
آیت سجدہ سننے اور امام کے سجدہ کرنے کے بعد میں نماز میں شامل ہونے کا حکم
سوال: جوشخص مسجد میں جماعت میں شریک نہ ہو، بلکہ ابھی وضو کر رہا ہو یا جماعت میں ملنے کے لیے صحنِ مسجد یا فنائے مسجد تک پہنچا ہو، لیکن ابھی جماعت سے ملا نہیں، تو امام صاحب کی قراتِ تراویح میں سجدۂ تلاوت آ گیا ،جو امام صاحب نے جماعت ہی میں ادا کر دیا، تو کیا اس شخص پر بھی یہ سجدہ واجب ہے جبکہ یہ اس وقت تک جماعت میں شامل نہیں ہوا تھا؟
حج کی چھٹیوں پر امام اور نائب امام کی تنخواہ کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر مؤذن و امام مسجد حج و عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کی وجہ سے معروف تعطیلات سے زائد چھٹیاں کرلیں تو اس صورت میں ان زائد ایام کی کٹوتی ہوگی یا نہیں ؟ نیز اگر اس درمیانی مدت میں وہ کسی باشرع شخص کو اپنا نائب بنادیتے ہیں اوروہ ان کی نیابت کے طور پر امامت کے فرائض سرانجام دیتا ہے تو اس صورت میں ان دنوں کی تنخواہ (Salary) کا کیا حکم ہوگا ؟
نمازی کی قراءت کی آواز دوسرے تک جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فتاوی رضویہ میں فرماتے ہیں:’’آہستہ پڑھنے کے یہ معنیٰ ہیں کہ اپنے کان تک آواز آنے کے قابل ہو، اگر چہ بوجہ اس کے کہ ی...
عالم کا غیر عالم کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم
سوال: ایک عالم دین کا غیر عالم امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ اورکیا عالم کی نماز ہو جائے گی؟
نماز کے اندر غیرمحل میں لُقمہ لینا اور دینا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ امام مغرب کی نماز میں قعدۂ اُولیٰ بھول کر سیدھا کھڑا ہوگیا، امام کے مکمل سیدھا کھڑے ہونے کے بعد ایک شخص نے لُقمہ دیا تو امام لُقمہ لے کر بیٹھ گیا اور آخر میں سجدۂ سہو کرکے نماز مکمل کرلی۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں امام، دیگر مقتدیوں اور لُقمہ دینے والے مقتدی کی نماز ہوگئی یا نہیں؟ سائل:نعیم عطّاری (اسلامیہ پارک، لاہور)
گولی سے مرنے والے جانور کا حکم
جواب: امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃفرماتے ہیں:’’ آلہ کا حدید یعنی تیز ہونا اگر چہ شرط نہیں، مگر محدد یعنی باڑھ(دھار) دار ہونا کہ قابل قطع ...
غیبت کرنے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم؟
سوال: اگر امام صاحب اپنے مومن بھائی کی پیٹھ پیچھے بارہا بار غیبت کرتے رہے تو امام کے پیچھے نماز ہو جائے گی؟
کیا نماز جنازہ کی دعا حدیث سے ثابت ہے؟
جواب: امام ترمذی رحمۃ اللہ علیہ مذکورہ دعا کو نقل کرنے کے بعد اس کے مختلف طرق کے متعلق کلام کرتے ہوئے فرماتے ہیں: ”و فی الباب عن عبد الرحمن بن عوف و عا...
کیا شعبان میں عرفہ کی فاتحہ دلانا درست ہے؟
جواب: امام سیوطی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں: کئی علماء نے اس بات پر اجماع نقل کیا ہے کہ دعامیت کو فائدہ دیتی ہے اور اس کی دلیل قرآن پاک سے ال...
مغرب کی اذان کے دوران روزے دار کھانے پینے سے گنہگار ہوگا؟
جواب: امام حلوانی نے فرمایا کہ استحبابی طور پر اور اجابت بالقدم واجب ہے، جو شخص اذان کو سنے اگرچہ جنبی ہو، نہ کہ حیض و نفاس والی اور خطبہ سننے والا اور نماز...