سرچ کریں

Displaying 721 to 730 out of 6827 results

721

کسی کے ماں باپ ناراضی کی حالت میں فوت ہوجائیں

جواب: ایصالِ ثواب کرے۔اولاد کی طرف سے مسلسل نیکیوں کے تحائف پہنچیں گے تو اُمّید ہے کہ والِدَینِ مَرحُومَین راضی ہوجائیں ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَر...

721
722

نمازِ جنازہ کے اذکار بلند آواز سے پڑھنا سنت ہے یا آہستہ آواز سے؟ تفصیلی فتوی

جواب: پر اطلاقِ صلوٰة مجاز ہے۔صحیح بخاری میں ہے :’’ سماھا صلٰوۃ لیس فیھا رکوع ولاسجود ‘‘(اس کا نام رکھا ایسی نماز جس میں رکوع وسجود نہیں)۔ عمدۃ القاری میں ہ...

722
723

جس شخص کا ایک ہاتھ نہ ہو تو کیا وہ احرام میں لاسٹک استعمال کر سکتا ہے؟

جواب: پر از خود ٹھہر جائے اور اس کی نگہداشت کی ضرورت نہ رہے، یہ بھی ”لُبسِ مَخِیط“ میں داخل ہے، لہذا عام حالات میں چادر میں لاسٹک لگوا نے کی اجازت نہیں، ہاں...

723
724

کافر کے اچھے اعمال کا صلہ

جواب: ثواب نہیں ملے گا،اللہ تعالیٰ نے اپنی شانِ عدل سے یہ قطعی قانون بنایا ہے کہ اچھے اعمال پر آخرت میں جزا پانے کے لئے ایمان شرط ہے۔ اگر کوئی یہ شرط پوری ک...

724
725

کسی کے گھر جھانکنے کا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک پوسٹ وائرل کی گئی ،جس کی ہیڈنگ میں لکھا تھا ”کسی کے گھر میں جھانکنے کی مذمت“ پھر اس میں صحیح بخاری شریف کے حوالے سے یہ فرمانِ مصطفٰی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم لکھا تھا ”اگر کوئی شخص تیرے گھر میں (کسی سوراخ وغیرہ سے) تم سے اجازت لئے بغیر جھانک رہا ہو اور تم اسے کنکری مارو جس سے اس کی آنکھ پھوٹ جائے تو تم پر کوئی گناہ نہیں ہے“ مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا یہ حدیث یا اس طرح کی کوئی حدیث بخاری میں موجود ہے؟ اور اگر ہے تو اس کا ظاہری معنیٰ جو سمجھ آرہا ہے، یعنی کسی کو کنکر یا کوئی چیز آنکھ پر مارنا! تو کیا یہی مراد ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے آگاہ فرمائیں۔

725
726

بیوی کے علاوہ دوسرے رشتہ داروں کے لیے سوگ کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شوہر کی فوتگی پر بیوی کے لیے سوگ میں حکم ہے کہ وہ زینت نہ کرے ۔ اس کے علاوہ باقی رشتہ داروں کے لیے سوگ کا کیا حکم ہے ؟ اگر وہ سوگ کریں ، تو کیا انہیں بھی زینت اور عمدہ لباس ترک کرنا ہو گا ؟ نیز قریبی رشتہ دار جیسے والد ، والدہ يا بھائی وغیرہ کی سوئم کی محفل میں بھی ہم اجلے عمدہ کپڑے پہن ليتے ہيں ، خوشبو بھی لگاتے ہيں کہ مہمان آتے ہيں ، کیا ایسا کرنا منع ہے یا جائز ہے ؟

726
727

غسل کرنے کے کتنی دیر بعد احرام پہنا جائے؟

جواب: ثواب نہیں۔“ (بہار شریعت، ج 1، حصہ 6، ص 1071، مکتبۃ المدینہ) حقیقۃً احرام خاص حالت کا نام ہے، نہ کہ احرام میں باندھی جانے والوں چادریں احرام ہیں، ہ...

727
728

عمرہ کر کے حدود حرم سے باہر حلق کروایا تو حکم؟

سوال: میرے ایک دوست پاکستان سےعمرہ کرنےگئے،انہوں نےعمرہ کرنےکےبعدحلق یاقصرنہیں کروایا،بلکہ مقام تنعیم میں مسجدعائشہ زیارت کےلیےچلےگئے اوروہیں تنعیم کے مقام پرہی عدم علم کی وجہ سےعمرےکاحلق کروالیا، دریافت طلب امریہ ہے کہ اس طرح کرنےسےان پردم لازم ہےیانہیں؟اگردم لازم ہو،تودم کےبجائےاس کی رقم یہاں پاکستان میں ہی شرعی فقیر کودے سکتےہیں یانہیں؟

728
729

امام مسجد کی رہائش کے بجلی گیس کے بلز کس پر لازم ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ امام صاحب کی رہائش مسجد کے وضو خانے کے اوپر ہے، تو کیا امام صاحب کی رہائش کے بجلی، گیس وغیرہ کے بلز مسجد انتظامیہ پردینا لازم ہیں؟ اور کیا وہ چندے سے دے سکتے ہیں یا امام صاحب کو خود ہی اداکرنے ہوں گے؟

729
730

چاول، دال وغیرہ اناج میت کے پاس رکھنا

جواب: ثواب پہنچائے اور میّت کے مال سے یہ مصارف اسی وقت کيے جائیں کہ سب وارث بالغ ہوں اور سب کی اجازت ہو ورنہ نہیں مگر جو بالغ ہو اپنے حصہ سے کر سکتا ہے۔ (بہ...

730