
حیض کی عادت چار دن ہو لیکن اب ہر ماہ خون دس دن سے زائد جاری رہے، تو حکم
سوال: اگرایک عورت کی حیض کی عادت چار دن مقرر ہےاور اب اسے ہر مہینے یہ معاملہ درپیش ہونا شروع ہو گیا ہے کہ خون دس دن سے اوپر نکل جاتا ہے یعنی کبھی11دن، کبھی12دن، کبھی13دن، تو اس کے حیض کے ایام چار ہی مانے جائیں گے یا زیادہ؟
بچہ جنے بغیر بکری دودھ دینے لگ جائے، تو دودھ کا حکم
جواب: ویٰ یورپ میں ہے: ”حلال چوپایوں کا دودھ خواہ بچہ پیدا ہونے سے پہلے اترے یا بعد میں یا بغیر حمل ہی اتر آئے عند الشرع اس کی ممانعت نہیں، اس کا پینا جائز ...
سجدۂ تلاوت کی جگہ کوئی آیت پڑھنا کافی نہیں ہوگا؟
سوال: اگر ہم نے کوئی آیتِ سجدہ تلاوت کی، پھر سجدۂ تلاوت کرنے کے بجائے سورۂ بقرہ کی آیت285 کا یہ حصہ: ”سَمِعْنَا وَ اَطَعْنَا ﱪ غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَ اِلَیْكَ الْمَصِیْرُ“ تلاوت کر لی، تو کیا یہ تلاوت ادا کرنے سے سجدۂ تلاوت ادا ہوجائے گا؟ اگر نہیں ادا ہوگا، تو اب تو جو اس طرح کرتا رہا،اس کے لئے کیا حکم ہے؟
جواب: ٹیر، چڑیا، بگلا ، مرغابی،مور،طوطا،وغیرہ جتنے بھی حلال پرندے ہیں،جب ان کو شرعی طریقے سے ذبح کیا گیا ہو،توان کے پنجوں کو اچھی طرح دھو کر پاک و صاف کرکے ...
ایک وقت میں چارسے زیادہ شادیاں کرنا کیسا؟
سوال: کیا ہم چار سے زیادہ بیویاں اپنے نکاح میں رکھ سکتے ہیں؟ اگر کسی نے پانچویں شادی کرنی ہو اور پچھلی چار بیویوں میں کوئی مسئلہ بھی نہ ہو، تو کیا وہ کر سکتا ہے؟
جواب: پردگی سے منع کرتے ہوئے ارشاد فرماتا ہے: ”وَ لَا تَبَرَّجْنَ تَبَرُّجَ الْجَاهِلِیَّةِ الْاُوْلٰى “ ترجمۂ کنز الایمان: اور بے پردہ نہ رہو جیسے اگلی ج...
حیض کی حالت میں شوہر کا پچھلے مقام کو چھونا
جواب: ویر الابصار مع الدر المختار میں ہے:”(وقربان ما تحت إزار) يعني ما بين سرة وركبة ولو بلا شهوۃ، وحل ما عداه مطلقاً“ یعنی ناپاکی کی حالت میں عورت کے ناف س...
درودِ تنجینا کی منت مانی ہو، تو وہ حیض کی حالت میں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب: ویسے ہی حصولِ برکت وثواب کےلیے پڑھے، بہرصورت درود تنجینایاکوئی اور درود پاک پڑھنا بلاکراہت جائزہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ پڑھنے سےپہلے وضو یا کلی کر لی ج...
عصر یا مغرب کے وقت غسل کر نے کا حکم
جواب: وی علیہ الرحمۃ لکھتے ہیں:”(فيتوضأ)فإنه إذا فعل ذلك لم تنفر الملائكة عنه ولم تمتنع عن دخول بيت هو فيه“ترجمہ:(جنبی شخص جب غسل سے پہلے کھانایاسوناچاہے )ت...