
کیا نامحرم عورت کے جنازے کو کندھا دینا جائز ہے؟
جواب: دن کو ہاتھ لگانا شوہر کے لیےبھی ناجائز ہے۔ جنازے کو کندھا دینے کی فضیلت سے متعلق ترمذی شریف کی حدیثِ مبارک حضرتِ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہ...
عشر اخراجات نکالنے کے بعد دیا جائے گا یا پہلے؟
جواب: کتنے ہی زیادہ ہوں۔ ردالمحتار میں ہے "يجب العشر في الأول ونصفه في الثاني بلا رفع أجرة العمال ونفقة البقر وكري الأنهار وأجرة الحافظ و نحو ذلك" ترجمہ...
میراث میں ملی چیز کو قبضے سے پہلے بیچنا
سوال: میرے والد صاحب کا ابھی حال ہی میں انتقال ہوگیا ہے ، میرے والد صاحب کا پہلے پینٹ سلائی کرنے کا کام تھا، آخری عمر میں والد صاحب نے یہ کام چھوڑ دیا تھا ، ان کی ملکیت میں پینٹ سلائی کرنے والی دو مشینیں تھیں ، جب والد صاحب نے یہ کام چھوڑا، تو وہ مشینیں انہوں نے اپنی زندگی میں ہی اپنے ایک دوست کو فری میں استعمال کرنے کے لئے دے دی تھیں ، وہ ان کو اپنے کار خانے میں لے گئے تھے ، ان کو مالک نہیں بنایا تھا، صرف استعمال کے لئے دی تھیں ، اب جب میرے والد صاحب کا انتقال ہوا ہے، تو میں وہ مشینیں والد صاحب کے اسی دوست کو بیچنا چاہتا ہوں ، جن کے پاس وہ مشینیں ہیں ، وہ بھی خریدنے کے لئے تیار ہیں ۔ میرا سوال یہ ہے کیا میرے لئے ضروری ہے کہ میں پہلے ان مشینوں پر قبضہ کروں اور پھر والد صاحب کے دوست کو بیچوں یا قبضہ سے پہلے بھی ان کو بیچ سکتا ہوں ؟ واضح رہے میں والد صاحب کا تنہا وارث ہوں ، عاقل بالغ ہوں ، والدہ کا انتقال والد صاحب سے پہلے ہی ہوگیا ہے ، بہنیں تھیں ہی نہیں ۔سائل:علی حسن(کورنگی ڈھائی)
غیر مسلم کو عید گفٹ دینا جائز ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عید کے موقع پر لوگ غیر مسلموں کو بھی عید گفٹ دیتے ہیں، تو کیا غیر مسلم کو عید کا گفٹ دینا جائز ہے؟
فدیہ دینے کے بعد طاقت لوٹ آئی مگر روزہ نہ رکھا اور انتقال ہوگیا، تو اب کیا حکم ہے؟
جواب: دن ایک مسکین کو گندم سے نصف صاع اور کھجور یا جو سے ایک صاع کی مقدار صدقہ کرےاور اگر اس نے وصیت نہ کی لیکن ورثا تبرعاً اس کی طرف سے فدیہ دے دیں تب بھی ...
عورت کا والد یا شوہر مالدار ہو، تو کیا ان پر اس کو حج کروانا فرض ہوگا؟
جواب: کتنے ہی مالدار ہوں ان پر بیوی، بیٹی وغیرہ کو حج کروانا لازم نہیں ہوتا، حج فرض ہونے کےلئے ہر شخص کی اپنی ملکیت میں موجود مال کا اعتبار کیا جاتا ہے ...
جواب: دن آفتاب میں گرہن لگا تولوگوں نے کہا کہ ابراھیم رضی اللہ عنہ کی وفات کی وجہ سےسورج کو گرہن لگا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ کسی ایک کی موت اور...