
اسکول جانے کی وجہ سے نماز قضا کرنا یا وقت سے پہلے پڑھنا
سوال: اگر سکول کا وقت 10 سے 5 کا ہو تو کیا ظہر کی نماز پہلے پڑھ سکتے ہیں یا قضا پڑھ سکتے ہیں؟
والدین کا خرچہ اولاد پر کب اور کتنا لازم ہوتا ہے؟
جواب: ضروری خرچہ واجب ہے اور اگراولاد میں اتنی مالی وسعت نہ ہو کہ والدین کے اخراجات دے سکے توکم از کم اپنے والدین کو کھانے پینے میں اپنے ساتھ ضرورشریک ...
صرف واجب الاعادہ نمازیں ذمہ پر ہونے سے صاحبِ ترتیب رہے گا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید نے اپنی فرض قضا نمازیں مکمل کر لی ہیں، لیکن زید پر تین سال کی نمازِ ظہر کی سنتِ قبلیہ کی ادائیگی واجب الاعادہ ہے، کیا زید نماز میں صاحب ترتیب ہے یا نہیں؟ زید پر نماز ظہر کی سنت قبلیہ اس طرح واجب ہوئی کہ زید نماز ظہر کی سنت قبلیہ کی پہلی دو رکعت میں سورت فاتحہ کے ساتھ سورت ملاتا تھا، لیکن آخری دو رکعت میں سورت ملا کر نہیں پڑھتا تھا، اس کے بعد جب یہ معلوم ہوا ہے کہ چاروں رکعتوں میں سورت ملانا واجب ہے، تب سے سورت ملا کر ہی سنتیں ادا کرتا ہے۔
سوال: زیدنفل روزے سے تھا ، اُس کے دوست نے اُسے کھانے کی پیشکش کی، ابھی کھانے کا دوسرا نوالہ زید کے منہ میں تھا کہ اُسے یاد آگیا کہ وہ تو روزے سے ہے مگر زید نے وہ نوالہ پھینکنے کے بجائے اُسے نگل لیا، پھر زید نے کچھ نہ کھایا۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا اس صورت میں زید کا وہ روزہ ٹوٹ گیا؟ اگر ٹوٹ گیا تو کیا اُس روزے کی قضا بھی کرنا ہوگی؟
سونے کے بدلے سونے کی خریداری کی لازمی احتیاطیں
جواب: ضروری ہے، اگر ایک شرط بھی کم ہوگی تو خالص سودی معاملہ قرار پائے گا اور ایسی خرید و فروخت ناجائز و حرام ہوگی۔وہ تین شرائط درج ذیل ہیں: 1. پہلی شرط یہ ...
رمضان میں ایک قضا نماز پڑھنے سے کتنی نمازیں ادا ہوں گی؟
سوال: رمضان المبارک میں ایک فرض کا ثواب ستر کے برابر ہے، تو کیا رمضان المبارک میں ایک قضا نماز پڑھنے سے 70 ادا ہو جائیں گی؟
ساڑھے سات تولے سے کم سونا ہو، تو زکوٰۃ لازم ہوگی یا نہیں؟
جواب: ضروری ہوتا ہے، درمیان سال میں اگر نصاب کم بھی ہوجائے تو اس کا اعتبار نہیں ہوتا، لہذا اگر سال کے شروع اور آخر میں نصاب پایا جائے اور درمیان میں نہ ...
غسلِ جنابت میں زکام کی وجہ سے سر پر پانی نہ ڈالنا
جواب: ضروری ہے ،اور ظن غالب تین طرح سے حاصل ہوتا ہے،(۱) مریض کا خود اپنا تجربہ ہو ،(۲) کوئی ایسی واضح علامت موجود ہو، جس سے مرض کے بڑھنے یا دیر میں ٹھیک ...
دم کے جانورکی عمرکتنی ہونا ضروری ہے ؟
سوال: کیا دم کے جانور کیلئے بھی اتنی عمر ہونا ضروری ہے،جتنی قربانی کے جانور کیلئے ضروری ہوتی ہے؟
فجر کی سنتیں اذان سے پہلے ادا کرنا کیسا ؟
جواب: قضا بھی نہیں کہ فجر کی سنتیں اگر کسی وجہ سے رہ گئیں اور فرض ادا کرلیے تواسی دن سورج طلوع ہونے کے بیس منٹ بعد سے ضحوہ کبری تک ان کو قضا کرلینا بہتر ...