سرچ کریں

Displaying 5851 to 5860 out of 6132 results

5851

کانچ کی چوڑیاں پہننا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عورت مروجہ کانچ کی چوڑیاں پہن سکتی ہے؟ سائل: محمد سعید (صدر، باب المدینہ کراچی)

5851
5852

ذبح میں تین بار تکبیر کہنے اور باوضو ہونے کی شرعی حیثیت

جواب: نہیں۔ پس اگر کسی نے جان بوجھ کر اللہ عزوجل کا نام ترک کیا تو وہ جانور حلال نہیں ہوگا۔ نیز بے وضو شخص کا ذبیحہ بھی شرعاً حلال ہے، بشرطیکہ ذبح درست ہو...

5852
5853

بگلے کی بیٹ کپڑوں پر لگی تھی اور نماز پڑھ لی تو کیا حکم ہے؟

جواب: نہ بنے کیونکہ مسجد کو ہر گھن کی چیز سے بچانا ضروری ہے۔ بگلا حلال پرندوں میں سے ہے ،جیساکہ مفتی اعظم ہند مولانا مصطفی رضا خان رحمۃ اللہ علیہ سے سو...

5853
5854

دو عیدوں کے درمیان نکاح کرنا

جواب: نہیں، خودنبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا سے ماہ شوال المکرم میں نکاح فرمایا۔ صحیح مسلم میں ہے ”عن عا...

5854
5855

روزے کی حالت میں منہ میں باقی رہ جانے والی تری نگلنا

سوال: کلی کرنے کے بعد پانی اچھی طرح با ہر نکال دینے کے بعد بھی پانی کی تری منہ میں رہ جاتی ہے، کیا اسے نگلنے سے روزہ ٹوٹ جائےگا؟

5855
5856

کانوں کی لَو اور قلموں کے درمیان والے حصے کو وضو میں دھونا ضروری ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ کیا وضو میں چہرہ دھوتے ہوئے، کانوں کی لَو کے بالکل ساتھ والی جگہ، جو کہ قَلَموں کے بال اور لَو کے درمیان ہوتی ہے اور وہاں بال بھی نہیں ہوتے، کیا چہرہ دھوتے ہوئے اُسے دھونا بھی ضروری ہے؟

5856
5857

سونا چاندی اور روپے ہر ایک الگ الگ نصاب سے کم ہو تو زکوٰۃ کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ آج سے ایک سال قبل میری شادی میں میرے بڑے بھائی نے مجھے دو تولہ سونا اور پچاس ہزار روپے بطورِ تحفہ دئیے تھے، پچاس ہزار روپے تو چھ سات ماہ میں ہی ختم ہوگئے اور اس دوران میری پھوپھی نے مجھے چاندی کی (Ring) گفٹ دی، اب سال مکمل ہوگیا ہے،لیکن میرے پاس صرف وہی دو تولہ سونا اور چاندی کی(Ring)ہے۔سونا تو استعمال میں بالکل نہیں ہے، ہاں! چاندی کی (Ring) استعمال میں ہے، ان کے علاوہ کوئی رقم وغیرہ موجود نہیں۔ البتہ شوہر خرچے کیلئے جو رقم دیتے ہیں وہ ضروریات میں استعمال ہوجاتی ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا مجھ پر ان دو تولہ سونے کی زکاۃ لازم ہوگی؟ کیونکہ چاندی کی (Ring) تو میرے استعمال میں ہے، نیز یہ بھی بتادیں کہ اب دوبارہ سال کا آغاز کب سے مانا جائے گا؟

5857
5858

نمازی کے سامنے سے گزرنے والے کا خود سترہ رکھنا

سوال: اگر مسجد وغیرہ میں کوئی شخص بغیر سترہ کے نماز پڑھ رہا ہو(یعنی نمازی کے سامنے پہلے سے سترہ موجود نہ ہو)اور پھر کوئی دوسرا شخص اس کے سامنے سے گزرنے کےلیے کرسی وغیرہ لاکر اس کے سامنے رکھ کر گزرجائے تو کیا اس کا ایسا کرنا درست ہوگا؟

5858
5859

سحری کا وقت ختم ہونے کے بعد کھانا - دارالافتاء

سوال: ایک شخص کی رمضان میں لیٹ آنکھ کھلی۔ وہ یہ سمجھتے ہوئے کہ ابھی سحری کا ٹائم باقی ہے ، کھانا کھاتا رہا بعد میں پتا چلا کہ سحری کا ٹائم تو ختم ہوچکا تھا ، پھر بھی اس شخص نے روزہ رکھ لیا ، تو اس شخص کا روزہ ہوا یا نہیں؟ اگر ایسا ہوچکا ہو ، تو اب کیا حکم ہے؟ کیا گناہ وکفارہ ہے؟ برائے مہربانی رہنمائی فرما دیں۔

5859
5860

اعتکاف کی قضا میں روزہ کس نیت سے رکھے؟

جواب: نہیں ہوسکتا۔ اورواجب روزے میں خاص اس واجب روزے کی نیت کرناضروری ہوتاہے لہذااس میں بھی قضااعتکاف کے روزے کی نیت کرناضروری ہوگا۔اوریہ واجب غیرمعین ہے ی...

5860