
عصر کا وقت شروع ہونے کے بعد اور جماعت سے پہلے ظہر کی قضا نماز پڑھنا
جواب: شدہ کی مثل بلکہ محققین علماء کے ہاں عین نماز ہوتی ہے، ہاں فوت ہونے کے بعد جس کا وقت خود رسالت مآب صلی اﷲ علیہ وسلم نے معین فرمادیا وہ ادائیگی سنت ہوگی...
عورت کا محرم جدہ میں ہو، تو عورت کا بغیر محرم پاکستان سے جدہ کا سفر کرنا
سوال: میں، میری زوجہ اور میری 13 سال کی بیٹی اور میری شادی شدہ خالہ عمرہ پر جا رہے ہیں۔ میں دبئی میں ہوتا ہوں، اس لئے میں یہاں سے جدہ جاؤں گا، جبکہ میری زوجہ، بیٹی اور خالہ پاکستان سے جدہ آئیں گی، ان کے ساتھ پاکستان سے جدہ تک محرم نہیں ہے اور اس سے آگے میں ان کے ساتھ ہوں گا، ان کے پاکستان سے جدہ آنے تک جو سفر ہے، اس کا کیا حکم ہوگا؟
کمیٹی کی رقم سے حج وعمرہ کرسکتے ہیں یانہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم کچھ افراد کمیٹی ڈال رہے ہیں،طریقہ کاروہی ہے جو کہ عام طورپرماہانہ کمیٹی ڈالی جاتی ہے،مقصدیہ ہے کہ جس کی کمیٹی کھلے گی،وہ اس رقم سے حج یاعمرہ اداکرے گا۔معلوم یہ کرناہے کہ جس کی کمیٹی کھلے گی ، وہ اس رقم سے حج یاعمرہ اداکرسکتاہے ؟جبکہ اس نے اپنی پوری کمیٹیاں ادانہیں کیں ہیں جوکہ اس پرقرض ہیں توکیاوہ اس رقم سے حج یاعمرہ اداکرے گاتواس کاحج یاعمرہ قبول ہوجائے گا؟
مسافر امام کے مقیم مقتدی کے لئے آخری دو رکعتوں کے احکام
جواب: شدہ پڑھے گا، تو اس میں نہ قراء ت کرے گا، نہ سہو سے سجدۂ سہو کرے گا۔“ (بہارِ شریعت، جلد 1، حصہ 3، صفحہ 588، 589، مکتبۃ المدینۃ، کراچی) وَ اللہُ اَعْل...
صرف واجب الاعادہ نمازیں ذمہ پر ہونے سے صاحبِ ترتیب رہے گا؟
جواب: شدہ نمازوں میں وتر کو شمارنہیں کیا جائے گا، حلبی۔ وترکوشمارنہ کرنے کی وجہ گویا یہ ہے کہ اس کے لیے مستقل الگ سے کوئی وقت نہیں ہے۔(حاشیۃ الطحطاوی علی ال...
کیا توبہ کے ارادے سے گناہ کرنا کفر ہے؟
جواب: شدہ ہو،تو تجدید نکاح بھی کرے۔ وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَ سَلَّم...
وضو میں چہرے سے ٹپکنے والے قطرے چلو میں گر جائیں تو چلو کے پانی کا حکم
سوال: جب میں وضو کرتی ہوں تو چہرہ دھونے کےلئے جب ہاتھ سے پانی لیتی ہوں اور وہ پانی میں چہرے کی طرف لے جارہی ہوتی ہوں تو پہلے جو پانی میرے چہرے سے ٹپک رہا ہوتاہے وہ نئے پانی کے اندر گر جاتا ہے،تو کیا یہ پانی استعمال شدہ شمار ہوگا، اس سے وضو نہیں ہوگا؟
ہوٹل میں دئیے جانے والے صابن، شیمپو وغیرہ گھر لاسکتے ہیں؟
جواب: شدہ معلومات کے مطابق ہوٹل میں آنے والے گیسٹ (Guest) کو مہیا کیا جانے والا صابن، شیمپو یا شاور جَیل عموماً بطورِ اباحت دیا جاتا ہے، یعنی جب تک گیسٹ ہوٹ...
جواب: شدہ زوجہ کو بوسہ دینا وغیرہ۔ سنن الترمذی، سنن ابن ماجہ، المستدرك على الصحيحين، المعجم الکبیر للطبرانی، کنز العمال، شرح معانی الاثار، اور سنن ابی داؤد...