
سی پی اے پی مشین استعمال کرنے سے روزے کا حکم
سوال: سی پی اے پی مشین(CPAP Machine) کو نیند کے متعلقہ بیماریوں، Sleep Apnea وغیرہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس مشین کے ایک سائڈ پر ایک چھوٹا ٹینک ہوتا ہے، جس میں پانی ڈالا جاتا ہے، اس پانی کا استعمال صرف ہوا میں نمی شامل کرنے کے لیے ہوتا ہے تاکہ سانس کی نالی (ناک، گلا، پھیپھڑے) خشک نہ ہو۔ مشین ایک طرف سے ہوا کھینچتی ہے، اس کی نمی کو مقررہ مقدار پر سیٹ کرتی ہے، پھر ایک ٹیوب کے ذریعے یہ ہوا ماسک تک پہنچتی ہے، جو مریض کی ناک یا منہ کے اوپر لگا ہوتا ہے، یہ پریشر (Pressure) والی ہوا مریض کی سانس کی نالی کو نیند کے دوران بند ہونے سے روکتی ہے، جس سے وہ آرام سے سو پاتا ہے۔ اس میں کوئی دوا وغیرہ شامل نہیں ہوتی، نہ یہ اسٹیم بناتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس مشین کو روزے کی حالت میں استعمال کرنے سے روزے کا کیا حکم ہوگا؟ اس مشین کی ایک مینوفیکچرر کمپنی(Manufacturer Company) بیان کرتی ہے: “A CPAP device is a machine that treats sleep apnea by delivering air through tubing and into a mask to keep your airway open while you sleep. This process is known as sleep therapy and is designed to help you get a restful night’s sleep.” ... “(1) Machine pushes air through the tubing to the mask. (2) Mask allows pressurized air to enter the airway. (3) Humidifier adds moisture to the air you breathe.” ترجمہ: سی پی اے پی ڈیوائس ایک ایسی مشین ہے جو ماسک میں ٹیوب کے ذریعے ہوا منتقل کرنے کے ساتھ نیند میں سانس رکنے(Sleep Apnea)کی بیماری کا علاج کرتی ہے، تاکہ نیند کے دوران آپ کی ہوا کی نالی کھلی رہے۔ یہ عمل "Sleep Therapy" کہلاتا ہے، جسے اس لیے بنایا گیا ہے تاکہ پُرسکون رات کی نیند لینے میں آپ کی مدد کر سکے۔ (1) مشین ٹیوب کے ذریعے ماسک کی طرف ہوا دھکیلتی ہے، (2) ماسک اس دباؤ والی ہوا کو سانس کی نالی میں داخل ہونے دیتا ہے۔ (3) ایک ہیومیڈیفائر اس ہوا میں نمی شامل کرتا ہے جس میں آپ سانس لیتے ہیں۔
فنائے مسجد میں مسجد کا اسٹور روم بنا سکتے ہیں ؟
جواب: وغیرہ سامان رکھنے کے لیے کمرہ۔۔۔؟ تو جوابا ً ارشاد فرمایا: ”پہلی مسجد جتنے پر تھی اس کے کسی جز پر غسل خانہ حجرہ اور مدرسہ وغیرہ بنانا جائز نہیں ہاں جو...
نیلامی کے ذریعے مال بیچنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بازار وغیرہ میں سامان رکھ کر بولی لگائی جاتی ہےکوئی شخص ایک قیمت پر خریدنے کیلئے تیار ہوجائے تو دوبارہ اس سے زیادہ کیلئےبولی لگائی جاتی ہےاس طرح یہ معاملہ چلتارہتاہے آخر میں اس کےہاتھ چیزفروخت کر دی جاتی ہے جو سب سے زیادہ قیمت پر لینے کو راضی ہوتاہے ایسا کرناکیسا ہے؟
نان الکوحلک بیئر(Non-alcoholic beer) یا الکوحل فری بیئر یا زیرو زیرو بیئر(0.0 Beer) پینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ یہاں یورپ وغیرہ میں کافی عرصے سے نان الکوحلک بیئر (Non-alcoholic beer) عام ہے جسے عموماً الکوحل فری بیئر یا زیرو زیرو بیئر (0.0 Beer) بھی کہتے ہیں، اور چونکہ یہ نشہ آور نہیں ہوتی اس لیے مسلمان بھی اسے حلال سمجھ کر استعمال کرتے ہیں تو کیا اس کا پینا جائز ہے؟
نماز کے بعد بلند آواز سے ذکر کرنا کیسا ؟
جواب: وغیرہ سامان رکھنے کے لیے کمرہ۔۔۔؟ تو جوابا ً ارشاد فرمایا: ”پہلی مسجد جتنے پر تھی اس کے کسی جز پر غسل خانہ حجرہ اور مدرسہ وغیرہ بنانا جائز نہیں ہاں جو...
ایک قبر میں زیادہ مُردوں کی تدفین کا شرعی حکم
جواب: وغیرہ میں مصروف ہوں تو اس طرح کے ضرورت کے مواقع پرمجبوراً ایک ہی قبر میں ایک سے زیادہ میّتوں کو دفن کر سکتے ہیں۔ اس کا طریقہ کار یہ ہوگا کہ جانبِ...
زمین بیچ کر کاروبار کرنا کیسا ؟ ایک حدیثِ پاک کی شرح
جواب: وغیرہ۔ البتہ بعض لوگ وہ ہوتے ہیں جو زمین کے نفع سے یا جدا گانہ رقم سے کاروبار و تجارت شروع کرتے ہیں، اس میں بہت آگے بڑھ جاتے ہیں، پھر وہ زمین کو بیچ...
کرائے پر لیا ہوا گھر آگے کسی اور کو کرائے پر دینا کیسا ؟
جواب: وغیرہ۔ (۲):جس چیز کے عوض آپ نے اجارے پر لیا ہے اس کے خلاف جنس کے بدلے اجارہ پر دیں مثلاً آپ نے پیسے سے لیا ہے تو کسی کو سونے یا چاندی وغیرہ کے عوض دی...
کسی آدمی کی وجہ سے کوئی چیز حرام کردی جانے کے متعلق حدیث کی وضاحت
جواب: وغیرہ پوچھنامنع ہے کہ کہیں اس کے قیودات پوچھنے سے وہ مطلق حکم مقیدنہ ہوجائے مثلاحج کے متعلق حکم ہواکہ: "تم پرحج فرض کیا گیا ہے لہذا حج کرو۔"اس پر کسی ...