پانی پینے سے پہلے اور بعد کی دعا
پانی پینے کی دعا
دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی)
پانی پینے سے پہلے
بِسْمِ اللّٰهِ
اور پانی پی لینے کے بعد
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ
کہی جائے۔
سنن ترمذی کی حدیث مبارک میں ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم:۔۔۔ سموا إذا أنتم شربتم، و احمدوا إذا أنتم رفعتم
ترجمہ: نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا : جب تم پانی پیو تو(اللہ کا)نام لو ( یعنی بِسْمِ اللّٰهِ پڑھو) اور جب (پی کر) فارغ ہو جاؤ تو اللہ کی حمد بیان کرو (یعنی اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ کہو)۔(سنن ترمذی، جلد 3، صفحہ 456، رقم الحدیث: 1885، مطبوعہ دار الغرب الاسلامی، بيروت)
آزمائش میں پڑھی جانے والی دعا
نماز میں درود پاک کے بعد پڑھی جانے والی قرآنی دعا
نماز میں درود شریف کے بعد پڑھی جانے والی ایک دعا
نماز میں پڑھا جانے والا درود پاک
التحیات میں پڑھا جانے والا تشہد
دو سجدوں کے درمیان کی دعا
سجدے میں تین مرتبہ پڑھی جانے والی ایک دعا
سجدے میں پڑھی جانے والی دعا
سجدے میں پڑھی جانے والی تسبیح
ركوع سے اٹھنے کے بعد قومہ میں یہ کلمات پڑھے جائیں
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(394)
عقائد کے مسائل
(376)
طہارت کے مسائل
(696)
نماز کے مسائل
(1922)
میت سے متعلق مسائل
(306)
روزے کے مسائل
(360)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(402)
حج وعمرہ
(491)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(277)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(755)
نکاح کے مسائل
(309)
خرید و فروخت کے مسائل
(269)
حلال و حرام کے مسائل
(1079)
عورتوں کے مسائل
(595)