچھنا ہے کہ مقروض پر کتنی رقم واپس کرنا ضروری ہے، 2500 ریال یا پھر ایک لاکھ روپے پاکستانی؟ نیز معاہدہ کا عرصہ پورا ہونے سے پہلے قرض کی واپسی کا مطالبہ جائز ہے؟رشتہ دار کا کہنا ہے کہ حالات کی وجہ سے ابھی رقم واپس کرنا مشکل ہے اور جب کروں گا، تو ایک لاکھ ہی واپس کروں گا، کیونکہ آپ نے مجھے ایک لاکھ روپے ہی دئیے تھے۔
مسافر تیسری رکعت میں مقیم امام کی اقتداء کرے تو کتنی رکعات ادا کرے گا؟
جواب: وقتی نمازمیں مقیم امام کی اقتداء کرے توامام کی اتباع میں مسافرپر بھی چار رکعات ادا کرنا لازم ہے، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں مسافر مقتدی نمازِ عصر کی پ...
زمین کی وجہ سے زکوٰۃ اور صدقہ فطر لازم ہوگا؟
جواب: وقت (یعنی عید الفطر کے دن صبح صادق کو) اُس زمین کا مالک بھی ہو تو اب اُس پر زمین کی وجہ سے صدقہ فطر لازم ہوگا،اور قربانی کے ایام میں قربانی بھ...
جس شخص کا ایک ہاتھ نہ ہو تو کیا وہ احرام میں لاسٹک استعمال کر سکتا ہے؟
جواب: وقت پیٹ بھر کھانا کھلادے۔ 3: یا پھر تین روزے رکھ لے۔ (2) اگر بارہ گھنٹے سے کم وقت مذکورہ چادر پہنی، تو اس صورت میں ایک صدقہ لازم ہوگا، اگر ...
دعا مانگتے وقت تصور میں کیا ہونا چاہئے؟
سوال: دعا مانگتے وقت اللہ تعالی کا تصور کیا کریں؟
گارمنٹس کے چلتے کاروبار میں شرکت کا طریقہ
سوال: میرے دوست کا گارمنٹس کاچلتاہواکاروبارہے۔ کاروبارکووسعت دینے اور مزید سوٹ خریدنے کے لیے اسے رقم کی ضرورت ہے۔ میں اس میں حصہ ملانا چاہتا ہوں ۔ اس وقت اس کی دکان میں تقریباً دس لاکھ روپے کا مال ہے، اور میں بھی دس لاکھ روپے ملاناچاہتاہوں ، یوں ہم دونوں کی انویسٹمنٹ برابر ، برابر ہوگی لیکن چونکہ کام میرادوست ہی کرے گا، اس لیے اس کانفع 60 فیصد اور میرا نفع 40 فیصد ہوگا۔ یہ رہنمائی فرمادیں کہ ہم چلتے ہوئے مذکورہ کاروبار میں کس اندازمیں شرکت کریں کہ سرمایہ برابرہونے کے باوجود ہمارا نفع کم ،زیادہ لیناشرعاً درست ہوجائے۔ نیزاس صورت میں نقصان ہواتو کس کا کتنانقصان ہوگا؟ یہ بھی واضح کردیجئے ۔
سوال: میں نے 26رمضان کو پاکستان آنا ہے۔ پاکستان میں جب میری فلائٹ اترے گی اس وقت تقریباً ساڑھے چار کا ٹائم ہوگا، باہر آتے آتے ایک گھنٹہ لگ جاتا ہے۔ اس وقت تک سحری کا ٹائم ختم ہوجائے گا۔ تو کیا اس دن سفر میں ہونے سے مجھے وہ روزہ معاف ہے؟
ٹھنڈے پانی سے سانس کی تکلیف ہو،تو تیمم کرنے کا حکم
جواب: وقت ہے جب کسی شرعی عذر کے سبب پانی استعمال نہ کر سکتے ہوں۔ پوچھی گئی صورت میں اگر ٹھنڈے پانی سے وضو کرنے میں سانس کی تکلیف ہو جاتی ہے تو انہیں چاہیئے...
کیا درود پاک پڑھنے سے قضا نماز معاف ہو جاتی ہے؟
جواب: وقت تک مکمل نہ ہو گی جب تک مغصوبہ چیز کا تاوان نہ ادا کردے تو تمہار ا اس حج کے بارے میں کیا خیال ہے جو( کبائر کی معافی کے لیے )خود مختلف فیہ ہے۔ہمار ا...