
بغیر احرام جس میقات سے گزرے اسی میقات سے احرام باندھنے سے دم ساقط ہوگا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے جاننے والے حج کے ليے گئے ہیں۔ پہلے مدينہ شريف گئے تھے، وہاں سے مکہ شريف جانا تھا، ليکن گروپ میں موجود ايک عورت کو ماہواری شروع ہو گئی، جس کی وجہ سے اس نے مکہ شريف جاتے ہوئے احرام کی نیت نہیں کی اور میقات سے احرام کے بغیر گزر گئی۔ مکہ شریف پہنچ کر معلوم ہوا کہ اس حالت میں بھی میقات سے احرام کی نيت ضروری ہے۔ پھر کسی نے بتايا کہ ميقات پر واپس جا کر احرام باندھنے سے دم لازم نہيں رہتا، تو اس نے طائف جا کر احرام کی نيت کر لی۔ سوال يہ ہے کہ کیا ایسی صورت میں کسی بھی ميقات پر واپس جا کر احرام باندھنے سے دم ساقط ہو جاتا ہے يا پھر جس ميقات سے احرام کے بغیر گزرے ہوں، خاص اسی ميقات پر جانے سے دم ساقط ہوتا ہے؟ سائل: مقصود (صدر، کراچی)
صف کے درمیان میں دیوار یا ستونوں کے درمیان نماز پڑھنا
جواب: حرام ہے۔ ستونوں کے درمیان صف بنانے کی ممانعت سے متعلق سنن ابنِ ماجہ کی حدیث مبارکہ ہے: ’’عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كُنَّا نُ...
جمعہ کے خطبہ یا تقریر کے دوران پہلی صف میں جاکر بیٹھنے کا حکم
جواب: حرام ہےاگرچہ فی نفسہ وہ نیکی کا کام ہو،یہاں تک کہ گردن پھیر کر اِدھر اُدھر دیکھنے کو بھی فقہائے کرام نے سننے میں مخل (خلل ڈالنے ولا) شمار کیااور ناجائ...
جواب: حرام وگناہ اورکفرہے۔ مجمع الانہر میں ہے ”أطلق على المخلوق من الأسماء المختصة بالخالق نحو القدوس و القيوم و الرحمن و غيرها يكفر“ ترجمہ:کوئی شخص خالق ع...
مچھلی پر فاتحہ دلانا کیسا ہے ؟
جواب: حلال ہے اس لئے اس پر نیاز فاتحہ دلا سکتے ہیں کہ مچھلی کھلانے پر جو ثواب مرتب ہو گا وہ پہنچایا جاتا ہے نہ کہ اصل مچھلی ۔“(فتاوی فقیہ ملت،ج02،ص308،شبیر ...
واٹس ایپ شادی گروپ میں پروفائل شیئرکر نے پر ایڈمن کا پیسے لینا کیسا؟
جواب: حرام ہے۔“ (فتاوی رضویہ،کتاب الحوالہ ،جلد19،صفحہ529،رضافاؤنڈیشن،لاھور) جو منفعت شریعت اورعقل وشعور رکھنے والے لوگوں کی نظر میں قابل اجارہ ہو،تو اس کے...
جس کے تلفظ درست نہ ہوں اس کا اذان دینا کیسا؟
جواب: حرام ہے، کیونکہ سوال میں جن غلطیوں کی طرف نشاندہی کی گئی ہے، ان کو فقہ کی اصطلاح میں "لحنِ جلی" کہتے ہیں، لحن جلی (بڑی اور ظاہر غلطی) اور کلماتِ اذان ...
جواب: حرام او رجہنَّم میں لے جانے والا کام ہے۔ (کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب، صفحہ 500 ،511، مطبوعہ: مکتبۃ المدینہ، کراچی) وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ ...
قضا نمازیں ادا کرنے کا آسان طریقہ کیا ہے؟
جواب: حرام اورسخت گناہ ہے، ایسا کرنے والے پر توبہ کرنے کے ساتھ قضا نماز کو جلد از جلد ادا کرنا بھی ضروری ہے۔ اور جہاں تک سوال کا تعلق ہے، تو یاد رہے کہ اگر...
زمین بیچ کر کاروبار کرنا کیسا ؟ ایک حدیثِ پاک کی شرح
جواب: حرام کاموں میں پیسہ اڑا دیتے ہیں ،یہ سب ہمارے معاشرے میں آنکھوں دیکھی باتیں ہیں۔ اس کے بر عکس جو زمین کو روک کررکھتا ہے، وقت کے ساتھ ساتھ اس کی قیمت...