
چاول، دال وغیرہ اناج میت کے پاس رکھنا
سوال: کچھ لوگ کسی کے انتقال کے بعد چاول، دال، گیہوں، آلو اور پیاز وغیرہ میت کے پاس رکھ دیتے ہیں، کیا ایسا کرنا صحیح ہے؟
جواب: ہیں، اس کو قنوت نازلہ کہتے ہیں، ہمارے (احناف کے)نزدیک صرف خاص مصیبت کے موقع پرصرف فجر کی نماز میں قنوت نازلہ پڑھنے کی اجازت ہے،اورتحقیق یہ ہے کہ فجرکی...
چھوٹے بچے سے بار بار نجاست دھونا مضر ہو تو کیا کیا جائے ؟
سوال: گھر میں چھوٹے بچے ہوتے ہیں جو بار بار نجاست کردیتے ہیں اور اگر اسے بار بار دھویا جائے تو بچے بیمار پڑ جاتے ہیں اور ڈاکٹرز بھی منع کرتے ہیں ٹھنڈ سے بچانے کے لیے،اس صورتحال میں تو بچے ہمیشہ ناپاک ہوتے ہیں تو اب ایسی حالت میں پاکی کا کیا حکم ہوگا؟
کیا احادیث سے نبی کریم ﷺ کا حجامہ کروانا سے ثابت ہے؟
جواب: ہی بھی فرمائی گئی کہ اِن میں حجامہ کروانا بہت مفید ہے مگر اِن پر اپنی مرضی سے عمل نہیں کرنا چاہئے،بے شک اَحادیث میں تجویز فرمائے گئے علاج برحق ہیں، ل...
بغیر وضو کے احرام باندھنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ہم عمرے کے لئے روانگی کے وقت گھر سے ہی غسل وغیرہ کر کے احرام کی چادریں پہن لیتے ہیں، لیکن ابھی عمرے کی نیت سے تلبیہ نہیں کہتے، بلکہ جب جدہ آنے والا ہو تو میقات سے پہلے فلائٹ کے دوران تلبیہ کہتے ہیں، بعض اوقات اس دوران وضو برقرا رنہیں رہتا، تو کیا بغیر وضو بھی احرام باندھ سکتے ہیں؟
تمام کمائی ضروریا ت میں خرچ ہوجا تی ہیں ،کیا ایسے کوزکوۃ دےسکتے ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید ایک غریب آدمی ہے اورپرزے بناکر گزر بسر کرتا ہے ۔ اس کی دکان میں جو مال پڑا ہے وہ تقریبا سات ہزار روپے تک کا ہے ۔ ماہانہ دس ہزار روپے کماتا ہے جو کہ اس کی ضروریات میں خرچ ہوجاتا ہے ۔ اس کے علاوہ اسے مرحوم والد کی میراث میں سے دوکمروں پر مشتمل مکان بھی بطور حصہ ملا ہے،چونکہ زید غیر شادی شدہ ہے اس لیے اس نے وہ مکان کرایہ پر دیا ہوا ہے ، ماہانہ 3000 کرایہ وصول ہوتا ہے لیکن وہ بھی اس کی ضروریات میں خرچ ہوجاتا ہے۔ اس کے علاوہ اس کے پاس سونا ، چاندی وغیرہ کچھ نہیں ہے ۔ کیا ایسی صورت میں زید کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے یا نہیں ؟ سائل:محمد رضوان عطاری (ممتاز کالونی، حیدرآباد )
تکبیر قنوت میں ہاتھ اٹھانے کا حکم
جواب: ہی سجدہ سہو واجب ہوگا کہ نماز کی کسی سنت کو ترک کردینے سے سجدہ سہو واجب نہیں ہوتا۔ بہار شریعت میں سننِ نماز کے بیان میں ہے:”(۱) تحریمہ کے ليے ہاتھ...
قرآن کریم میں اللہ تعالی کے لیے جمع کا لفظ کیوں استعمال ہوا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اللہ پاک نے قرآن مجید میں اپنی ذات کے لیے متعدد مقامات پر جمع کا صیغہ ارشاد فرمایا ہے جیسے ”وَ نَحْنُ اَقْرَبُ اِلَیْهِ مِنْكُمْ“ ”اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَ اِنَّا لَهٗ لَحٰفِظُوْنَ“ ”نَحْنُ خَلَقْنٰكُمْ فَلَوْ لَا تُصَدِّقُوْنَ“ وغیرہ۔ پوچھنا یہ ہے کہ جب اللہ پاک وحدہ لاشریک ہے تو پھر جمع کا صیغہ اپنے لئے ارشاد فرمانے میں کیا حکمت ہے؟
شرک کرنے کے بعد سچی توبہ کی تو معافی ملے گی یا نہیں؟
سوال: کیا اللہ پاک شرک کو معاف نہیں فرماتا، اگر کسی نے شرک کیا ہو اورمرنے سے پہلے اس نے شرک سے سچی توبہ کر لی ہو، تو کیا اس کا یہ جرم معاف ہوجائے گا یا اس کو سزا ملے گی؟
نظر بد سے بچنے کے طریقے احادیث کی روشنی میں
سوال: کیا نظر بد سے بچاو کا کوئی طریقہ احادیث میں وارد ہوا ہے؟ اگر ہوا ہے تو کیا ہے؟ مجھے احادیث میں بیان ہونے والے طریقے مطلوب ہیں۔