
کعبہ کو پہلی نظر دیکھنے کے وقت کون سی دعا مانگنی چاہئے؟
جواب: لا حساب جنت میں داخلے کی مانگی جائے۔ البتہ اس کے علاوہ بھی دعائیں مانگ سکتے ہیں۔ نیز اس موقع پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم پر درودِ پاک بھی پڑ...
اذان سنتے ہوئے پڑھی جانے والی دعا
جواب: لائق نہیں، وہ یکتا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ و سلم اُس کے بندے اور رسول ہیں۔ میں اللہ کے رب ہونے اور محمد...
دنیا کا وقت رکنے کے متعلق واقعات
جواب: لام کے لیے وقت رکنے اور یونہی مولائے کائنات حضرت علی المرتضی شیر خدا کرم اللہ تعالی وجہہ الکریم کے لیے بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا کے سبب س...
جواب: لاہے ۔ تجھے نہ اونگھ آتی ہے اور نہ نیند۔ اے خود زندہ، اے دوسروں کو قائم رکھنے والے! میری رات کو پُر سکون فرمادے اور میری آنکھوں کو نیند عطا فرما دے۔ ...
سجدے میں تین مرتبہ پڑھی جانے والی ایک دعا
جواب: لاثا إلا رفع رأسه و قد غفر له ترجمہ: حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے فرمایا:جو شخص بھی اللہ کے حضور سجدے میں اپنی پیشانی رکھتا ہے پھر تین مرتبہ یہ ...
جواب: لایہ دعائیں پڑھے توکوئی حرج نہیں۔ سجدے میں پڑھی جانے والی دعا اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِیْ ذَنْبِیْ كُلَّهٗ، دِقَّهٗ وَ جِلَّهٗ، وَ اَوَّلَهٗ وَ اٰخِرَه...
نماز میں التحیات کا کوئی کلمہ پڑھنے سےرہ جائے، تو کیا حکم ہے؟
جواب: عاملہ میں فرض ادا ہونے کا معیار تین بار تسبیحات کی مقدار بیٹھنا نہیں ، بلکہ اتنی دیر تک بیٹھنا ہے کہ پوری التحیات عبدہ ورسولہ تک پڑھ لی جائے، جبکہ اس ...
شوہر نمازوں کی پابندی نہ کرتا ہو تو اس کا وبال کس پر ہوگا؟
جواب: لا پابندی پنجگانہ پڑھنا ہرگز نجات کاذمہ دار نہیں۔ جس نے قصداً ایک وقت کی نماز چھوڑی ہزاروں برس جہنم میں رہنے کا مستحق ہوا، جب تک توبہ نہ کرے اور اس کی...
تین انویسٹر اور ایک ورکنگ پارٹنر کی مضاربت کا حکم
سوال: ہم چار افراد مل کر کام کررہے ہیں جس میں تین افراد رقم ملائیں گے ہارڈوئیر کا کام کرنے کے لئے اور ایک بندہ کچھ بھی رقم نہیں ملائے گا لیکن کام سارا وہی کرے گا کیونکہ وہ اس میں ایکسپرٹ بھی ہے اور ہم تین افرادکچھ بھی کام نہیں کریں گےاور نفع ونقصان ہم سب کے درمیان برابر تقسیم ہوگا۔ کیا اس طرح کاروبار کرنا ہمارے لئے درست ہے؟
وضو نہ ہونے کی صورت میں کسی صفحہ پر آیت قرانی لکھنے کا حکم
جواب: لانا فرحان احمد عطاری مدنی فتوی نمبر:Web-2179 تاریخ اجراء:26رجب المرجب1446ھ/27جنوری 2025ء...