
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ تہجد کی نماز کا کیا حکم ہے؟ کیا تہجد کی نماز سنت مؤکدہ ہے یا نہیں؟
جس گھر میں کجھور نہ ہو اس گھر کے لوگ بھوکے ہیں حدیث کی وضاحت
سوال: مفتی صاحب اس حدیث کی وضاحت فرما دیں۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم نے فرمایا :"عائشہ رضی اللہ عنہا! جس گھر میں کھجوریں نہ ہوں اس میں رہنے والے بھوکے ہیں، عائشہ! جس گھر میں کھجوریں نہ ہوں، اس میں رہنے والے بھوکے ہیں، یا ( فرمایا:) اس گھر کے لوگ بھوکے رہ جاتے ہیں۔ "آپ علیہ الصلوۃ والسلام نے یہ کلمات دو یا تین بارارشاد فرمائے۔3327مسلم، 2046،5337، ابوداؤد 3831،ترمذی 1815،ابن ماجہ
جاندار کی شکل کے بنے گلدان استعمال کرنا کیسا؟
جواب: ہیں یا ان پر کسی جاندار کی صورت نقش کی گئی ہے جس میں چہرہ، آنکھیں وغیرہ واضح ہیں، تو انھیں سجاوٹ کے لئے استعمال کرنا، تعظیم کی جگہ پر رکھنا جائز نہیں...
حالت احرام میں چشمہ لگانا اور دعا کے بعد منہ پر ہاتھ پھیرنا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا احرام کی حالت میں چشمہ پہن سکتے ہیں؟ نیز کیا دعا کے بعد ہاتھ منہ پر پھیر سکتے ہیں؟
برتن پر ہاتھ مار کر یا انگوٹھی سے کوئی چیز بجائی جائے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی برتن کے ذریعے آواز نکالتاہے یا جیسے انگوٹھی یا ایسی کوئی چیز کو بجا کر تو کیا وہ گناہ ہوتا ہے؟ جیسے مثلا انگوٹھی کسی سخت چیزپر مار رہے ہیں تو آواز پیدا ہورہی ہے۔
فبہا کا مطلب اور فبہا نام رکھنا کیسا؟
جواب: ہیں اور نہ ہی نام رکھنے کے لیے مناسب کلمہ ہے،لہٰذایہ نام رکھنے کی بجائے بہتریہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات،بیٹی...
زخرف نام کا مطلب اور زخرف نام رکھنا کیسا
جواب: ہیں مثلا سونا ،زینت، کسی چیز کا بہت خوبصورت ہونا ، باطل وبے حقیقت چیز۔تو کچھ معنی مثلا خوبصورت ہونا ،کے اعتبار سے یہ نام رکھنا درست ہے اور بعض معانی...
قعدہ میں بیٹھنے کی وجہ سے تکلیف ہو تو بیٹھ کر نماز پڑھنے کا حکم
جواب: ہیں، اور رکوع وسجود پر بھی قادر ہیں، تو آپ کےلئے بیٹھ کر مذکورہ نمازیں پڑھنا جائز نہیں، کھڑے ہو کر ہی یہ نمازیں ادا کرنی ہوں گی۔ تاہم! اگر آپ کو قعدہ...
کیا انسانوں کے مابین الفت و تعلق عالمِ ارواح میں روحوں کے تعلق و پہچان کی وجہ سے ہے؟
جواب: ہیں یہ یاد نہیں ہوتا کہ وہاں جان پہچان تھی یا نہ تھی۔ اَرواح کی یہ اُلفت و اجنبیت اِلہامِ اِلٰہی سے ہوتی ہے، یہی وجہ ہے کہ نیک، نیکوں کی طرف اور بَد، ...
خنساء نام کا مطلب اور خنساء نام رکھنا کیسا
جواب: ہیں ہوا ان کے مفصل حالات علامہ ابو الفرج اصفہانی نے اپنی کتاب ''کتاب الاغانی'' میں تحریر کئے ہیں، یہ صحابیت کے شرف سے سرفراز ہیں اور بے مثال شعر گوئی ...