
مرد کے لئے پیٹ و پیٹھ کھول کر نماز پڑھنے کا حکم
سوال: مرد کے لئے ناف سے لے کرگھٹنےسمیت ستر عورت ہے، تو کیا پیٹ اور پیٹھ کھول کر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
فرض غسل کرنے کی صورت میں نماز کا وقت نکل جائے تو تیمم کرنا کیسا ؟
سوال: ظہر کی نماز پڑھنےکے بعد سویا اور احتلام ہوگیا، جب آنکھ کھلی، تو عصر کا ٹائم ختم ہونے میں تقریباً 12 سے 15 منٹ باقی تھے، اگر غسل کرتا ہے تو عصر کی نماز کا وقت نکل جائے گا، ایسی صورت میں کیا تیمم کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
کیا اپنے ملازم کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟
جواب: بے اس کے ادا نہیں ہوتی۔“ (فتاوی رضویہ، جلد 10، صفحہ 65، رضا فاؤنڈیشن، لاھور) اسی طرح کے ایک سوال کے جواب میں اعلیٰ حضرت امامِ اہلسنت شاہ امام احمد...
قعدہ میں بیٹھنے کی وجہ سے تکلیف ہو تو بیٹھ کر نماز پڑھنے کا حکم
سوال: میں قیام اور رکوع وسجود کر لیتا ہوں، لیکن جب قعدہ میں بیٹھتا ہوں تو کچھ دیر کے بعد کافی تکلیف ہوتی ہے تو کیا میں مکمل نماز بیٹھ کر ادا کر سکتا ہوں؟فرض اور نفل دونوں کا حکم بتا دیں۔
کیا نام صرف عربی میں رکھنا ضروری ہے؟
جواب: بے معنی ہو ،نہ ایسے کہ ان کامعنی معلوم نہیں ،نہ اس کے معنی برےو مذموم ہوں ،نہ فخر وتکبر پر مشتمل ہو ،نہ اس میں ممنوعہ تزکیہ اور خود ستائی ہو اورنہ...
حج یا عمرے کے سفر میں شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کے لیے کیا حکم ہوگا؟
جواب: بے شوہر ومحرم والی عورت کو اس عورت کے جیسی فرمایا ہے جس کا شوہر مکہ معظمہ کے راستے میں فوت ہو جائے، اور دونوں طرف مسافت شرعی ہونے کی صورت میں اسے آگے...
پڑوسی کے گھر کی طرف اپنے مکان کی کھڑکی کھولنے اور اسے اذیت دینے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے مکان سےمتصل زید کا مکان ہے۔ اس نے اپنا دو منزلہ مکان بنایا اور اس مکان کے بالا خانے کی کھڑکی میرے گھر کے صحن کی طرف کھول دی ، حالانکہ وہ کھڑکی گلی کی طرف بھی کھول سکتا تھا۔جس کی وجہ سے میرے گھر کی بے پردگی ہوتی ہے اور گھرکی مستورات صحن میں نہیں آ سکتیں۔ زید کو جب منع کیا گیا تو اس نے کہا کہ میرا گھر ہے ، میں جیسے چاہوں کروں۔ جب اہل محلہ نے اسے منع کیا ، تو کہنے لگا : میں نے ہوا کی کراسنگ کے لیے کھڑکی بنائی ہے۔اسے کہا گیا کہ ہوا کی کراسنگ کے لیے آپ روشن دان بنا لو ۔ اس کے لیے کھڑکی ضروری نہیں۔زید اس پر بھی نہیں مانابلکہ وہ کہتا ہے کہ اپنے مکان کے بالا خانے میں کھڑکی بنانا میرا قانونی اور شرعی حق ہے۔اب سوال یہ ہے کہ کیا زید کو شرعاً یہ حق حاصل ہے کہ پڑوسی کے صحن کی طرف کھڑکی بنائے اور پڑوسی کے گھر کی مستورات کی بے پردگی اور اذیت کا سبب بنے؟
مانگنے والے فقیروں کو دینے کا شرعی حکم
جواب: بے مشقت جو مل جائے تو تکلیف کیوں برداشت کرے۔ ناجائز طور پر سوال کرتے اور بھیک مانگ کر پیٹ بھرتے ہیں اور بہتیرے ایسے ہیں کہ مزدوری تو مزدوری، چھوٹی موٹ...
مرد کا بے پردہ عورتوں کو ٹریننگ دینے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اسکولوں کے لیے اساتذہ کی نئی بھرتی میں جو نئے اساتذہ منتخب ہوتے ہیں ، ان کے لیے پڑھانے کی تربیتی نشستیں قائم کی جاتی ہیں ، کیا مرد استاذ کا عورتوں کو ٹریننگ دینا جائز ہے جبکہ ماحول یہ ہو کہ عورتوں کی اکثریت بے پردہ ہو یعنی سر کے بال کھلے ہوں ، اور درمیان میں پردہ کے لیے کوئی شے نہ ہو؟سائل : محمدذیشان عطّاری(شاہ عالم مارکیٹ ، لاہور)
کیا سالی سے زنا کرنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب: بے حیائی ہے اور بہت ہی بری راہ۔(پ15،بنی اسرائیل :32) صحیح بخاری میں حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے مروی ایک طویل حدیث ہے کہ حضورِ اقدس صلی اللہ...