سرچ کریں

Displaying 891 to 900 out of 2824 results

891

خلع میں حق مہر سے زائد مال لینے کا شرعی حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ زیدکی بیو ی ہندہ بلااجازتِ شرعی زیدسے طلاق کا مطالبہ کر رہی ہے زید چاہتا ہے کہ ہندہ کو خلع دینے کے بدلے شادی میں کئے گئے خرچ کو ہندہ سے لے ، زید کا یہ لینا درست ہے یانہیں؟ جبکہ یہ خرچ اس کو دیئے ہوئے حق مہر سے زائد ہے اور زید کی طرف سے ہندہ پر زیادتی نہیں ہے۔

891
892

کمر درد کی وجہ سے رکوع اور سجدے کے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟

جواب: شرعی مطلب ہے، اور لغوی معنی مطلق جھکاؤ اور مائل ہونا ہے۔ جیسے کہا جاتا ہے: کھجور کا درخت جھک گیا،جب وہ ڈھلک جائے۔ اور شرعی طور پر رکوع کی کم از کم حد ...

892
893

پھوپھی کو زکوٰۃ دینا

جواب: ثواب نہ ملنا ہے، اگرچہ اس سے فرض ساقط ہو جائے گا۔ کیونکہ مقصود محتاج کی حاجت پوری کرنا ہے۔ اور قریبی رشتہ دار کو دینے میں صلہ رحمی اور صدقہ دونوں ہیں۔...

893
894

نماز کی کتنی رکعات میں قیام فرض ہے؟

جواب: ثواب کم ہو جاتا ہے۔ نور الایضاح و مراقی الفلاح میں ہے ”(و) یفترض (القیام) و ھو رکن متفق علیہ فی الفرائض و الواجبات“ یعنی قیام فرض ہے اور یہ فرائض ...

894
895

اپنے بھائی کواپنا صدقہ فطر دینا

جواب: شرعی فقیر ہو اور سید یا ہاشمی نہ ہو ۔نیزجسے زکوۃ یاصدقہ فطردیاجارہاہے اگروہ نابالغ ہوتواس کے شرعی فقیرہونے کے ساتھ ساتھ اس کے والدکاشرعی فقیرہونابھی...

895
896

ماں نے کچھ سونا بیٹی کو گفٹ کر دیا تو زکوٰۃ کس پر ہوگی ؟

جواب: شرعی حکم یہ ہو گا کہ اگر اس کے پاس فقط چھ تولہ سونا ہے، اس کے علاوہ جنسِ نصاب (چاندی، روپیہ پیسہ، مالِ تجارت وغیرہ) میں سے کچھ بھی نہیں، تو خاتون پر ا...

896
897

میت کا ترکہ مسجد میں یا ضرورت مندوں کو دینا

جواب: ثواب پہنچائے اور میّت کے مال سے یہ مصارف اُسی وقت کيے جائیں کہ سب وارث بالغ ہوں اور سب کی اجازت ہو ، ورنہ نہیں ، مگر جو بالغ ہو اپنے حصہ سے کر سکتا ہے...

897
898

مسجد سے جنازہ گزارنا کیسا؟ نیز جنازہ مسجد میں رکھ کر میت کا چہرہ دیکھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہمارے علاقے میں ایک مسجد عرصہ دراز سے قائم ہے، اس میں محراب کے باہر مسجد ہی کی ایک گیلری ہے، جو فنائے مسجد ہے، اس جگہ میں نمازِ جنازہ بھی ادا کی جاتی ہے، چونکہ مسجد کے محراب و قبلہ والی جانب سے یہاں آنے کا کوئی راستہ نہیں ہے بلکہ صرف مسجد کے پیچھے سے اور دائیں بائیں سے راستہ ہے، اس لئے جب جنازہ یہاں رکھنا ہوتا ہے تو عین مسجد سے جنازہ کو لے جایا جاتا ہے اور وہاں رکھ دیا جاتا ہے، پھر نمازِ جنازہ کا انداز کچھ یوں ہوتا ہے کہ امام صاحب اور ان کے ساتھ کچھ نمازی تو گیلری میں ہی ہوتے ہیں اور باقی سارے نمازی عین مسجد میں موجود ہوتے ہیں، اس طرح نمازِ جنازہ ادا کیا جاتا ہے، اس کے بعد چونکہ آگے سے باہر جانے کا راستہ نہیں تو آسانی کیلئے نمازِ جنازہ ادا کرنے کے بعد میت کا آخری بار چہرہ دکھانے کیلئے اس کو مسجد میں لایا جاتا ہے اور لوگ باری باری دیکھ کر باہر چلے جاتے ہیں، اس کے بعد اہل خانہ مسجد سے میت کو تدفین کیلئے لے جاتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس طرح میت کو مسجد سے گزارکر گیلری میں لے جانا اور ذکر کئے گئے انداز سے نمازِ جنازہ ادا کرنا شرعی اعتبار سے درست ہے یا نہیں؟ اور صرف چہرہ دکھانے کیلئے میت کو مسجد میں لانے کی اجازت ہے یا نہیں؟ برائے کرم رہنمائی فرمائیں۔

898
899

گیم کھیلنے والوں کو تلاش کرنے کا کام سکھانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایک پاکستانی شخص نےکمپنی بنائی ہے، جس کے لئے وہ لوگوں کو تیارکر رہا کہ لوگ ہمارے پاس آئیں،ہم لوگوں کو بیرون ملک گیمز کھیلنے والے لوگوں کو تلاش کرنا سکھائیں گے۔ کمپنی یہ کام فری سکھائےگی،اس کام کو سیکھنے کے بعد سیکھنے والےکو ایک لنک دیا جائے گا، جس کے ذریعہ سے وہ بیرون ملک گیمز کھیلنے والے لوگوں کو تلاش کرےگا اور جتنے لوگ اس شخص کے لنک کے ذریعہ سے گیمز کھیلیں گے،کمپنی ہر شخص کے بدلے ساڑھے پانچ ڈالر( 5.50 ڈالر) اس شخص کو دے گی ، اب سوال یہ ہے کہ کمپنی کا یہ کام سکھانا کیسا؟اور لوگوں کا ان لنکس کے ذریعہ سے کمائی کرنا کیسا ؟ نوٹ:سائل نے بیان کیا کہ یہ گیمز بے پردگی،میوزک ،جوا ،وغیرہ غیر شرعی اُمور پر بھی مشتمل ہوتی ہیں؟

899
900

مقروض کی قربانی کا مسئلہ

جواب: ثواب ملے گا۔ قربانی واجب ہونے کانصاب بیان کرتے ہوئےبدائع الصنائع میں علامہ ابوبکربن مسعود کاسانی حنفی (متوفی 587 ھ) فرماتے ہیں: "فلا بد من اعتبار الغ...

900