
پریشانی کے وقت پڑھی جانے والی ایک دعا
جواب: پہنچے، تو وہ یوں دعا کرے (دعا اوپر نقل کر دی گئی ہے، جو یہ کلمات کہے گا) اﷲ اس کا رنج دور کردیتا ہے اور اس کے غم کو خوشی سے بدل دیتا ہے۔ صحابہ کرام ...
نامحرم عورت کے جنازے کو کندھا دینا
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ غیرمحرم عورت کے جنازے کو کندھا دے سکتے ہیں؟ اور کندھا دینے کا طریقہ کیا ہے اور جنازے کو کندھا دینے کی کیا فضیلت ہے ؟سائل:ولید رضا عطاری(اسلام آباد)
سوال: دلہن والے اپنی بچیوں کو منع کرنے کے باوجود جہیز دینا چاہ رہے ہیں، جہیز میں، گھر میں روز مرہ کے طور پر استعمال ہونے والی چیزیں ہیں، وہ خوشی سے گفٹ سمجھ کر اپنی بیٹیوں کو دینا چاہتے ہیں، تو کیا یہ لینا جائز ہے؟ کیا سرکار صلی اللہ علیہ و سلم نے اپنی شہزادی کو بھی جہیزدیاتھا؟
جواب: کرنا ہو،تو اس زمین سے حاصل ہونے والے منافع پر عشر یا نصف عشر لازم ہوگا،خواہ یہ منافع ضرورت کے لئےہوں یا ضرورت سے ہٹ کر نفع کمانے کے لئے ہوں،بہرحال عشر...
جواب: کرنے سے ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی بچی کے شامل حال ہو گی۔ المنجد میں ہے”الزُمرۃ: گروہ، جماعت، فوج۔ ج: زُمر۔“ (المنجد، صفحہ 342، خزینہ علم و ادب، لاہو...
اُدھار مال کی خرید و فروخت کرکے قیمت کا ادلا بدلا کرنا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کا کپڑے کا ہول سیل کا کاروبار ہے۔ زید نے 50,000 روپے کا کپڑا بکر سے اُدھار خریدا ، اس کے بعد بکر کو بھی زید سے کچھ خریدنے کی ضرورت پیش آئی اور بکر نے 35,000 روپے کا کپڑا زید سے اُدھار خریدا۔ یہ دونوں سودے الگ الگ مال پر ہوئے جب ادائیگی کرنے کا وقت آیا تو زید نے 50,000 روپے میں سے 35,000 روپے منہا کرکے باقی 15,000 روپے بکر کو ادا کردئیے۔ کیا ایسا کرنا ، جائز ہے؟
مسجد کی بجلی سے امام اور دوسرے لوگوں کا موبائل چارج کرنا
سوال: مسجد کی بجلی چندے سے چلتی ہے، کیا اس میں امام یا مؤذن موبائل چارج کر سکتے ہیں، اور دوسروں کو بھی اجازت دے سکتےہیں ؟
مدینہ پاک یا درِ مرشد جانے کے لئے کسی سے اخراجات مانگنا
سوال: مدینہ پاک کی حاضری یا درِ مرشد جانے کے لیے کسی سے سوال کرنا کہ آپ میرے اخراجات کریں، جائز ہے یا نہیں؟ کیا دینے والا اس صورت میں گنہگار ہوگا؟
غلطی سےہاتھ سے قرآن پاک چھوٹ کرگرگیا،تواب اس کاکیاکفارہ اداکرناہوگا؟
سوال: غلطی سےہاتھ سے قرآن پاک چھوٹ کرگرگیا،تواب اس کاکیاکفارہ اداکرناہوگا؟
چاند کی طرف انگلی سے اشارہ کرنا مکروہ ہے؟
سوال: کیا چاند کی طرف انگلی کے ذریعہ اشارہ کرنا مکروہ ہے؟ نیز اس کی کیا وجہ ہے؟