سرچ کریں

Displaying 861 to 870 out of 1482 results

861

ٹیڈی بئیر(Teddy Bear)گھر میں رکھنے کاحکم

سوال: ٹیڈی بئیر گھر میں رکھنا کیسا؟

861
862

غیر مسلم سے گھر کرایہ پر لینا

سوال: کسی عیسائی کے گھر کرائے پر رہنا اور اس سے لین دین کرنا کیسا؟

862
863

کیا الٹا کپڑا پہن کر نماز پڑھ سکتے ہیں؟

جواب: گھر میں کام کے وقت پہنتا ہے اور صنعت یعنی پیشے کے وقت پہنے جانے والے کپڑوں میں نماز مکروہ ہے، جبکہ دوسرے کپڑے موجود ہوں۔ اس کے تحت رد المحت...

863
864

مسجد سے پانی بھر کر لے جانا یا اپنا سامان مسجد کے پانی سے دھونا

سوال: بعض لوگ اپنے گھر دکان وغیرہ کے لئے مسجد سے بڑی بڑی بوتلیں بھر کر لے جاتے ہیں اور بعض لوگ اپنا کچھ سامان لاکر مسجد کے پانی سے دھوتے ہیں۔ کیا ایسا کرنا ٹھیک ہے؟

864
865

گھر والوں کا خود ہی صدقہ کا گوشت کھانا

سوال: کیا صدقہ کا گوشت خود گھر والے کھا سکتے ہیں؟

865
866

گھر میں کٹ کر آنے والی پتنگ کسی کو دینا کیسا؟

سوال: گھروں میں جوپتنگ کٹ کر آجاتی ہیں، کیا وہ کسی بچے کو دے سکتے ہیں؟

866
867

کیا گھر میں آنے والی بلی کو کچھ کھانا دینے پر ثواب ملے گا؟

سوال: کسی کے گھر بلی آئے اور وہ اس کو کھانے کے لئے کچھ دے، تو کیا اس پر ثواب حاصل ہوگا اور کیا ہر بار کھلانے میں ثواب کی نیت ضروری ہوگی؟

867
868

بنیان پہن کر نماز پڑھنے کا حکم

جواب: پورے کپڑے پہن کر نماز پڑھی جائے۔ در مختار میں ہے”(و صلاته في ثياب بذلة) يلبسها في بيته (و مهنة) أي خدمة ان لہ غیرھا“ترجمہ: گھر کے کام کاج والے کپڑوں...

868
869

انگوٹھی کے حمل پر اثرات سے متعلق تفصیل

سوال: کیا گھر میں کسی کے ہاتھ میں انگوٹھی ہونے سے حمل پہ کچھ اثر ہوتا ہے؟ گھر والے سب کو منع کر رہے ہیں کہ کوئی بھی چاندی کی یا کسی اور دھات کی انگوٹھی نہ پہنے کہ اس سے حمل میں نقصان ہوگا۔ اس کی کیا حقیقت ہے؟

869
870

ایک نماز کے بعد اپنے لئے اور دوسری نماز کے بعد اپنے گھر والوں کے لئے دعا کرنا

سوال: میں روزانہ صبح کی نماز کے بعد دعا میں صرف اپنے لیے دعا کرتا ہوں اور ظہر کی نماز کے بعد صرف اپنے گھر والوں کے لیے دعا کرتا ہوں۔ کیا اس طرح دعا کرنا ٹھیک ہے؟

870