سرچ کریں

Displaying 5931 to 5940 out of 6052 results

5931

تعزیت سے متعلق احکام

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ان مسائل کے بارے میں کہ (1)تین دن بعد تعزیت کا حکم کیا ہےمکروہِ تنزیہی یا تحریمی؟ (2)کلماتِ تعزیت کیا ہیں ۔کیا کلماتِ دعاء اور صرف یہ کہنا آپ کی والدہ کا پتا چلا اللہ پاک مغفرت فرمائے یہ کلماتِ تعزیت ہیں یا نہیں ؟(3)تعزیت کا مقصد کیا ہے اور یہ کیوں کی جاتی ہے ؟

5931
5932

آن لائن اشیاء بیچتے وقت چیز اپنی ملک میں نہ ہو تو کیا حکم ہے ؟

سوال: میں آن لائن چیزیں فروخت کرتا ہوں،میں نے جو لسٹ میں چیزیں لگائی ہیں وہ میرے پاس تو نہیں ہوتیں لیکن جب مجھے آرڈر آتا ہے اس وقت چیز خرید کر کسٹمر کو بیچ دیتا ہوں،تو اس طرح بیع کرنا درست ہے؟

5932
5933

9، 10محرم الحرام کو پانی کی سبیل لگانا کیسا؟

سوال: ہمارے گاؤں میں ایک شخص نے کہا کہ 9، 10محرم الحرام کو پانی کی سبیل لگانا جائز نہیں، آپ سے عرض ہے کہ ہمیں اس بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ کیا 9، 10محرم الحرام کو پانی کی سبیل لگانا جائز ہےیا نہیں؟

5933
5934

فاسق و فاجر کے ذبیحہ کا حکم

سوال: کیا فاسق و فاجر کا ذبیحہ حلال ہے؟زید کے گھر کے پاس ایک شخص شراب بیچتا ہے زید کہتاہے کہ میں اس شخص کے ذبیحہ کو حرام تو نہیں کہتا لیکن احتیاطا استعمال بھی نہیں کرتا کیونکہ وہ شراب کا کام کرتاہے۔

5934
5935

بچے کا نام " قدیر" رکھنا

جواب: نہیں، اگر یہ نام رکھناہے توپھر لفظ "عبد" کے ساتھ عبد القدیر رکھا جائے اور ضروری ہے کہ اسے عبد القدیر ہی پکارا جائے، لیکن ہمارے ہاں عام طور پر لوگ اس ط...

5935
5936

نماز میں ٹخنوں کی طرف سے شلوار موڑنے یا نیفے سے موڑنا کپڑا فولڈ کرنے میں شمار نہیں ہوتا

سوال: نماز میں شلوار ٹخنوں سے نیچے ہو تو نیفے سے یا ٹخنوں سے فولڈ کر لیتے ہیں جبکہ یہ بھی سنا ہے نماز میں کپڑا فولڈ کرنا بھی منع ہے۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ٹخنوں سے اندر کی طرف فولڈ کرنے اور اوپر سے شلوار کو کھینچ کر نیفے میں گھسانا جائز ہے یہ فولڈنگ شمار نہیں ہوتا کہ کپڑا الٹا نہیں ہوا؟

5936
5937

فری لانسنگ ویب سائٹ کے ذریعے کام لینا کیسا؟

جواب: نہیں پائی جاتی اور کسی گناہ کے کام میں معاونت کا سبب نہیں بنے گا تو یہ کام جائز ہے اور اس کی اجرت بھی لی جاسکتی ہے۔ اجرت کے تعلق سے یہ ایک جنرل اور عم...

5937
5938

محرم اورمسجد کوالحرام کہنے کی وجہ

جواب: نہ ،عظمت والااور احترام والا ہے،اس لیے اس مہینے کو حرام کہتے ہیں۔ قرآن پاک میں ارشادخداوندی ہے:( اِنَّ عِدَّةَ الشُّهُوْرِ عِنْدَ اللّٰهِ اثْنَا عَشَر...

5938
5939

غیر مسلم کی دکان سے مچھلی خریدنا کیسا؟

جواب: نہیں نہ ہی مسلمان سے خریدنا ضروری ہے۔ چنانچہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسولُ اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ارشاد فر...

5939