
آن لائن اشیاء بیچتے وقت چیز اپنی ملک میں نہ ہو تو کیا حکم ہے ؟
سوال: میں آن لائن چیزیں فروخت کرتا ہوں،میں نے جو لسٹ میں چیزیں لگائی ہیں وہ میرے پاس تو نہیں ہوتیں لیکن جب مجھے آرڈر آتا ہے اس وقت چیز خرید کر کسٹمر کو بیچ دیتا ہوں،تو اس طرح بیع کرنا درست ہے؟
سوال: کیا فاسق و فاجر کا ذبیحہ حلال ہے؟زید کے گھر کے پاس ایک شخص شراب بیچتا ہے زید کہتاہے کہ میں اس شخص کے ذبیحہ کو حرام تو نہیں کہتا لیکن احتیاطا استعمال بھی نہیں کرتا کیونکہ وہ شراب کا کام کرتاہے۔
ترمذی کون سی ذات ہے، کیا ان کا سیدوں سے کوئی تعلق ہے؟
جواب: کن ضروری طور پر ایسا نہیں ہے کہ جس کے بھی نام کے ساتھ ترمذی لگا ہوتو وہ سید ہی ہوگا، ترمذ سے سادات کرام کے علاوہ بھی اشخاص کا تعلق رہا ہے جو ترمذی کہل...
حیض کی حالت میں بوس و کنار کرنے سے زوجہ کو انزال ہوجائے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: ایامِ حیض میں مرد و عورت کے ناف سے گھٹنوں تک جتنا حصہ ہے اس سے نفع حاصل نہیں کرسکتا، لیکن اس سے ہٹ کربوس و کنار وغیرہ کر سکتا ہے، معلوم یہ کرنا ہے کہ اگر بوس و کنار سے عورت کو انزال ہوجائے، تو کیا عورت یا اس کا شوہر گناہگار ہوگا؟
موبائل میں قراٰنی ایپلی کیشن یا جیبی سائز قراٰنِ پاک واش روم لے جانا کیسا؟
جواب: کن موبائل اسکرین (Screen) آف (Off) ہے یا اسکرین پر ظاہر ہے لیکن جیب کے اندر اس حالت میں ہے کہ اسکرین ظاہر نہیں ہورہی تو اس حالت میں قضائے حاجت کے لئے ...
حضور علیہ الصلاۃ و السلام کے دادا جان کا نام
جواب: کنیت ابوالحارث اور ابو البطحاء تھی، اور ان کا اصل نام شیبۃ الحمد تھا۔سہیلی (مشہور مورخ) کہتے ہیں: یہی صحیح ہے۔کچھ نے ان کا نام عامر بھی بتایا ہے، لیکن...
جواب: کن اس کے باوجوداس نےگزشتہ نماز قضاء کئے بغیر وقتی فرض نماز پڑھ لی، تواس کی نماز نہیں ہو گی یعنی موقوف رہے گی کہ اگر وقتی پڑھتا گیا اور قضا رہنے د...
دعا میں ہاتھ ملا کر رکھیں یا پھیلا کر؟
جواب: کن اگرکوئی دونوں ہاتھوں کو ملا کر دُعا کرے تواس بھی حرج نہیں۔البتہ دُعامیں دونوں ہاتھوں کو ملا کر یاپھیلاکررکھنے کے حوالہ سےآپ نے جوکچھ سُنااس کا ثبوت...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں ایک ملازم ہوں اگر میں دس دن نوکری پر نہیں جاتا تومیرے لئے ان دس دنوں کی تنخواہ لینا حلال ہےیا حرام؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےکرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عام طور پر رائج ہے کہ جب ایک شخص کسی سے کوئی مال خریدتا ہےتو وہ بیچنے والے کو کچھ رقم بیعانہ دیتاہے پھر کسی وجہ سے وہ دونوں آپس میں بیع ختم کردیتے ہیں تو بیچنے والا بیعانہ کی رقم ضبط کرلیتا ہے خریدار کو واپس نہیں کر تااس کا ایسا کرنا کیساہے ؟