سرچ کریں

Displaying 651 to 658 out of 658 results

651

کیا بڑے بڑے گناہوں کا مرتکب شخص جنت میں جائے گا؟

جواب: ہایت سنگین گناہ ہے، لہذا پہلے والی قضا نمازیں جلد پڑھنے کے ساتھ ساتھ، ان میں تاخیراور باقی گناہوں (زنا، جھوٹ وغیرہ) سے بھی فوراً سے پیش تر توبہ کی جائ...

651
652

حج کس پر فرض ہوتا ہے؟

جواب: ہاں کھانے پینے اور رہائش کے ضروری اخراجات اور اتنی مدت کے لئےاس کے اہل و عیال کے نان نفقہ کے اخراجات کو کافی ہو تو اس صورت میں اس پر حج ضرور فرض ہوگا،...

652
653

لکھ کر قسم کھانے کا حکم؟ نیز اللہ کا نام لیے بغیر قسم کھانے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ (۱( اگر کسی شخص نے رب تعالیٰ کی قسم نہ دل سے کھائی،اور نہ زبان سے کہی، بس صرف لکھ دیا، تو کیا قسم ہوجائے گی؟ (۲) اگر کسی نے یوں کہا ہوکہ ’’میں قسم اٹھا کر یہ بات کہہ رہی ہوں‘‘ لیکن اللہ تعالی کی قسم کے الفاظ نہیں بولے، تو کیا اس صورت میں بھی قسم ہوجائے گی؟

653
654

دوسری رکعت میں فاتحہ سے پہلے ثنا یا التحیات پڑھ لی تو نماز کا حکم؟

جواب: ہا ہے، لہٰذا اس پر سجدہ سہو لازم نہیں، یہی حکم سورۃ الفاتحہ سے قبل تشہد پڑھنے کا ہے۔ جب كسی شے کا ذکر اس کے محل میں ہو، تو اس سے سجدہ سہو لازم نہیں ہ...

654
655

غیر مسلم کو کامیڈی شو (Comedy Show) کی ٹکٹ دینا کیسا؟

جواب: ہانی،بحرالرائق،فتح القدیر اورفتاوی عالمگیری میں ہے:والنظم للاول:”الاعانۃ علی المعاصی و الفجور و الحث علیھا من جملۃ الکبائر “ترجمہ:گناہوں اور فسق و فجو...

655
656

مسلم و غیر مسلم کی میت پہچان نہ ہو تو نماز جنازہ کس طرح پڑھیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ایک ادارے میں ملازم ہوں،بعض اوقات میری ڈیوٹی بلوچستان وغیرہ ایسی جگہوں پر ہوتی ہے کہ جہاں مسلمان اور غیرمسلم ایک ساتھ رہ رہے ہوتے ہیں ، بعض اوقات بم دھماکے ہوتے ہیں،جس میں اتنا تو معلوم ہوتا ہے کہ اس میں کچھ ایسے لوگوں کا بھی ضرور انتقال ہوا ہوگا جو غیرمسلم ہیں مگر یہ معلوم نہیں ہوتا کہ کون سی میت مسلمان ہے اور کون سی غیرمسلم،اس لئے ہمیں سب کے ساتھ ہی ایک جیسا برتاؤ کرتے ہوئے نماز جنازہ پڑھنی ہوتی ہے ،ایسی صورت میں ہمارے لئے کیا شرعی رہنمائی ہے؟

656
657

عمرہ کرنے والے کے سر پر بال نہ ہوں تو حلق کا حکم؟

سوال: میں عمرہ کرنے جارہا ہوں، اور میرے سر پر ایک پورے کے برابر بال نہیں ہیں، میں جب پہلا عمرہ کرلوں گا تو حلق کروالوں گا، تو اب پھر اگر اس کے بعد مجھے دوسرا عمرہ کرنا ہوگا، تو ظاہر کہ سر پر بال اتنی جلدی نہیں آئے ہوں گے، تو مجھے کیا کرنا ہوگا؟کیا مجھے سر پر اُسترہ پھروانا لازم ہوگا؟اور جب سر پر بال نہیں ہے تو خدشہ ہے کہ کوئی کٹ وغیرہ لگ جائے، تو اب کیا حکم ہے؟

657
658

بچے کا نام جِیاد رکھنا

جواب: ہا انھیں اسمائے مبارَکہ کے وارِد ہوئے ہیں۔" (فتاوی رضویہ، جلد 24، صفحہ 691، رضا فاؤنڈیشن لاھور) صدر الشریعہ مفتی محمد امجد علی اعظمی رَحْمَۃُاللہ تَع...

658