سرچ کریں

Displaying 581 to 590 out of 5002 results

581

بچی کا نام "حائقہ" رکھنا

جواب: دعوتِ اسلامی کے مکتبۃ المدینہ کی کتاب ”نام رکھنے کے احکام“ کامطالعہ مفیدرہے گا۔ اس میں بچوں اور بچیوں کے بہت سے اسلامی نام بھی لکھے ہوئے ہیں، وہاں سے ...

581
583

امام کو غلط لقمہ دینے والے مقتدی کی نماز کا حکم؟

سوال: امام صاحب جب تیسری رکعت مکمل کر کے چوتھی کے لیے کھڑے ہو رہے تھے، تو ایک مقتدی نے اس تیسری رکعت کو چوتھی سمجھ کر لقمہ دیا۔ لیکن امام صاحب نے لقمہ نہیں لیا۔ بلکہ چوتھی کے لیے کھڑے ہو گئے۔ رہنمائی فرمائیں کہ اس مقتدی کی نماز کا کیا حکم ہے؟

583
584

اسلام میں پودے جاندار ہیں یا بے جان؟

جواب: اسلامی نقطہ نظر سے جان داروہ ہے، جس میں روح ہو، اور پودوں میں روح نہیں ہوتی، لہذا اسلامی نقطہ نظرسے پودے بے جان ہیں۔ اس پر دلیل تصویر والا مسئلہ ہےکہ ...

584
587

گلیکسی رنگ (انگوٹھی) پہننے کا کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے میں کے بارے میں کہ گلیکسی رنگ (انگوٹھی) پہننے کا کیا حکم ہے؟ کیا یہ عام انگوٹھی کی طرح ہے؟ گلیکسی رنگ کی تفصیلات: اندرونی سطح: ایپوکسی۔ بیرونی سطح: ٹائٹینیم۔ گلیکسی رنگ کی چوڑائی 7 ملی میٹر، موٹائی 2.6 اور وزن 2.3 گرام ہے۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ یہ آپ کے ڈیٹا کا تجزیہ کرتی ہے اور آپ کو بہتر صحت اور نیند کے لیے ذاتی نوعیت کی تجاویز فراہم کرتی ہے۔ گلیکسی رنگ صحت کی نگرانی، ٹریکنگ، اور ذاتی بصیرت فراہم کرتی ہے اور اسے انگلی میں پہنناآرام دہ ہے، یہاں تک کہ نیند کے دوران بھی۔ یہ سب چیزیں اسمارٹ فون سے کنیکٹ ہوکر فون میں ظاہر ہوتی ہیں۔

587
588

حلالہ کیا ہے اور اس کی شرائط کیا ہیں؟ تفصیلی فتویٰ

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حلالہ کیا ہے؟ اس کا حکم کیوں دیا گیا ہے؟ اور کیا تین طلاق کے بعد دوبارہ اسی شوہر سے نکاح جائز ہونے کے لیےحلالے کا صرف نکاح و تنہائی کافی ہے؟ یا ازدواجی تعلقات قائم ہونا بھی ضروری ہے؟

588
589

قسطوں والے کاروبارکی زکوۃ اداکرنے کاطریقہ

جواب: اسلامی تاریخ کے اعتبارسے جس تاریخ میں جس وقت آپ نصاب کی بقدرمال زکوۃ کے مالک بنے اس وقت سے آپ کا زکوۃ کاسال شروع ہوگیا،اب اگلے سال جب وہی اسلامی تاریخ...

589