
عورت شادی کے بعد میکے آئے ،تو نماز قصر پڑھے یا مکمل؟
سوال: عورت شادی کر کے ایسے شہر جاتی ہے، جو اس کے میکے سے شرعی مسافت پر ہے، شادی کے بعد اس کا وطن اصلی تو وہی شہر ہوگا جہاں اس کا سرال ہے، لیکن رسم کے مطابق رخصتی کے اگلے دن ولیمہ کے بعد عورت ایک دو رات کے لئے میکے آتی ہے، تو ان دنوں میں وہ اپنے میکے میں قصر کرے گی یا پوری نماز پڑھے گی؟
نماز کے علاوہ درودِ ابراہیمی پڑھنا
سوال: کیا درود ابراہیمی نماز کے علاوہ پڑھنا جائز نہیں ہے؟
مرد کا ریشم ملے شائننگ والے کپڑے پہننا کیسا؟
سوال: آج کل مارکیٹس میں شائننگ والے کپڑے ملتے ہیں، ان میں شاید کچھ ریشم کی بھی ملاوٹ ہوتی ہے کیا مرد کو یہ پہننا جائز ہے؟
جس نے عصر کی نماز چھوڑی اس کے اعمال برباد ہوگئے۔ حدیث کی شرح
سوال: ہرنماز کوچھوڑنے سے تمام اعمال برباد ہوجاتے ہیں یا صرف عصر کی نماز چھوڑنے سے؟
خالہ کے بیٹے کی بیٹی سے نکاح کا حکم
جواب: ہیں ۔ نوٹ:یہ یادرہے کہ حرمت کے اصولوں میں یہ قاعدہ مذکورہ ہے کہ اپنی اصل بعیدکی فرع بعیدحلال ہوتی ہے جبکہ وہ اپنی اصل قریب کی فرع نہ ہو ،اورخالہ ک...
کیا ابو جہل نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا چچا تھا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کےبارے میں کہ عوام میں مشہور ہے کہ ابوجہل رشتے میں نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کا سگا چچا تھا۔ کیا یہ بات درست ہے؟
قربانی کے جانور میں عقیقہ کرنا کیسا اور عقیقے کے گوشت کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے بھائی کا بیٹا پیدا ہوا ہے ، تو گھر والے کہہ رہے ہیں کہ اس کا عقیقہ بھی قربانی کے جانور میں حصہ ڈال کر کر لیں گے ، لیکن کچھ رشتہ دار کہہ رہے ہیں کہ قربانی کے جانور میں عقیقے کا حصہ نہیں رکھا جاسکتا ، تو آپ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ قربانی کے جانور میں عقیقے کا حصہ رکھا جاسکتا ہے یا نہیں ؟ نیز عقیقے کا گوشت والدین ، دادا دادی ، نانا نانی بھی کھا سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب: ہیں ہو گا ۔ نیز اس کے علاوہ بھی کوئی ناجائز شرط جیسے انشورنس کی شرط نہ لگائی جائے ، تو یہ کاروبار کرنا ، جائز ہو گا اور اگر کوئی ناجائز شرط لگا دی جائ...
ناپاک دیوار پر پینٹ کردیا جو سوکھ گیا، تو کیا حکم ہے؟
سوال: دیوار کا کچھ حصہ ناپاک تھا، اس جگہ پینٹ کر دیااور وہ پینٹ سوکھ گیا ،دوسری چیز وں پر منتقل نہیں ہو رہا، سوکھنے کے بعد اس پرپانی لگ جائے ، تو کیا وہ ناپاک ہوکر دوسری چیزوں کو بھی ناپاک کر سکتا ہے؟
منفرد کے لیے سلام پھیرتے وقت کی نیت
سوال: اکیلے نماز میں سلام کرتے ہوئے کیا نیت کرتے ہیں؟