سرچ کریں

Displaying 751 to 760 out of 5453 results

751

شادی شدہ بیٹے یا بیٹی کو وراثت سے حصہ کم ملے گا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص اپنے بچوں میں سے کچھ کی شادی اپنی زندگی میں کر دے اور کچھ کی ابھی اس نے شادی نہ کی ہو کہ اس کا انتقال ہوجائے، تو جن بچوں کی باپ نے شادی نہیں کی تھی، وراثت تقسیم کرتے وقت وہ اپنے شادی شدہ بھائی، بالخصوص شادی شدہ بہن کو یہ کہتے ہیں کہ تم لوگوں کی شادی میں والد صاحب نے بہت خرچہ کر دیا تھا، تمہیں جہیز دے دیا تھا، وہی تمہارا حصہ تھا، لہٰذا اب وراثت میں تمہارا حصہ نہیں ہے، یا پہلے وہ خرچہ مائنس کر کے ہمیں دیاجائے، پھر وراثت تقسیم کی جائے۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ ایسی صورت میں باپ نے اپنی زندگی میں جن بچوں کی شادی کی تھی، ان کو حصہ ملے گا؟ اگر ملے گا تو پورا حصہ ملے گا یا شادی کا خرچہ مائنس کر کے باقی ملے گا؟

751
752

کسی کو چیز خریدنے کا کہا تو وہ اپنی چیز مؤکل کو بیچ سکتا ہے؟

موضوع: وکیل کا اپنی چیز مؤکل کو بیچنے کا شرعی حکم

752
753

جانور کا خون جسم پر لگا کر علاج کرنا کیسا؟

جواب: عالمگیر ی میں ہے: ’’وکذلک الخمر ،والدم المسفوح و لحم المیتۃ۔۔ نجس نجاسۃ غلیظۃ ھکذا فی فتاوی قاضیخان‘‘ ترجمہ: اور اسی طرح خمر(انگوری شراب)اور بہتا ...

753
754

قضا نمازیں ادا کرنے کا آسان طریقہ کیا ہے؟

جواب: شرعی ایک نماز کا ترک بھی ناجائز و حرام اورسخت گناہ ہے، ایسا کرنے والے پر توبہ کرنے کے ساتھ قضا نماز کو جلد از جلد ادا کرنا بھی ضروری ہے۔ اور جہاں تک ...

754
755

معذورِ شرعی کے حق میں نماز کے لئے کپڑے پاک کرنے کا کیا حکم ہے؟

جواب: عالمگیری میں ہے:”اذا کان بہ جرح سائل۔۔۔ ان کان بحال لو غسلہ یتنجس ثانیا قبل الفراغ من الصلاۃ جاز ان لا یغسلہ و صلی قبل ان یغسلہ و الا فلا ھذا ھو المخت...

755
756

عدّت میں عورت کا اپنے میکے جانا کیسا؟

موضوع: عدّت میں میکے جانا اور عید منانے کا شرعی حکم

756
757

کیا عورتیں نبی کریم ﷺ کے موئے مبارک کی زیارت کر سکتی ہیں؟

سوال: ہمارے گاؤں میں ایک گھر کے اندر سرکار صلی اللہ علیہ و سلم کے موئے مبارک موجود ہیں۔ وہ ہر ماہ پیر شریف کو اُن کی عام زیارت کرواتے ہیں۔ مَرد وخواتین کے جداگانہ اوقات مقرر ہیں۔ عورتوں کے وقت میں عورتیں ہی زیارت کرتی ہیں،نیز اُنہیں بالترتیب گزارنے کے لیے بھی عورتیں ہی مقرر ہوتی ہیں۔ مگر ہمارے گاؤں کے ایک بڑی عمر کے بزرگ عورتوں کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کے موئے مبارک کی زیارت کروانے سے منع کرتے ہیں۔ اُن کا کہنا ہے کہ صرف مرد ہی سرکار صلی اللہ علیہ و سلم کے موئے مبارک کی زیارت کر سکتے ہیں، عورتوں کو زیارت کروانا درست نہیں۔ ہماری شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا اُن کی کہی ہوئی بات درست ہے؟

757
758

استقبال ربیع الاول کے جلوس میں آتشبازی کرنا کیسا؟

جواب: شرعی ایذا دینا حرام ہے۔ ایک قباحت آتش بازی میں یہ بھی ہے کہ اس کی وجہ سے بعض اوقات لوگوں کو اپنی جان و مال سے بھی ہاتھ دھونا پڑتا ہے اور کسی مسلم...

758
759

کسی کی جگہ پر بغیر اجازت مسجد بنانے کا حکم؟

جواب: شرعی رو سے ایک فضولی عمل تھا جو زید کی اجازت پر موقوف تھا،جب زید نے بعد میں اس خریدو فروخت کو منظور نہ کیا تو بیع باطل ہوگئی ۔ اب اس جگ...

759
760

مرد کا غیر شرعی انگوٹھی بنانا اور بیچنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ چاندی کی غیر شرعی انگوٹھی مثلاًمردانہ انگوٹھی کہ ساڑھے چار ماشے سے زائد وزن کی ہو یا دو نگ لگے ہوں بنانا اور بیچنا کیسا؟نیزایسی انگوٹھی پہن کر امامت کروانے والے کے پیچھے نماز پڑھنے کاکیا حکم ہے؟

760