
چہرہ دھوتے ہوئے کچھ قطرے مگ میں گِر جائیں، پانی کا کیا حکم ہوگا؟
جواب: اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”مائے مستعمل اگر غیر مستعمل میں مل جائے، تو مذہبِ صحیح میں اس سے وضو جائز ہے جب تک مائے مستعمل غیر مستعمل سے زائد نہ ہو جائے۔“ (...
محرم الحرام میں سلائی کرنے کا حکم
جواب: اللہ علیہ سے سوال ہو ا کہ "کیافرماتے ہیں علمائے دین و خلیفہ مرسلین مسائل ذیل میں: (۱) بعض سنت جماعت عشرہ ۱۰ محرم الحرام کو نہ تو دن بھرروٹی پکاتے ہیں ...
کیا مرد اور عورت کا جنازہ ایک ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: اللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...
رقم انویسٹ کرنے کے ساتھ کام کرنے کی شرط پر مضاربت کا حکم
جواب: اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”فلو شرط رب المال ان یعمل مع المضارب لا تجوز المضاربۃ “ یعنی:اگر رب المال نے مضارب کے ساتھ کام کرنے کی شرط لگائی تو مضاربت جا...
جواب: اللہ! اس کی گرمی، اور سردی اور اس کی مصیبت دور کر دے۔ (مصنف ابنِ ابی شیبہ، جلد5، صفحہ50، مطبوعہ رياض)...
حق مہر کتنا ہونا چاہیے؟ حق مہر کی مقدار
جواب: اللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...
دودھ پینے کے بعد پڑھی جانے والی دعا
جواب: اللہ! اس میں ہمارے لیے برکت عطا فرما اور ہمیں اس سے بھی زیادہ عطا فرما۔ سنن ابوداؤد کی حدیث مبارک ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا:...
جواب: اللہ! جو رزق تونے اِنہیں عطا فرمایا ہے، اس میں ان کے لیے برکت عطا فرمااور ان کی مغفرت فرما اور ان پر رحم فرما۔(صحیح مسلم، جلد 3، صفحہ 1615، رقم الحد...
کیا چلتے کاروبار میں شرکت کرسکتے ہیں؟
جواب: اللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم...
بینک کا نقشہ بنانے کی نوکری کرنا کیسا ؟
سوال: ایک شخص نقشہ وغیرہ بنانے کا انجینئر(Architect)ہے وہ بینک میں جاب کرتا ہے اس کا کام صرف اتنا ہے کہ کہیں بھی بینک کی بلڈنگ بنے گی، تو اس کو نقشہ بنانا ہوگا، اس کا بینک کی یہ نوکری کرنا کیسا ہے؟ برائے کرم رہنمائی فرما دیں، جزاک اللہ خیرا