سرچ کریں

Displaying 691 to 700 out of 3466 results

691

پچھلی قربانی کی رقم صدقہ کرنے یا مدرسے میں لگانے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کِرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ(1)اگر کسی شخص نے گزشتہ پانچ سال کی قربانیاں نہ کی ہوں جبکہ وہ اس پر واجب تھیں تو اب ہر قربانی کے بدلہ ایک بکرے کی ہی قیمت صَدَقہ کرےیا گائےکےحصّوں کے حساب سے 5حصوں کی رقم صَدَقہ کرنا بھی جائز ہے؟ قربانی واجب تھی لیکن جانور یا حصہ وغیرہ نہیں خریدا تھا۔(2)جس طرح زکوٰۃ کی رقم شرعی حِیلہ کرنے سے مَدْرَسہ کی تعمیر (Construction) میں لگائی جاسکتی ہے کیا اسی طرح پچھلی قربانیوں کی جو رقم ادا کرنا لازم ہے وہ حیلہ کے ذریعہ مَدْرَسہ کی تعمیر میں لگاسکتے ہیں؟

691
692

نبی کریم ﷺ نے معراج کا سفر کتنے وقت میں کیا تھا؟

جواب: دار إحياء التراث العربي، بيروت) علامہ سلیمان بن عمر جمل شافعی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ لکھتے ہیں: ” فالتنوین للتقلیل أي: في جزء قلیل من اللیل، قیل: قدر ...

692
693

چار افراد کا برابر رقم ملا کر جانور قربان کرنا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ اگرچارافراد مِل کربرابر برابررقم ڈال کرایک بڑاجانورمثلاً گائےخریدکربہ نیّتِ قربانی ذَبْح کریں توان کی قربانی ہوجائے گی یانہیں حالانکہ بڑے جانورمیں توسات حصے ہوتے ہیں ؟نیزان میں گوشت کی تقسیم کس طرح ہوگی۔

693
694

اگر کسی صاحبِ نصاب نے قربانی نہیں کی تو کیا کرنا ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1)اگر کسی شخص نے گزشتہ پانچ سال کی قربانیاں نہ کی ہوں جبکہ وہ اس پر واجب تھیں تو اب ہر قربانی کے بدلہ ایک بکرے کی ہی قیمت صدقہ کرے یا گائے کے حصوں کے حساب سے 5حصوں کی رقم صدقہ کرنا بھی جائز ہے ؟قربانی واجب تھی لیکن جانور یا حصہ وغیرہ نہیں خریدا تھا ۔ (2)جس طرح زکوۃ کی رقم شرعی حیلہ کرنے سے مدرسہ کی تعمیر میں لگائی جاسکتی ہے کیا اسی طرح پچھلی قربانیوں کی جو رقم ادا کرنا لازم ہے وہ حیلہ کے ذریعہ مدرسہ کی تعمیر میں لگاسکتے ہیں ؟ سائل:محمد شکیل ساجد(ساہیوال )

694
695

کیا حسنین کریمین رضی اللہ عنہما مرتبہ صحابیت پر فائز تھے؟

جواب: دار الرشید ،سوریا) سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالیٰ کے صحابی ہونے کے حوالے سے ابو محمد عبدالرحمن بن محمد الرازی متوفی (327)ہجری ’’الجرح و التعدیل ‘‘م...

695
696

بیچی ہوئی چیز کی مکمل قیمت وصول کرنے سے پہلے بیچنے والا شخص خرید سکتا ہے؟

جواب: داری کرتے ہیں، وہ شرعاً جائز نہیں ہے۔ تفصیل اس کی یہ ہے کہ جب کوئی چیز کسی کو بیچ دی جائے، تو جب تک مشتری(خریدار) اس کی مکمل قیمت ادا نہ کردےاور اس ق...

696
697

نابالغ،بالغ ہونے کے بعد نماز کا اِعادَہ کرے یا نہیں؟

جواب: دار ہوجائیں انہیں نماز سکھائیں اور پڑھنے کی تلقین کرتے رہیں۔ سات سال کی عمر ہونے پر لازمی سمجھائیں، وضو و نماز سکھائیں اور اس کی پابندی کا درس دیں پھر...

697
698

عورت کو حیض آنا کب بند ہوجاتا ہے؟ اس عمر کے بعد بھی خون آئے تو کیا حکم ہے؟

جواب: دار الکتب العلمیۃ،بیروت) سنِ ایاس کی حدبندی کے متعلق اختلاف ہے۔ چنانچہ الاختیارلتعلیل المختار میں ہے: ” و اختلف اصحابنا فی حد الایاس قال بعضھم یعتبر ...

698
699

کھڑی ہوئی ٹرین میں نماز شروع کی اور ٹرین چل پڑی تو نماز کا حکم؟

جواب: دار الثقافۃ و التراث، دمشق) وصفِ فرضیت کےبطلان سے تحریمہ کا بطلان نہیں ہوتا، بلکہ اگر کوئی فرائض کا عارض پیدا ہو جائے تو فرض نفل کی طرف منقلب ہو جاتے...

699
700

مضاربت پر کام کرنے والے نے اپنا پیسہ لگا دیا تو نفع کا حکم، نیز انویسٹر فوت ہوجائے تو مضاربت کا حکم؟

جواب: داری نہ کرے اور باقی ماندہ مال کو بھی بیچے تو اسی شہر میں بیچے، کسی دوسرے شہر لے جاکر بیچنے کی اجازت نہیں۔ مسئلہ کی تفصیل یہ ہے کہ یہاں دو الگ الگ مع...

700