سرچ کریں

Displaying 611 to 620 out of 702 results

611

کیا بے پردہ عورت جہنم میں بالوں کے بل لٹکائے جائے گی؟

جواب: حجر مکی رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی کتاب الزواجر میں بھی نقل فرمایا ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَ...

611
612

حیض کی حالت میں سعی کرنا – شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ عمرہ کے لئے جانے والی عورت اگر حیض کی حالت میں ہو تو اس کو طواف کی اجازت تو نہیں ہے۔ کیا یہ درست ہوگا کہ وہ پہلے سعی کر لے اور جب حیض سے پاک ہو جائے تو طواف کرے اور تقصیر کر کے احرام سے باہر آجائے؟

612
613

استحاضہ کا خون پاک ہے یا ناپاک؟

جواب: دم الحيض والنفاس والاستحاضة هكذا في السراج الوهاج"ترجمہ:ہر وہ چیز جو انسان کے بدن سے نکلے اور اس کانکلنا وضو یا غسل کو واجب کردے تو وہ نجاست غلیظہ ہے...

613
614

تقصیر میں تاخیر کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت نے عمرہ ادا کیا، صرف تقصیر کرنا باقی تھی کہ وہ ہوٹل میں آگئی اور پورا دن گزر گیا اور اگلے دن شام کو تقصیر کی اس دوران اس عورت نے کوئی محظورِ احرام کام نہیں کیا، دریافت طلب امر یہ ہے کہ تقصیر میں تقریباً دو دن کی تاخیر کرنے سے کوئی دَم وغیرہ تو لازم نہیں ہوا؟

614
615

کیاحجاج بن یوسف تابعی تھا؟

سوال: حجاج بن یوسف کے بارے میں بتا دیں کیا یہ تابعی تھا اور آخری دم تک مسلمان رہا؟

615
616

حیض کی حالت میں سعی کرنا

سوال: میں نے پاکی کی حالت میں عمرہ کی نیت کی اور طواف بھی پاکی کی حالت میں کیا مگر طواف کے بعد جب سعی شروع کی تو حیض آگیا اور میں نے اسی حالت میں سعی کرلی تو کیا یہ سعی ہوجائے گی؟

616
618

جسم میں چھوٹے پھوڑے پھنسیاں ختم کرنے سے وضو کا حکم

جواب: دم او صدید ان سال عن راس الجرح نقض و ان لم یسل لا ینقضہ“ یعنی آبلہ کا پوست ہٹا دیا گیا، تو اس سے پانی، خون یا کچ لہو بہا، تو اگر یہ سرِ زخم سے بہا...

618
619

میقات سےگزر ہو لیکن مکہ شریف نہ جانا ہو تو احرام کا مسئلہ

سوال: ہم لوگ ٹرین پر مدینہ شریف سے جدہ جارہے ہیں راستے میں میقات سے گزرنا پڑتا ہے،تو کیا ہمیں احرام باندھنا ضروری ہوگا یا بغیر احرام کے اس میقات سے گزرسکتے ہیں ؟ہم عمرہ کرچکے ہیں اب عمرے کا ارادہ نہیں ہے واپس اپنے ملک جارہے ہیں۔

619