
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ان مسائل کے بارے میں کہ (1)ہمارے ہاں میراث میں بہنوں کو حصہ نہیں دیا جاتا بلکہ سارا مال بھائی ہی لے لیتے ہیں ، ایسا کرنا کیساہے؟ (2)اگر کسی کے ہاں بہنیں مطالبہ نہ کرتی ہوں اور نہ ہی بہنوں کو دینے کا رواج ہو ، تو کیا اس رسم و رواج پر عمل کیا جا سکتا ہے ؟ (3)اگر بہنیں اپنا حصہ معاف کر دیں اور بھائیوں کو کہہ دیں کہ ہم نے اپنا حصہ نہیں لینا ، تو کیا حکم ہے ؟ (4)اگر بہنیں اپنا حصہ بھائیوں کو ہبہ کرنا چاہیں ، تو کیا طریقہ کار ہے ؟ (5)اگر بہنیں بھائیوں کو ہبہ کردیں ، تو کیا اس ہبہ سے رجوع کر سکتی ہیں ؟
منت کے روزوں اور نفلی روزوں میں سے زیادہ کس میں ثواب ہے؟
جواب: مسائل کے ،اور ان مسائل میں سوال میں مذکور صورت کو بیان نہیں کیا گیا ہے۔ منت پوری کرنے کا حکم دیتے ہوئے اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا﴿وَ لْیُوْفُوْا ...
مسجد کے قرآن پاک کو لے کر اس کی جگہ دوسرا رکھ دینا کیسا ؟
جواب: مسائل میں ارشاد فرماتے ہیں :”مسجد پر قرآن مجید وقف کیا تو اس مسجد میں جس کا جی چاہے اس میں تلاوت کرسکتا ہے دوسری جگہ لے جانے کی اجازت نہیں کہ اس طرح ...
طلاق کے بعد جہیز، زیورات و دیگر سامان کی واپسی کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام طلاق کے بعددرپیش ہونے والےدرج ذیل مسائل کے بارے میں: (1)عورت کوجہیزمیں جوکچھ زیوراورسامان وغیرہ اپنے والدین کی طرف سے ملا،طلاق ہوجانے کے بعدان کاحقدارکون ہے؟ عورت کو ملےگایاسسرال والوں کو؟ (2)عورت کوجوزیورات شوہرکے والدین کی طرف سے ملے ، طلاق کے بعدان کاحقدارکون ہے؟ (3)شوہرکوساس وسُسرکی جانب سےجوچیزیں ملیں مثلاًبائیک،گھڑی،انگوٹھی اورگولڈوغیرہ،وہ واپس کی جائیں گی یانہیں؟ (4)عورت کے والدین نےعورت کی ساس کوسونے کاہارگفٹ کیا،کیاطلاق کے بعداس کی واپسی ہوگی یانہیں؟ سائل:زاہداحمدقریشی(کراچی)
کمزور نظر والے کا امامت کروانا
جواب: مسائل کا علم رکھنے والا بینا (آنکھوں والا) شخص موجود ہو، جو امامت کا اہل ہو، تونابینا شخص کی امامت مکروہِ تنزیہی ہے یعنی جائز تو ہے، البتہ بچنا بہتر ہ...
بیماری کی حالت میں نماز میں دونوں طرف سلام پھیرنے کا حکم
جواب: مسائل بیان کیے تھے ،اس کے مسائل اوران کی غلطی بیان کرتے ہوئے امام اہلسنت علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں:” دائیں بائیں طرف سلام پھیرنا فرض ہے،اس میں تین باتیں ...
سودا ہونے کے بعد کرنسی کی قیمت میں کمی زیادتی کا شرعی حکم
جواب: مسائل النقود “میں لکھتے ہیں :”ان زادت فالبیع علی حالہ، و لا یتخیر المشتری کما سیاتی ، و کذا ان انتقصت لا یفسد البیع ، و لیس للبائع غیرھا “ یعنی:اگر در...
عینِ مسجد میں اذان دینا اور اعلانات کرنا کیسا ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام ان مسائل کے بارے میں کہ (1)ہمارے ہاں گاؤں کی مرکزی مسجدمیں مائیک محراب میں رکھاہواہے ، تویہاں اذان پڑھناکیساہے؟ (2)مزیدیہ بھی بتائیے کہ اس مائیک کے ذریعے مسجدمیں مختلف چیزوں کے اعلانات کرناکیساہے مثلا کسی چیزکی چوری،نہروں کی صفائی،نہری پانی کے وقت،شناختی کارڈ کی گاڑی آنے کے وقت اعلان کرنابھی اسی مسجدکے مائیک کےذریعے ہوتاہے ، تویہ اعلانات مسجدمیں کرناکیساہے؟
قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی طرف پیٹھ کرنے کا حکم؟
جواب: مسائل میں سنی سنائی باتوں کو آگے بیان کرنا درست نہیں، جب تک کہ وہ کسی مستند عالم دین سے سنا یا کسی مستند عالم کی کتاب میں پڑھا نہ ہو،نیز لوگوں کو ز...
اسکول کی فالتو کاپی کتابوں اور عربی کے کاغذات کو بیچ دیا جائے یا جلا دیا جائے ؟
جواب: مسائل فقہ الگ کر کے بقیہ کو فروخت کیا جا سکتا ہے، ورنہ ان کاپیوں کتابوں کو کسی تھیلے وغیرہ میں بند کر کے گہرے دریا یا بیچ سمندر میں کوئی وزنی پتھر بان...