
جواب: اوی ہندیہ میں ہے ”و إذا أخبر بما يعجبه فقال: سبحان الله أو لا إله إلا الله أو الله أكبر إن لم يرد به الجواب لا تفسد صلاته عند الكل و إن أراد به الجواب...
جواب: اور دُرودِ پاک کی کثرت کیا کریں اور جب وسوسہ آئے توتعوذ(اَعُوْذُ بِاللہِ) اور لاحول(وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ) پڑھ کراپنی بائیں جانب...
سوال: میرے بھتیجے کا نام اسید ہے، جو کہ بہت شرارتی ہے اور ضد بھی کرتا ہے ۔ آپ یہ رہنمائی فرمائیں کہ اس نام کا کیا مطلب ہے اور یہ نام رکھنا ٹھیک ہے یا تبدیل کر لینا چاہیے۔
پوتی کا اپنی دادی کو زکوٰۃ دینا کیسا؟
جواب: اوراگر دے گی تو زکوٰۃ ادا نہیں ہوگی کہ چند ایسے رشتہ دار ہیں جنہیں زکوۃ نہیں دے سکتے، جس کی تفصیل یہ ہے کہ اصول(ماں باپ، دادا دادی، نانا نانی اوپر ت...
حیض کی حالت میں درود شریف لکھنا
جواب: اوہ ذکر و اذکار، کلمے اور درود شریف وغیرہ پڑھنا اور لکھنا جائز ہے۔ تنویرالابصار مع الدر المختار میں ہے ”(و لا بأس) لحائض و جنب (بقراء ۃ أدع...
دُھلا ہوا ہاتھ بالٹی میں ڈال کر وضو کے لئے پانی نکالنا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر ہاتھ دھلے ہوں تو کسی بالٹی یا برتن وغیرہ میں ہاتھ ڈال کر اس سے پانی نکال کر وضو کر سکتے ہیں یعنی بالٹی کے اندر سے ہی چلو لیا اور چہرہ دھو لیا پھر کہنیوں تک ہاتھ دھو لیے اور پاؤں بھی،تو یوں دُھلے ہوئے ہاتھ سے پانی نکال کر وضو کر سکتے ہیں؟نیزجو وضو کے پانی کے قطرے بالٹی یا برتن میں گرے تو ان کا کیا حکم ہے، ان سے پانی مستعمل ہو گا یا نہیں ؟
کان کا پردہ پھٹا ہو، تو روزے میں غسل کیسے کريں؟
سوال: اگر یہ یاد ہوتے ہوئے کہ روزہ ہے ، کان کے اندر پانی چلا جائے اور کان کا پردہ پھٹا ہوا ہو، تو روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ جس کے کان کا پردہ پھٹا ہوا ہو، ا س پر روزے کی حالت میں غسل فرض ہو جائے، تو وہ روزے کی حالت میں غسل کیسے کرے گا؟
جس جگہ قرآنی آیات کے اسٹیکر لگے ہوں، وہاں کپڑے بدلنے کا حکم
جواب: اور وہاں کپڑے بھی نہ بدلے جائیں۔ چنانچہ سیدی اعلیٰ حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”جہاں قرآنِ کریم کی کوئی آیتِ کر...
کیا آفاقی ( میقات سے باہر رہنے والا ) شخص حجِ اِفراد کر سکتا ہے ؟
تاریخ: 04ذو الحجۃ الحرام1443ھ/04جولائی2022ء