
کسی کے پاس رقم ہو، تو وہ ایک ساتھ صدقہ کرے یا تھوڑی تھوڑی کر کے؟
جواب: نے کیلئے زیادہ فائدہ مند ہر روز صدقہ دینا ہے۔ شعب الایمان میں حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ و اٰلہٖ و سلم نے ارشاد فرما...
کیا گھر والوں پر مال خرچ کرنا بھی صدقہ ہے؟
سوال: کیا اپنے گھر والوں پر خرچ کرنا بھی صدقہ میں آتا ہے؟
جنت البقیع سے کچھ مٹی اٹھا کر اپنے وطن لانا کیسا؟
سوال: جنت البقیع سے کچھ مٹی بطورِ تبرک اپنے وطن لانا کیسا ہے؟
موضوع: تہنیت فاطمہ نام کا مطلب اور رکھنے کا حکم
پہننے کے لیے کپڑے کرائے پر لینا کیسا ؟
سوال: بعض دکاندار شادی میں پہننے کے لئے تیار شدہ (Readymade)لیڈیز سوٹ کرائے پر دینے کا کام کرتے ہیں، کیا ہمارا کرائے پر تیار شدہ (Readymade)کپڑے لینا شرعاً جائز ہے؟
کیا دُعا سے تقدیر بدل جاتی ہے؟
جواب: نے ارشاد فرمایا کہ نیکی کے سوا کوئی چیز عمر میں اضافہ نہیں کرتی اور دعا کے سوا کوئی چیز تقدیر کو رد نہیں کرتی۔(سنن ابن ماجہ،1/69،حدیث:90) حکیم...
جواب: نے کے بعد میّت کے جسم سے کوئی نَجاست وغیرہ خارج ہوئی تو اس صورت میں بھی صرف اس جگہ کو دھویا جائے گا ، مکمّل غسل کے اِعادہ کا حکم اس صورت میں بھی نہیں...
جس کی غیبت کی اسے معلوم نہیں، تو کیا اس سے معافی مانگنی ہوگی؟
سوال: اگر کئی سالوں پہلے کسی رشتےدار کی غیر موجودگی میں اس کی غیبت کی صرف اپنے نفس کے لیے اور اُس شخص کو اس بات کا کوئی علم نہیں ہے۔ تو کیا توبہ قبول ہونے کے لئے اس سے بھی معافی مانگنی ہوگی؟
جواب: نے والا ہو۔اورعلم فقہ اپنی ضرورت کے مطابق جانتاہواورجن مسائل کی ضرورت پیش آئے،وہ مسائل کتابوں سے خود نکال سکتاہو۔ (۳)اس کا سلسلہ باتصالِ صحیح سرکار ...