
آب ِزمزم کی خریدوفروخت جائز ہے ،یا نہیں ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ آب ِزمزم کی خریدوفروخت جائز ہے ،یا نہیں ؟ سائل:عبدالمالک(کلفٹن کراچی)
مسافر و مریض کا رمضان کے علاوہ روزہ رکھنا
جواب: نہیں ہوگا کیونکہ مسافر ومریض سے رمضان کے ادا، روزے کا وجوب ساقط ہو جاتا ہے تو ماہ رمضان کا یہ دن ان کے حق میں رمضان کے روزے کے لئے ہی متعین نہیں ...
دہ در دہ سے کم پانی کب مستعمل ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ پچھلے دنوں ہمارے ہاں کافی بارش ہوئی تو ہم نےگھر میں رکھے ہوئے فارغ ڈرم میں بارش کا پانی بھرلیا کہ وضو وغیرہ میں استعمال کریں گے اور پھر ہم استعمال بھی کرتے رہے، ایک دن جب میں فجر کی نماز کے بعد واپس آیا تو بچوں کی امی نے پوچھا کہ آپ نے وضو کس پانی سے کیا؟ میں نے بتایا کہ ڈرم کے پانی سے،تو انہوں نے بتایا کہ رات کو میں نے غلطی سے بے وضو ہاتھ اس میں دھو لیے تھے، آپ سوئے ہوئے تھے تو اس وقت نہیں بتایا، یہی ذہن تھا کہ جب فجر میں اٹھیں گے تو بتادوں گی۔اس صورت میں میری فجر کی نماز ہوئی یا نہیں؟ نوٹ: ڈرم دہ در دہ سے چھوٹا ہے اوربچوں کی والدہ اگرچہ عام عورتوں کی طرح شرعی معاملات میں کوتاہی کرجاتی ہیں مگر ان کی اس بات پر میرا بھی غالب گمان یہ ہے کہ وہ درست کہہ رہی ہے؟
اگرعقیقے کی بکری کے پیٹ سے بچہ نکلا تو عقیقے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے اپنی بیٹی کا عقیقہ کرنا تھا تو کل منڈی سے ایک بکری لایا، ذبح کرنے کے بعد پتا چلا کہ وہ حاملہ تھی اور اس کے پیٹ سے مرا ہوا بچہ نکلا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں بیٹی کا عقیقہ ہوگیا یا نہیں؟ نیز پیٹ سے جو مرا ہوا بچہ نکلا وہ حلال ہے یا حرام؟ اس کی بھی وضاحت کردیں۔
طلاق یافتہ ممانی سے نکاح کر نے کا حکم
جواب: نہ پائی جارہی ہو۔ اللہ پاک نے محرمات کو بيان کرنے کے بعد فرمايا: (وَ اُحِلَّ لَكُمْ مَّا وَرَآءَ ذٰلِكُمْ اَنْ تَبْتَغُوْا بِاَمْوَالِكُمْ) ترجمہ کنز...
ہالہ و بلقیس نام ایک ساتھ رکھنا
جواب: نہ کی والدہ ماجدہ کا نام ہے، اس کا معنی ہے چاند کے چاروں اطراف کا روشن دائرہ۔ (ماخوذ ازنام رکھنے کے احکام، صفحہ 151۔ 155،مکتبۃ المدینہ، کراچی) لہٰذا ...
مقتدی کے لیے تکبیرات انتقال کہنے کا حکم
جواب: نہا نماز پڑھنے والاصرف اتنی آواز سے کہے گا کہ خود سن لے۔ (الدر المختار، صفحہ 65، دار الکتب العلمیۃ، بیروت) در مختار و رد المحتار میں ہے”(و ثمانیۃ تفع...
نماز چھوڑنے پر جرمانہ لینے کا حکم
سوال: ہم آٹھ دوست ہیں۔صبح فجر کی جماعت میں جو غیر حاضر ہو ، اس کو 500 روپیہ جرمانہ کرتے ہیں۔اور جب کچھ پیسے اکٹھے ہو جائیں ، تو پھر ان کو سب مل کر کھاتے ہیں ، ایسا کرنا شرعا کیسا ہے؟
مصفرہ نام کا مطلب اور مصفرہ نام رکھنا کیسا؟
جواب: نہیں ہے تو یہ نام نہ رکھا جائے ، بہتر ہے کہ ازواجِ مطہرات یا دیگر صحابیات کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیں تاکہ ان کی برکتیں بھی نصیب ہوں۔ المنجدم...
جواب: نہ) کا نام ہے۔ اردو میں وہاب علی کا معنی موصوف صفت کے اعتبار سے ہوگا یعنی ایسا علی جو بہت ہبہ کرنے والا ہو، جیسا کہ اردو میں امیر حمزہ کا معنی ...