
جواب: ساتھ ہوگا ، اگر بغیر عذر کے ہو تو اگر زیادہ اور مسلسل ہو تو نماز کو فاسد کردے گا ،برابر ہے کہ اس کے سبب قبلہ سے منہ پھرا ہو یا نہ پھرا ہو ک...
جواب: ساتھ بے پردگی کرناموت کی طرح ہلاکت خیزہے کہ عمومادیورکے ساتھ اس طرح کااجنبی پن نہیں ہوتا جیسے غیروں کے ساتھ ہوتا ہے تواس کے ساتھ بے پردگی کرنے کی صور...
لوطی کے مرنے کے بعداس کی قبرکی منتقلی
سوال: کیا لواطت یعنی مرد کے ساتھ غلط کام کرنے والے مرد کی لاش مرنے کے بعد قومِ لوط کے قبرستان میں ڈال دی جاتی ہے؟
اخراجات کی شرط کے ساتھ ڈرائیور کو گاڑی کرائے پر دینا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں کسی کو گاڑی کرائے پر دینا چاہتا ہوں، جس کا طریقہ یہ ہو گا کہ ماہانہ دس ہزار کرایہ فکس کر دوں گا اور اس کے ساتھ یہ طے کروں گا کہ گاڑی میں نکلنے والے کسی بھی کام کی ذمہ داری و اخراجات میرے اوپر لازم نہیں ہوں گے، بلکہ سب خرچے ڈرائیور خود کرے گا۔ کیا میں اس طرح گاڑی کرائے پر دے سکتا ہوں؟
اوابین کے چھ نوافل میں ثناء اور درود کا طریقہ
سوال: مغرب میں اوابین کی نماز 6 رکعت ایک سلام کے ساتھ پڑھیں تو تیسری اور پانچویں رکعت میں پھر سے ثنا پڑھنی ہے یا نہیں؟ اور قعدے میں التحیات کے بعد درود ابراہیمی پڑھنا ہے یا نہیں؟ اسے پڑھنے کا صحیح طریقہ ارشاد فرمادیں۔ اور ان چھ رکعتوں میں ہماری مغرب کی سنتیں بھی ہوجائیں گی یا نہیں؟ رہنمائی فرمادیں۔
نمازی کی طرف منہ کرنے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: ساتھ اس کا مقتضیٰ یہ ہے کہ ذخیرہ میں موجود مسئلہ اس قید کے ساتھ مقید ہے کہ جب نمازی صفوں میں بیٹھے ہوئے دو لوگوں کے درمیان کی خالی جگہ کی طرف رخ کرے ن...
بے وضو شخص کا قرآن پاک بند کرنا
جواب: ساتھ اسے بندکرے ،مثلا کسی ایسے کپڑے کے ساتھ پکڑ کر بند کرے کہ جسے اس پہنانہ ہو، اوڑھانہ ہواورنہ اس کی کوئی جانب اس کے مونڈھے پرہواورنہ وہ قرآن پاک کے...
والد نے حج نہ کیا ہو، تو بیٹے کے حج کا حکم نیز بیوی کے پیسوں سے شوہر کا حج کرنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والد صاحب اور میری ملکیت میں اتنا مال نہیں ہے کہ جس کی وجہ سے ہم پر حج فرض ہو۔ میری زوجہ مالدار ہیں، ان پر حج فرض ہے اور ان کے پاس اتنا مال مزید بھی ہے کہ وہ کسی مَحرم وغیرہ کو اپنے ساتھ حج کے لیے لے جا سکتی ہیں۔ تو میرے سارے اخراجات میری بیوی برداشت کر رہی ہیں اورہم دونوں حج پر جارہے ہیں۔ کچھ سوالات درپیش ہیں جن کے جوابات عطا فرما دیجیے۔ (1) اگر میں اپنی بیوی کے اخراجات سے حج کروں، تویہ جائز ہے یا نہیں؟ (2) میرا یہ حج فرض ادا ہوگا یا نفل؟ (3) بعض لوگ کہتے ہیں کہ جب تک والد نے حج نہ کیا ہو، تو بیٹے کا حج ادا نہیں ہوتا۔ اس حوالے سے بھی رہنمائی فرما دیں کہ میرے والد صاحب نے حج نہیں کیا ہوا، تو کیا میرا حج ادا ہوجائے گا یا نہیں؟
میک اپ آرٹسٹ کا کورس اور کام کرنے کا حکم
جواب: ساتھ ایسے میک اپ آرٹسٹ کا کام کرنا بھی جائز ہے۔ اور جہاں تک خلافِ شر ع امورہیں جیسے خوبصورتی کے لئے آئی بروز (Eyebrows) بنانا، مردانہ اسٹائل کے ب...
محرم کے بغیر بیرون ملک شوہر کے پاس جانا
سوال: اگر شوہر ملک سے با ہر ہو اور بیوی اپنے ملک سے اس کے پاس جانا چاہے لیکن کوئی محرم ساتھ جانےکے لیے نہ ہو تو کیا وہ تنہا جاسکتی ہے؟