سرچ کریں

Displaying 831 to 839 out of 839 results

831

پھوڑے، پھنسی سے نکلنے والے پانی کی پاکی اور ناپاکی کے متعلق تفصیل

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جسم میں پھوڑا یا پھنسی ہوگئی ہو اور اس سے خون، پانی یا پیپ نکلے تو کیا وہ ناپاک ہوگی، میں نے علمائے کرام سے سنا ہے کہ "جس خون میں بہنے کی صلاحیت ہو وہ ناپاک ہے" ایک شخص کے چہرے پر دانے ہیں، اس سے پانی نہیں بہتا لیکن وضو کرتے وقت جب چہرے پر پانی بہاتا ہے تو پھوڑے سے تھوڑے خون والی پیپ اس پانی میں ملکر بہتی ہے، کیا اس صورت میں بھی وہ خون ناپاک ہوگا حالانکہ اس میں خود بہنے کی صلاحیت نہیں تھی، وضو کے پانی سے مل کر بہا ہے؟ اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمائیں۔

831
832

حاجی کے لیے عرفہ کا روزہ رکھنے کا حکم

جواب: جسم میں کمزوری آجائے اور حج کے افعال اداکرنے میں کوئی کمی واقع ہو جائے۔ البتہ! اگر کوئی حاجی جسمانی اعتبار سے صحت مند اور طاقتور ہو اور روزے کی وجہ سے...

832
833

مٹی یا ریت آنکھ میں جانے کی وجہ سے نکلنے والے پانی کا حکم

جواب: جسم سے نکلنے والی ہر وہ چیز جوحدث کو لازم نہیں کرتی، وہ نجس بھی نہیں ہوتی۔ (الدر المختار مع رد المحتار، جلد 1، صفحہ 294، مطبوعہ کوئٹہ) وَ اللہُ اَعْل...

833
834

نر جانور کے دودھ کا حکم

جواب: جسم میں کوئی ایسا عضو نہیں جس کا کھانا حرام ہو، حتیٰ کہ نر کا ذکر(عضوِ تناسل) اور فرج بھی۔ البتہ ان دونوں کا کھانا نفرت اور گھن کی وجہ سے مکروہ ہے، ا...

834
835

مرغی کو ذبح کر کے گرم پانی میں ڈالنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم مخصوص تِکّہ شاپس(Shops) پر چکن کی سَپلائی کرتے ہیں۔ہمیں اپنے طریقۂ کار پر شرعی رہنمائی درکار ہے۔ہمارا طریقۂ کار یہ ہے: ہم مرغی ہاتھ سے شرعی طریقۂ کار کے ساتھ ذَبْح کرتے ہیں۔مرغی کی جان نکل جانے کے بعد اسے گرم پانی میں ڈالتے ہیں چند لمحوں کے بعد نکال کر ایک مشین کے ذریعے اس کے جسم سے تمام پَراور بال صاف کردیتے ہیں پھر اس کے اندر کی آلائش نکال کر پریشر کے ساتھ بہتے ہوئے پانی سے دھوتے ہیں اور اس کے چار پیس کر دیتے ہیں۔سوالات یہ ہیں: (1)ذبح کرنے کے بعد مرغی کو گرم پانی میں ڈالنا جائز ہے یا نہیں؟(مرغی کو گرم پانی میں اس مقصد کے لئے ڈالا جاتا ہے تاکہ اس کے بال اور پَر نرم پڑ جائیں اور انہیں اُتارنا آسان ہو جائے اس کے بغیر انھیں اُتارنا بہت دشوار ہے اور انہیں گرم پانی میں چند لمحوں کے لئے رکھا جاتا ہے جس کی وجہ سے پانی گوشت تک نہیں پہنچتا کیونکہ گرم پانی کا گوشت تک پہنچناخود ہمارے لئے نقصان دہ ہے کہ گوشت کے جس حصے تک گرم پانی پہنچے گا گرم پانی اس حصے کو پکا دے گا اور گوشت کی رنگت تبدیل کر دے گا) (2) مرغی کی کھال کھانا جائز ہے یا نہیں؟ مرغی کے پَر اُتارنے کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ اس کی کھال باقی رہے کہ تکہ میں اس کی کھال ذائقہ دار اور لذیذ ہوتی ہے۔

835
836

نہاتے وقت غسل خانے میں پیشاب کرنے کا حکم

جواب: جسم پر پڑے گا۔ یہاں دوسری صورت ہی مراد ہے، اس لیے تاکیدی ممانعت فرمائی گئی یعنی اس سے وسوسوں اور وہم کی بیماری پیدا ہوتی ہے جیسا کہ تجرِبہ ہے یا گند...

836
837

ذروہ بتول نام کا مطلب اور ذروہ بتول نام رکھنا کیسا

جواب: جسم سے جنت کی خوشبو آتی تھی جسے حضور سونگھا کرتے تھے(مبسوط سرخسی)، اس لیے آپ کا لقب زہرا ہوا رضی اللہ عنہا۔“(مراۃ المناجیح، جلد8،صفحہ 452۔453، نعیمی ...

837
838

عورت کا دوسری عورت سے پردہ کرنے کے احکام

جواب: جسم کا اجنبی سے چھپانا ضروری ہے اور ’’مُتَأَخِّرین‘‘ کے نزدیک اجنبی مرد سے یہ تین اعضاء بھی چھپائے جائیں گے“ (پردے کے بارے میں سوال جواب، صفحہ 74، مک...

838
839

خنزیر کا بال کپڑوں پر لگا ہونے کی حالت میں نماز کا حکم

جواب: جسم والی نجاست میں وزن کا اعتبار کیا جائے گا اور وہ درھم کی مقدرا ہے یعنی درھم کے وزن کے برابر ہے۔ (فتاوی عالمگیری، جلد 1، صفحہ 4، دار الفکر، بیروت) ...

839