سرچ کریں

Displaying 751 to 760 out of 3514 results

751

نیکی و گناہ سے متعلق ایک مشہور حدیث کی وضاحت

سوال: پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے اس فرمان کا کیا مطلب ہے۔ یعنی نیکی وہ ہے جس پر دل مطمئن ہو اگرچہ مفتی تمہیں جو بھی فتویٰ دے اگرچہ مفتی تمہیں جو بھی فتویٰ دے؟

751
752

عورتوں کے لیے روزے سے متعلق اہم مسئلہ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی عورت کے حیض کی عادت چھ دن ہو، لیکن پانچویں دن اُسے خون آنا بند ہوجائے۔ اب اگر پانی پر قدرت حاصل نہ ہونے کی صورت میں اُس عورت کو صبح صادق سے پہلے پہلے اتنا وقت مل جاتا ہے کہ وہ تیمم کرکے وقت کے اندر ہی تکبیرِ تحریمہ کہہ سکے، تو کیا اس صورت میں اُس عورت پر اُس دن کا روزہ فرض ہوگا ؟

752
753

اس شرط کے ساتھ مکان بیچنا کیسا کہ تم سے واپس میں ہی خرید لوں گا؟

جواب: صل کرنا جائز نہیں تھا کہ اس طرح رہن سے نفع حاصل کرنا ناجائز و گناہ اور سود ہے اور یہ معاہدہ بھی اسی وجہ سے ناجائز و گناہ ٹھہرا۔ نیز اگر اس...

753
754

بیوی کی بھانجی سے نکاح کرنا کیسا؟

جواب: صلا ًہی فاسد واقع ہوا ہے، اس لئے متارکہ کا اختیار دونوں ہی کو ہے۔ متارکہ کا طریقہ یہ ہو گاکہ زید، خالدہ کو کہے کہ میں نے تمہیں چھوڑا یا خالدہ، زی...

754
755

کیا مرد پر چاندی حرام ہے؟

جواب: صلى الله عليه وسلم وعليه خاتم من شبه، فقال له: ما لي اجد منك ريح الاصنام، فطرحه، ثم جاء وعليه خاتم من حديد، فقال: ما لي ارى عليك حلية اهل النار، فطرحه...

755
756

جمعرات کے دن روزہ رکھنے کا ثبوت

سوال: کیا نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم جمعرات کے دن روزہ رکھتے تھے؟ اس میں کوئی واضح حدیث نہیں ڈھونڈ سکا۔

756
757

حاجی کے لیے طلوعِ فجر سے پہلے ہی مزدلفہ سے نکل جانے اور رمی کرنے کا حکم؟

جواب: صل فی الجنايات في الوقوف بالمزدلفة، ص 505) صدر الشریعہ مفتی امجدعلی اعظمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ لکھتے ہیں :”دسویں کی صبح کو مزدلفہ میں بلا عذر وق...

757
758

قرض معاف کرنے سے زکوٰۃ کا حکم اور مالِ تجارت کے بدلے خریدے گئے برتنوں پر زکوٰۃ کا حکم؟

جواب: صل: الذی یرجع الی المؤدی، ج 02، ص 43، دار الكتب العلمية) علامہ سید ابن عابدین شامی علیہ الرحمۃ لکھتے ہیں :”و في صورتين لا يجوزالأولى أداء الدين ...

758
759

نمازی کی طرف منہ کرنے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ

جواب: صل مدار ہی محاذات پر ہے، جب یہ نہ ہو تو کراہت بھی باقی نہیں رہے گی، جیساکہ آنے والے جزئیات سے واضح ہے۔ جب کوئی مسبوق اپنی نماز پوری کررہا ہو، تو اما...

759
760

کیا کسی زندہ بندے کے وسیلے سے دعا مانگنا جائز ہے؟

جواب: صلوۃ والسلام کا وسیلہ پیش کرتے تھے تو،تو ہم پر بارش بھیجتا تھا اور اب ہم اپنے نبی علیہ الصلوۃ والسلام کے چچا کا وسیلہ پیش کرتے ہیں ،پس ہم پر بارش بھیج...

760