
سوال: ایک شخص نے دس بوری گندم ادھا ر لی ہے اور مالک کو کہا کہ ایک سال بعد جو میری فصل اترے گی تو اس وقت دس بوری واپس کردوں گا تو کیا یہ جائز ہے؟
ابرار نام کا مطلب اور ابرار نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: کرم ﷺ نے ایک عورت کا نام ”بَرّہ/ نیکوکار“ سے تبدیل فرما کر ”زینب“ رکھا تھا اور فرمایا تھا کہ ”اپنے نفس کا تزکیہ نہ کرو۔“ فتاوی رضویہ میں ہے " نبی ...
جس کے تلفظ درست نہ ہوں اس کا اذان دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے محلے میں ایک شخص اذان دیتا ہے، لیکن اس سے حروف صحیح ادا نہیں ہوتے، جس کی وجہ سے وہ حروف بدل دیتا ہے، جیسے ”اشھد ان لا“ کو ”اشھد و لا“ پڑھتا ہے، اسی طرح ”اللّٰہ اکبر“ کو ”اللّٰہ وکبر“ یعنی ”الف“ کی جگہ ”و“ پڑھتا ہے، مزید یہ کہ قریب الصوت الفاظ میں فرق بھی نہیں کرتا مثلا ح ھ، ص س، ہمزہ اور ع میں امتیاز نہیں کر پاتا، بلکہ ایک دوسرے سے بدل دیتا ہے، ایسے شخص کا اذان دینا کیسا ہے؟
آلہ لگا ہونے کی صورت میں کان کا مسح نہ کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے وضو کے لیے "Hearing Aid" کو بار بار نکالنا پڑتا ہے۔ اگر"Hearing Aid" کان میں ہوں، تو مشکل ہوتی ہے۔ دوبار یہ آلہ پانی میں بھی گر چکا ہے۔ کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ میں وضو کے دوران کان پر یہ نہ لگاؤں۔ کیا ایسا کرنے سے میرا وضو ہوجائے گا؟ نوٹ:"Hearing Aid" ایک چھوٹا سا آلہ ہے، جو ثقلِ سماعت کے مریض آواز کو سننے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
گدھے یا کتے کی آواز سنائی دے تو یہ دعا پڑھی جائے
موضوع: گدھے یا کتے کی آواز سن کر پڑھی جانے والی دعا
نیا پھل اور غلہ (گندم وغیرہ) پاس آئے تو یہ دعا پڑھی جائے
جواب: کرام) جب (موسم کا) پہلا پھل دیکھتے تو اسے لے کر نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کی خدمت میں حاضر ہوتے۔ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم اسے اپنے دستِ مبا...
پسندیدہ چیز کو دیکھتے وقت یہ دعا پڑھی جائے
موضوع: پسندیدہ چیز دیکھ کر پڑھنے کی دعا
جواب: کرتے رہے اور ایک قول کے مطابق بیت المعمور کے سامنے ایک دروازے کا نام میرم ہے جس سے حضرت آدم علیہ السلام کو زمین پر بھیجا گیا۔ اگر ان اچھی نسبتوں کو مل...
نمازمیں فاتحہ سے پہلے سورت شروع کردی اور سجدہ سہو بھی نہ کیا اب کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ میں عشاء کی نماز اکیلے پڑھ رہا تھا اور پہلی رکعت میں ثنا کے بعد تعوذ و تسمیہ پڑھنے کے بعد بھولے سے سورت فاتحہ کی جگہ سورت فیل شروع کردی ابھی ایک ہی آیت پڑھی تھی کہ مجھے یاد آیا کہ پہلے سورت فاتحہ پڑھنی ہےتو میں نے سورت فاتحہ پڑھ کر دوبارہ سورت فیل پڑھی اور نماز مکمل کی لیکن آخر میں سجدہ سہو نہیں کیا تو کیا میری نماز ہوگئی یا دوبارہ پڑھنا ہوگی؟ سائل: محمداحسن عطاری (گلزار طیبہ، سرگودھا)
عورت کو احرام کی حالت میں ماہواری شروع ہوجائے تو احرام کا حکم؟
موضوع: احرام کی حالت میں حیض آجائے تو کیا کریں؟