سرچ کریں

Displaying 6621 to 6630 out of 6823 results

6621

کلائنٹ بھیجنے پر کمیشن لینا کیسا؟

جواب: علیٰ حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن لکھتے ہیں: ”اجرت آنے جانے، محنت کرنے کی ہوتی ہے، نہ بیٹھے بٹھائے دو چار باتیں کہنے، صلاح ب...

6621
6625

شادی کی تصاویر پرنٹ آؤٹ کروانے کا حکم

جواب: علیہ وسلم کوفرماتےہوئے سناکہ بےشک قیامت کےدن اللہ کےنزدیک سب سےزیادہ عذاب والے، وہ ہیں جوتصویربنانےوالےہیں۔ (صحیح البخاری، کتاب اللباس، باب عذاب المصو...

6625
6627

عاتکہ بتول نام رکھنا اور اس کا مطلب

جواب: علیہ و الہ و سلم کی پھوپھی اور کئی صحابیات کا نام عاتکہ ہے۔ عاتکہ کے معانی ہیں: "خوشبو و زعفران سےرنگی ہوئی عورت۔ پاکیزہ عورت۔" اوربتول کے مع...

6627
6628

Scalp pigmentation کروانا کیسا؟

مجیب: مفتی محمد قاسم عطاری

6628
6629

جعلی بینک اسٹیٹمنٹ بنوانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ جب کسی طالبِ علم کو بیرون ملک تعلیم کے سلسلے میں جانا ہوتا ہےتو بسا اوقات جس تعلیمی ادارے میں داخلہ مقصود ہوتا ہے، اس ادارے کی جانب سے اسٹوڈنٹ یا اس کے سرپرست کا اکاؤنٹ بیلنس اور اسٹیٹمنٹ سیکیورٹی کے طور پر چیک کیا جاتا ہے تاکہ یہ معلوم ہو سکے کہ وہ ادارے کی فیس افورڈ کرسکتا ہے یا نہیں؟ اب ان میں بعض لوگ وہ ہوتے ہیں جو کہ فیس تو افورڈ کرسکتے ہیں لیکن ان کے اکاؤنٹ کی ٹرانزیکشن اور بیلنس ادارے کے مطلوبہ لیول کے مطابق نہیں ہوتی، ایسے لوگ ایڈمیشن کے لئے بینک سے جعلی اسٹیٹمنٹ بنواتے ہیں اور بینک کی مدد سےمطلوبہ رقم کچھ عرصے کے لئے اپنے اکاؤنٹ میں رکھواتے ہیں، یہ رقم انہیں بینک مہیا کرتا ہے، لیکن یہ صرف اکاؤنٹ میں شو کرنے کی حد تک ہوتا ہے، کلائنٹ اس رقم کو کسی طرح استعمال نہیں کرسکتا، حتی کہ اس کا اے ٹی ایم کارڈ وغیرہ بھی بینک اپنے پاس رکھ لیتا ہے۔ اس سروس پر کلائنٹ بینک کو کچھ فیصد رقم ادا کرتا ہے، پوچھنا یہ تھا کہ اس طرح جعلی اسٹیٹمنٹ بنوانا اور اکاؤنٹ میں رقم شو کروانا کیسا ہے؟ نیزمذکورہ فعل پر کلائنٹ کا بینک کومخصوص رقم دینا جائز ہے؟

6629