آئینہ دیکھتے وقت پڑھنے کی دعا

آئینہ دیکھتے وقت پڑھی جانے والی دعا

دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی)

اَللّٰهُمَّ حَسَّنْتَ خَلْقِیْ فَحَسِّنْ خُلُقِیْ

ترجمہ:

اے اللہ! (جیسے) تونے میری صورت کو اچھا بنایا ہے پس (اسی طرح) میرے اخلاق کو بھی اچھا فرمادے۔ (مسند ابی یعلی، جلد 9، صفحہ 9، رقم الحدیث: 5075، مطبوعہ دمشق)