سرچ کریں

Displaying 871 to 880 out of 2739 results

871

حیض کی عادت کے بعد پیلے رنگ کی رطوبت کا حکم

جواب: عورت اپنی عادت پر باقی رہے گی اور عادت سے زائد خون استحاضہ ہوگا۔(حاشية الطحطاوي على مراقي الفلاح، ص141 ، دار الکتب العلمیۃ) جب تک خون دس دن سے تجا...

871
872

مکان کی پیمنٹ ذمہ پر لازم ہو، تو زکوٰۃ کس طرح نکالی جائے گی؟

سوال: میرے والد صاحب نے اپنا گھر فروخت کر دیا ہے اور اس کی مکمل قیمت وصول کر لی ہے، قیمت وصول کرنے کے بعد والد صاحب نےنئے گھر کا سودا کر کے، اس کا بیعانہ بھی دے دیا ہے، لیکن ابھی تک نہ تو مکان پر قبضہ لیا ہےاور نہ ہی رجسٹری کروائی ہے، مکان پر قبضہ اور بقیہ رقم کی ادائیگی کا وقت رمضان المبارک کے بعد کا طے ہوا ہے۔ میرے والد صاحبِ نصاب بھی ہیں اور ان کا نصاب کا سال 27 رمضان المبارک کو مکمل ہوتا ہے، تو اب جو رقم مکان بیچ کر حاصل ہوئی تھی وہ والد صاحب نے رمضان المبارک کے بعد دوسرے مکان کی قیمت کے طور پر ادا کرنی ہے، تو کیا سال پورا ہونے کے وقت اس رقم پر بھی زکوٰۃ لازم ہوگی؟

872
873

عورت نے مسجد میں نوافل پرھنے کی منت مانی،کیا گھر میں پڑھ سکتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک عورت نے اپنے بیٹے کے لئے بس پہ بخیر و عافیت ترکی جانے پر منت مانی کہ جتنے دن میں وہ ترکی پہنچے گا، میں روز قریبی مسجد میں جا کر بارہ نوافل ادا کروں گی، اب اسے اس منت کو پورا کرنے کے لئے مسجد میں جانا ضروری ہے، یا گھر میں بھی ادا کر سکتی ہے؟ سائل:خاور مدنی (واہ کینٹ)

873
875

بیل دوڑ کے مقابلے کروانا، اس میں شریک ہونا اور دیکھنا کیسا؟

جواب: عورت کو بلی کی وجہ سے عذاب دیا گیا، جس نے اس کو قید کر رکھا تھا یہاں تک کہ وہ بلی بھوکی پیاسی مرگئی، اس وجہ سے وہ (عورت) جہنم میں داخل ہوئی، کہ نہ تو...

875
876

وطن اصلی میں سے گزر کر گھر جائے بغیر آگے مسافت شرعی سے کم سفر کیا تو قصر کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ سائل نے وطن اقامت سے وطن اصلی کی طرف سفر کیا لیکن جیسے ہی وہ اپنے شہر میں داخل ہوا اس نے آگے سفر کیا ،اپنے گھر نہیں گیا ۔ جس جگہ سفر کیا وہ گھر سے یعنی وطن اصلی سے شرعی سفر نہیں بنتا، جہاں سائل نے سفر کیا اپنے شہر سے آگے وہاں پوری نماز پڑھے گا یا قصر؟ رہنمائی فرما دیں۔

876
878

اللہ نے میری موت کا وقت مقرر نہیں کیا، کہنا کیسا؟

جواب: عورت نکاح سے نکل جاتی ہے، عورت کو نکاح میں لانے کے لیے تجدید نکاح ضروری ہے۔“ (فتاوی شارح بخاری، جلد 2، صفحه 288- 289، دائرۃ البرکات، گھوسی) وَ اللہُ ...

878
879

ناولز پڑھنے کا حکم

جواب: عورت میں پائی جانے والی بے راہ روی اور آزاد خیالی کی ایک بڑی وجہ یہی ناولز اور میگزینز ہیں، جن کی بدولت غیر محسوس انداز میں معاشرے میں طرح طرح کی برا...

879