
بچوں سے قبر میں سوالات ہوں گے؟
جواب: ہے؟پھر خود ہی جواب بتائیں گے کہ کہو:اللہ اورایسا ہی دیگر سوالات میں بھی ہوگا۔(المعتقد المنتقدمع حاشیتہ المستند المعتمد بناءنجاۃ الابد،ص233، نوریہ رضوی...
قرآن مجید میں مذکور وقف النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وضاحت
سوال: قرآن پاک میں کچھ آیات پر وقف النبي صلى الله عليہ وسلم لکھا ہوتا ہے اس کے معنی کیا ہیں اور یہ کس لیے ہے؟
دورانِ نماز جیب سے موبائل نکال کر ٹارچ آن کرنا
سوال: اگر کوئی شخص بجلی بند ہونے کی صورت میں باجماعت نماز کے دوران موبائل جیب سے نکال کر اس کی روشنی چلا کر رکھ دے، تو کیا حکم ہے؟
تراویح کی رکعتیں بھول جاتے ہوں، تو چار رکعتیں ایک ساتھ پڑھنے کا حکم
سوال: عورت تراویح کی رکعتیں بھول جاتی ہے، اگر وہ چار چار کر کے پڑھنا چاہے، تو کیا پڑھ سکتی ہے؟
کیا انسانوں کے مابین الفت و تعلق عالمِ ارواح میں روحوں کے تعلق و پہچان کی وجہ سے ہے؟
سوال: د نیا میں جو انسانوں کے مابین الفت و تعلق پایا جاتا ہے، یہ اس وجہ سے ہوتا ہے کہ عالمِ ارواح میں ان کی روحیں آپس میں جان پہچان رکھتی تھیں، کیا یہ بات درست ہے؟
نماز میں بھولے سے پچھلی سورت شروع کی، یاد آنے پر اگلی سورت پڑھ لی، تو کیا حکم ہے؟
سوال: فرض کی پہلی رکعت میں سورہ فلق پڑھی اور دوسری رکعت میں بھولے سے سورہ اخلاص شروع کر دی، دو آیات پڑھنے کے بعد یاد آیا، تو وہیں سے سورۃ الناس پڑھ لی، کیا اس طرح پڑھنا درست ہے؟
مریض کو لیبارٹری بھیجنے پر کمیشن لینا
جواب: عمرو بائع سے کسی اجرت کا مستحق نہیں کہ اجرت آنے جانے محنت کرنے کی ہوتی ہے نہ بیٹھے بیٹھے دو چار باتیں کہنے، صلاح بتانے، مشورہ دینے کی۔“ (فتاوی رضویہ، ...
کیا مرض الموت سے خطائیں معاف ہوتی ہیں؟
سوال: ہم نے سنا ہے کہ مرنے سے پہلے جوشخص بیمار رہتا ہے جیسے مرض الموت وغیرہ تو اس کو اجر ملتا ہے اور اس کی خطائیں معاف کی جاتی ہیں، تو اس کی کیا حقیقت ہے؟
ٹینکی میں مرا ہوا کوا ملے ، تو پہلے کی نمازوں کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ ایک دن عصر کی نماز کے بعد نمازیوں نے امام صاحب سے گزارش کی کہ ہمیں وضوکرتے ہوئے پانی سے بدبو محسوس ہوتی ہے، لہٰذاپانی کی ٹینکی چیک کی جائے۔ جب لوگوں نے ٹینکی دیکھی ، تو اس میں ایک کوا مرا ہوا پایا گیا، جس کے بال اور پر بکھر چکے تھے اور یہ کوا ٹینکی میں کب گرا، کسی کو بھی معلوم نہیں ہے ، تو اب وہاں کے نمازیوں نے اس پانی سے جو نماز یں ادا کی ہیں، ان کا کیا حکم ہے؟