سرچ کریں

Displaying 551 to 560 out of 4878 results

551

فجر کی نماز میں قعدہ اخیرہ کے بعد ایک رکعت پڑھ لی تو؟

جواب: قسم کی قضا بھی لازم نہ ہوگی۔ درمختار میں ہے:”وان قعد فی الرابعۃ مثلا قدر التشھد ثم قام۔۔۔ وان سجد للخامسۃ ۔۔۔ ضم الیھا سادسۃ لو فی العصر وخامسۃ ف...

551
552

مقروض کی قربانی کا مسئلہ

جواب: قسم کا مال ہو خواہ تنہا یا چند اموال کو ملا کر اتنی مالیت بن جائے تو اس پر قربانی واجب ہوگی جبکہ لزوم کی دیگر شرائط بھی مکمل ہوں، اور اگر حاجت اصلیہ ک...

552
553

غیر مسلم کو فاتحہ والی چیز کھلانا

جواب: قسم کا صدقہ دینا جائز نہیں نہ واجبہ نہ نفل، اگرچہ وہ دارالاسلام میں بادشاہِ اسلام سے امان لے کر آیا ہو۔ہندوستان اگرچہ دارالاسلام ہے مگریہاں کے کفّار ذ...

553
554

زکوٰۃ کے پیسوں سے جہیز کا سامان بنوانا

جواب: قسم کا مال ہے۔) فقیرِ شرعی کے معیار کے متعلق تنویر الابصار اور در مختار میں ہے"مصرف الزكوٰۃ و العشر۔۔۔ فقير، و هو من له أدنى شيء أي ‌دون ‌نصاب أو قدر...

554
555

ویڈیو ایڈیٹنگ اور گرافک ڈیزائننگ کا کام کرنا اور اجرت لینا کیسا؟

جواب: قسم کی غیر شرعی چیز شامل ہو انہیں ایڈیٹ کرنے کی اجازت نہیں ہوگی ۔ قرآن کریم میں ارشاد ربانی ہے :﴿لَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِّزْرَ اُخْرٰى﴾ترجمہ کنز ال...

555
556

عبد المبین نام رکھنا

جواب: قسم کا حرج نہیں۔ اعلی حضرت رحمۃ اللہ علیہ سے عبد المصطفیٰ، عبد النبی وغیرہ نام رکھنے کے متعلق سوال ہوا تو جواباً ارشاد فرمایا: "فقیر کے اس بارے میں ت...

556
557

میت پر جانے کے بعد وضو کا حکم

جواب: قسم مستحب ہے،(یعنی جن مواقع پر وضو کرنا مستحب ہے، ان میں سے ) میت کو غسل دینے اور جنازہ اٹھانے کے بعد (وضو کرنا ہے)۔ (نور الایضاح، کتاب الطھارۃ، فصل ف...

557
558

ویب ڈویلپنگ میں شرکت بالعمل کا حکم

جواب: قسم شرکت عمل سے ہے جس میں دو لوگ مل کر کام میں شرکت کرتے ہیں یعنی لوگوں سے کام وصول کرتے ہیں اور مل کر کام کرتے ہیں اور جو نفع ہوتا ہے وہ آپس میں طے...

558
559

روزوں سے قسم کا کفارہ ادا کرنے کی صورت میں اگر بعد میں کبھی مال آ گیا تو کیا دوبارہ سے قسم کا کفارہ دینا ہوگا؟

سوال: قسم کے کفارے میں ہےکہ جو غریب شخص مساکین کو کھانا کھلانے یا انہیں کپڑا پہنانے پر قدرت نہ رکھتا ہوتو کیا وہ روزوں سے قسم کا کفارہ ادا کرسکتا ہے؟ اگر کرسکتا ہے تو روزوں کے بعد پھر اگر اس کے پاس کبھی مال آجائے تو کیا اب اُسے نئے سرے سے دوبارہ قسم کا کفارہ ادا کرنا ہوگا؟

559
560

شیئرز کی خرید و فروخت اور شیئرز کے کاروبار کی حیثیت

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کمپنیوں کے شیئرز دو طرح کے ہوتے ہیں: ایک وہ جن پر نفع و نقصان ہوتا ہے۔ دوم وہ جن پر فقط نفع ہو ، جس کو ہم سود کہتے ہیں ۔جناب عالی مندرجہ بالا دوسری قسم تو مکمل حرام ہے ، کیونکہ یہ سود ہے۔مگر میراآپ سے سوال یہ ہے کہ پہلی قسم جس میں شیئرز ہولڈر اپنے حصے کے شیئرز پر نفع بھی لے رہا ہے اور نقصان بھی برداشت کررہا ہے ، کیا وہ جائز نہیں؟ علماء و مفتیان کرام پہلی قسم یعنی نفع و نقصان والے شیئرز کو بھی حرام قرار دیتے ہیں اور اس کی دلیل یہ دی جاتی ہے کہ ہر کمپنی چونکہ قرضہ لیتی یا دیتی ہے ، تو اس قرضہ کے لینے ،دینے پر وہ سود کماتی یا دیتی ہے ، لہٰذا چونکہ کمپنی کی کمائی میں سود شامل ہوگیا ، لہٰذا اس کمپنی کے شیئرز خواہ وہ مساواتی ہوں ، وہ حرام ہیں۔علماء کرام کے اس موقف پر مجھ ناچیز اور کم علم رکھنے والے شخص کا سوال ہے : جیسے میں ایک سرکاری ملازم ہوں اور میری تنخواہ بھی سرکاری خزانے سے میرے بینک اکاؤنٹ میں آتی ہے ،توکیا آپ اس سرکاری تنخواہ و پنشن کو بھی حرام قرار دیں گے؟کیونکہ سرکار بھی تو دوسرے ملکوں اور بینکوں سےقرضہ لیتی اور خزانے سے پرائیویٹ بینکوں اور کمپنیوں کو قرضہ دیتی ہے۔اگر سرکاری تنخواہ و پنشن حرام ہے ، تو بڑے بڑے علماء ومفتیان کرام بھی تو سرکارسے تنخواہ و پنشن لیتے ہیں ،تو کیا وہ بھی حرام کمارہے ہیں؟ میرا سوال آپ سے مندرجہ بالا سوالات و حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ ہے کہ مساواتی شیئرز جائز ہیں یا نہیں؟

560