سرچ کریں

Displaying 721 to 730 out of 3715 results

721

امام کا رکوع و سجود کے لیے جھک جانے کے بعد تکبیر کہنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ بعض اما م صاحبان تکبیرِ انتقال رکوع یا سجدے کے لیے آدھا جھک جانے کے بعد اور کبھی تو رکوع اور سجدے میں پہنچنے کے بعد کہتے ہیں اور وجہ یہ بیان کرتے ہیں کہ اس طرح کرنے سے مقتدی امام سے پہلے رکن کی طرف نہیں جا پاتے، اگر ہم ساتھ ساتھ تکبیر کہیں تو کئی مرتبہ مقتدی ہم سے پہلے رکن میں چلے جاتے ہیں۔ کیا امام صاحبان کا ایسا کہنا صحیح ہے؟ اگر نہیں تو ایسی صورتحال میں اگر ہمارے سامنے امام کے انتقالات واضح ہوں مثلا ً ہم پہلی صف میں نماز ادا کر رہے ہیں اور امام کو رکوع و سجود میں آتا جاتا دیکھ رہے ہیں تو امام کو دیکھ کر ہم بھی دوسرے رکن کی طرف منتقل ہوسکتے ہیں یا امام کے تکبیر کہنے کے بعد ہی دوسرے رکن کی طرف انتقال ضروری ہے؟ برائے مہربانی اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمادیں۔

721
722

اسمگلنگ والا سامان خریدنے کا شرعی حکم

جواب: لیے جائز نہیں ہے کہ وہ اپنے اختیار سےاپنے آپ کو ذلت پرپیش کرے۔ (مرقاۃ المفاتیح، جلد5،صفحہ416،مطبوعہ کوئٹہ) مبسوط للسرخسی میں ہے:”اذلال النفس حرام“ ...

722
723

سحری کھانا روزے کی نیت ہے

سوال: میں نے روزے کے لیے سحری کی، سحری کے بعدد انت صاف کیے پھر وضو کیا لیکن روزے کی نیت کرنا بھول گیا اور میں نے روزے کا وقت ختم ہونے کے بعد جب اذان ہورہی تھی تو روزے کی نیت کی۔ کیا میرا روزہ ہوگیا ؟

723
724

کئی سالوں کے ایڈوانس کرائے میں دی ہوئی رقم کی زکوٰۃ کس پر ہوگی؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے ایک دُکان پانچ سال کے لیے کرائے پر لی ہے، جس کے پانچ سالوں کا کرایہ (3 کروڑروپےبنتا تھا، وہ) میں نے مالکِ دکان کو شروع میں ہی دے کر دُکان اپنے استعمال میں لے لی تھی۔ اس رقم کے علاوہ بھی میں مالک نصاب ہوں، جس کا سال رمضان شریف میں ہی مکمل ہورہا ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ پانچ سال کا جو ایڈوانس کرایہ (3 کروڑروپے )میں نے مالکِ دُکان کو دیا ہے، اس کی زکوٰۃ مجھ پر ہوگی یا نہیں؟

724
725

سمع اللہ لمن حمدہ مقتدی بھی امام کے ساتھ کہے گا یا نہیں؟

جواب: لیے صرفاللهمّ ربّناو لك الحمدکہناسنت ہے، مقتدی سمع اللہ لمن حمدهنہیں کہے گا۔البتہ امام کے لیےصرفسمع اللہ لمن حمده کہنااورمنفردکو دونوں کہنا سنت ہے۔ ...

725
726

اللہ تعالی کو عاشق کہنا کیسا ہے ؟

جواب: لیے عاشق کا لفظ بولنا ،ناجائز ہے کیونکہ عاشق حقیقت میں اس کو کہا جاتا ہے جو محبوب کی محبت میں اتنا شدید گرفتار ہوجائے کہ جنون پیدا ہو جائے اور یہ معن...

726
727

زکوٰۃ کی ادائیگی میں کس جگہ کی قیمت کا اعتبار ہے ؟نیز صدقہ فطر اور زکوٰۃ میں جگہ کے اعتبار میں فرق ؟

جواب: لیے دوسرے شہر بھیجا اور مال نصاب پر سال پورا ہوا، تو اسی شہر کے اعتبار سے اس کی قیمت کا اعتبار کیا جائے گا۔(فتاوی ھندیہ،کتاب الزکوٰۃ،مسائل شتی فی الزک...

727
728

حیض کی عادت کے بعد پیلے رنگ کی رطوبت کا حکم

جواب: لیے کہ آٹھ دن کے بعد جب پیلی رطوبت آئی تو فی الحال اس کے بارے میں علم نہیں کہ یہ دس دن سے متجاوز ہوگی یا نہیں؟ ہو سکتا ہے کہ دس دن سے متجاوز نہ ہو،...

728
729

تراویح کے قیام میں بیٹھے رہنے اور رکوع میں شامل ہونے کا حکم

جواب: لیے کھڑے ہوتے ہیں،تومرے دل سے اورسستی کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں،کیونکہ ان کے دلوں میں ایمان توہے نہیں جس سے عبادت کاذوق اوربندگی کالطف انہیں حاصل ہوسکے،م...

729
730

نابالغ سے پانی بھروانے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ

سوال: گاؤں دیہات وغیرہ میں بعض مقامات پر پانی کا فلٹر لگا ہوتا ہے ،جس کے ساتھ ٹینکی بھی ہوتی ہے،جس میں اولاً پانی جمع ہوتا ہے،پھر فلٹر مشین سے فلٹر ہوکر ٹونٹیوں سے نکلتا ہے،اور بعض مقامات پر پانی کے بور ہوتے ہیں،جن کے ساتھ کوئی ٹینکی وغیرہ نہیں ہوتی بلکہ زمین سے لگاتار جاری پانی ہی ٹونٹیوں سے آتا ہے،اب جن گھروں میں صاف پانی میسر نہیں ہوتا وہ فلٹریا بور کا پانی استعمال کرتے ہیں،ایسی صورت میں گھر میں اگر پانی لانے کے لیےکوئی بالغ فرد موجود نہ ہو تو نابالغ بچے سے فلٹر یا بور سے پانی بھروانا کیسا؟نیز اس کے بھرے ہوئے پانی کو والدین سمیت دیگر بہن بھائیوں کا استعمال کرنا کیسا؟اگر جائز نہیں ہے تو کوئی حیلہ ارشاد فرمادیں۔

730