
یہ جملہ بولنا کیسا کہ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے؟
سوال: اللہ عزوجل کی لاٹھی بے آواز ہے ، یہ جملہ کہنا کیسا؟
کوئی شخص آپ سے ناپسندیدہ چیز دور کرے تو اس کو یہ دعا دی جائے
جواب: اللہ تم سے بھی تمہاری ناپسندیدہ چیز دور کرے۔ جمع الجوامع کی حدیث مبارک میں ہے: عن أبي أيوب الأنصاري رضی اللہ عنه أنه تناول من لحية رسول اللہ صلی اللہ...
تمباکو اور نسوار حلال ہے، تو الکوحل والا مشروب حرام کیوں؟
جواب: اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بڑی وضاحت سے ارشاد فرمایا کہ ’’جس کی زیادہ مقدار نشہ پیدا کرے، تو اُس کی تھوڑی مقدار پینا بھی حرام ہے۔‘‘ یونہی ایک دوسرے مقا...
کیا میلاد کی سجاوٹ میں کرسمس والی لائٹیں استعمال کرنا جائز ہے؟
جواب: اللہ صلى اللہ عليه و سلم: من تشبه بقوم فهو منهم“ترجمہ: حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: رسول کریم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم ...
صفر کے مہینے میں مہندی لگانے کا حکم
جواب: اللہ تعالیٰ علیہ و آلہ و سلم نے اس کو منحوس جاننے سے منع فرمادیا۔ قرآن پاک میں اللہ تعالٰی ارشاد فرماتاہے﴿قَالُوا اطَّیَّرْنَا بِكَ وَ بِمَنْ مَّعَك...
کیا حطیم میں نماز پڑھنا جائز ہے جہاں انبیاء کی قبور ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کہا جاتا ہے كہ حطیم کے اندر اللہ کے نبی حضرت اسماعیل علیہ الصلوۃ و السلام کی قبر مبارک ہے، تو ایسی صورت میں حطیم میں نمازیں پڑھنا کیسا ہے؟
تصویر والی انگوٹھی اور جوتا بیچنا خریدنا اور استعمال کرنا کیسا؟
جواب: اللہ تعالیٰ کے غضب کا سبب ہے اور یہ علت، تصویر بڑی ہو یا چھوٹی، مقام تعظیم میں ہو یا توہین میں، تمام صورتوں میں پائی جاتی ہے، لہٰذا تصویر کا بنانا یا ...
دوران دعا یا رسول اللہ انظر حالنا پڑھنا کیسا؟
سوال: جب کوئی شخص دعا میں ذات باری تعالیٰ کی طرف متوجہ ہو تو کیا اس وقت" یا رسول اللہ انظر حالنا "پڑھنا درست ہے ؟ میں بھی اس کا پڑھنا جائز سمجھتا ہوں لیکن میرا مقصد یہ ہے کہ جب بندہ ذات باری تعالیٰ کی طرف متوجہ ہوکر دعا کررہا ہے تو عین اسی وقت یہ کلمات پڑھنا اور جناب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف توجہ کرنا درست ہوگا ؟
منت کے الفاظ بار بار دہرانے سے ایک ہی منت لازم ہوگی یا ہر دفعہ الگ منت؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے منت مانی تھی کہ ”اگر میرا کام لگ گیا تو میں پانچ ہزار روپے اللہ کی راہ میں دوں گا“پھر اس کے بعد دعا کرتے ہوئے اور گھر والوں کے سامنے بھی میں نے کئی مرتبہ یہ الفاظ دہرائے۔ اب اللہ کے فضل سے میرا کام لگ گیا تو میرے ذہن میں ایک سوال آیا کہ کہیں ایسا تو نہیں کہ جتنی بار میں نے الفاظ دہرائے، اتنی بار منت لازم ہوگئی ہو، جبکہ بار بار بیان کردہ الفاظ سے میرا مقصد الگ سے نئی منت ماننا نہیں تھا، بلکہ وہی پہلے والی منت ہی مراد تھی ؟
شہید قرآنِ پاک اور دیگر مقدس اوراق کو جلا دیا جائے یا کیا کیا جائے؟
جواب: اللہ تعالیٰ ، رُسُل یا ملائکہ کے اسماء ہوں اورقابل استعمال نہ رہے ہوں ان اوراق کو بھی جلانے کی اجازت نہیں ہے،بلکہ ایسے مصاحف اور اوراق کے لیے بہتر یہ...