
بچہ پیدا ہونے کے بعد چالیس دن تک عورت کا ناخن کاٹنا
جواب: مکروہ ہے کہ نفاس سے پاک ہونے کےبعد اس پر اس وقت غسل فرض ہوا ہے، اب اس حالت میں وہ جنبی کی طرح ہے، جیسے جنبی کے لیے حالتِ جنابت میں ناخن کاٹنا مکروہ ہ...
بہو کے لیے اپنے سسر کا جوٹھا کھانا پینا
جواب: مکروہ وناجائز ہے۔ البحر الرائق میں علامہ ابن نجیم مصری علیہ الرحمہ فرماتے ہیں :”يكره سؤر المرأة للرجل وسؤره لها ۔۔۔الكراهة المذكورة إنما هو في ال...
جانور ذبح کرتے ہوئے سر الگ ہوجائے، تو کیا حکم ہے؟
جواب: مکروہ ہے، مگر یہ کراہیت گوشت میں سرایت نہیں کرتی۔ ہدایہ شریف میں ہے: ’’ومن بلغ بالسکین النخاع او قطع الراس کرہ لہ ذلک و توکل ذبیحتہ‘‘ ترجمہ: جانور...
بیمار شخص کو کوئی دوسرا وضو کروا سکتا ہے؟
جواب: مکروہ اور ناپسندیدہ ہے، اُس کی صورت یہ ہے کہ دوسرا اعضاءِ وضو کو دھوئے، یعنی وضو کرنے والا اپنے ہاتھوں کو استعمال نہ کرے، بلکہ دوسرا شخص ہاتھوں، بازو...
چاند دیکھتے وقت اس کی طرف اشارہ کرنا
جواب: مکروہ ہے اور اگر فقط کسی کو دیکھانے کی غرض سےچاند کی طرف اشارہ کیا تو یہ مکروہ نہیں۔ الاختيار لتعليل المختار میں ہے "و يكره الإشارة إلى الهلال ع...
کیا سعی کے ساتوں پھیرے لگاتار کرنا ضروری ہے؟
جواب: مکروہ و ناپسندیدہ ہے۔ سعی کے پھیرے پے درپے کرنا سنت ہے،جیسا کہ’’مناسک الملا علی القاری‘‘میں ہے:”(فصل: فی سننہ) ای سنن السعی، و ھی خمس۔۔۔۔۔۔(و الم...
حاجی کے لیے عرفہ کا روزہ رکھنے کا حکم
جواب: مکروہ تنزیہی ہے کیونکہ حدیث پاک میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و الہ و سلم نے حاجی کو اس دن روزہ رکھنے سے منع فرمایا ہے، جس کی وجہ یہ ہےکہ ہوسکتا ہے روزہ ...
امامت کے لیے کتنی عمر کی حدبندی
جواب: مکروہ تنزیہی ہے۔ اور اگر کوئی داڑھی ایک مٹھی سے کم کرواتا ہو یا بالکل ہی مونڈوا دیتا ہو، تو ایسا شخص فاسق معلن ہے اور اس کو امام بنانا گناہ ہے۔ بالغ ...
ستونوں کے درمیان صف بندی کا حکم؟
جواب: مکروہ و ناجائز ہے۔اور اگر صرف ستونوں کے درمیان صف ہو اس کے دائیں بائیں صف نہ بنائی جائے تو بھی یہ مکروہ ہے کہ صف کو نامکمل چھوڑ دیا جبکہ اتمام صف (یع...
اذان مغرب کے 12 منٹ بعد جماعت قائم کرنا کیسا؟
جواب: مکروہ تنزیہی ہےاور اگر بلا عذر شرعی اتنی تاخیر کی کہ ستارے گُتھ گئے(یعنی چھوٹے ستارے بھی ظاہر ہو کرگھنے ہو گئے کذا فی الفتاوی الرضویہ) تو مکروہ ِتحریم...