
آب زم زم پینے کے بعد پڑھی جانے والی دعا
سوال: آب زم زم پینے کے بعد پڑھی جانے والی دعا
جواب: جائے۔ سنن ترمذی کی حدیث مبارک میں ہے: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم:۔۔۔ سموا إذا أنتم شربتم، و احمدوا إذا أنتم رفعتم ترجمہ: نبی اکرم صلی اللہ علی...
آئینہ دیکھتے وقت پڑھی جانے والی دعا
سوال: آئینہ دیکھتے وقت پڑھی جانے والی دعا
گھر میں داخل ہوتے وقت اور گھر سے نکلتے وقت یہ دعا پڑھی جائے
سوال: گھر میں داخل ہوتےوقت اور گھر سے نکلتے وقت یہ دعا پڑھی جائے
مدرسے کاچندہ ذاتی استعمال میں لانے کاحکم
جواب: جائز،حرام وگناہ ہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...
چندے کی رقم سے قبرستان کے لیے جگہ خریدنا کیسا؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ ہمارےہاں اعوان ٹاؤن لاہورمیں ایک سوسائٹی نےاپنانجی بیت المال قائم کیاہےجس میں زکوۃ وصدقات نافلہ،قربانی کی کھالوں کی رقوم مستحق افرادکےلیےاکٹھاکرکےساراسال تقسیم کی جاتی ہیں۔بیت المال اعوان ٹاؤن سوسائٹی کاایک ذیلی ادارہ ہے۔ان دنوں سوسائٹی قبرستان کےلیےجگہ خریدنےکےپروگرام بنارہی ہےجس کےلیےممبران سوسائٹی سےرقم کامطالبہ کیاگیاہےیہی مطالبہ انتظامیہ نےبیت المال کمیٹی سےبھی کیاہے۔آپ سےگزارش ہےکہ شریعت کی روشنی میں ہمیں اس معاملہ میں جواب عنایت فرمائیں کہ بیت المال کی وہ رقم جوزکوۃ وصدقات نافلہ اورقربانی کی کھالوں کی قیمت کی صورت میں ہمارے پاس موجودہےآیاہم اس رقم کوقبرستان کےلیےجگہ خریدنےمیں استعمال کرسکتےہیں؟ سائل :ذوالفقارعلی(لاہور)
کسی شخص کی آمد پر بطور استقبال بولا جانے والا جملہ
سوال: کسی شخص کی آمد پر بطور استقبال بولا جانے والا جملہ
ملاقات کے بعد جدا ہوتے وقت یہ دعا پڑھی جائے
سوال: ملاقات کے بعد جدا ہوتے وقت یہ دعا پڑھی جائے