سرچ کریں

Displaying 891 to 900 out of 1795 results

891

قربانی سے پہلے ہی جانور ذبح کر دیا تو اس کے گوشت اور دوبارہ قربانی کا حکم؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں اور میرے بھائی دونوں نے مل کر قربانی کے لیے ایک گائے خریدی۔ لیکن چند دنوں بعد وہ گائے اتنی بیمار، کمزور اور لاغر ہوگئی کہ اس سے کھڑا بھی نہیں ہوا جارہا تھا، جس وجہ سے ہمیں خدشہ تھا کہ کہیں مر نہ جائے، تو ہم نے وہ گائے ذبح کر دی اور اس کا سارا گوشت بانٹ دیا۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اب ہمارے لیے کیا حکمِ شرعی ہے؟ کیا ہم دوبارہ قربانی کریں یا ہم پر مزید قربانی کرنا لازم نہیں ہے؟ نوٹ: سائل سے صاحبِ نصاب ہونے سے متعلق وضاحت لی ہے، جس کے مطابق دونوں بھائی صاحبِ نصاب نہیں بنتے یعنی دونوں بھائیوں کی ملکیت میں حاجتِ اصلیہ سے زائد ساڑھے باون تولے چاندی، یا حاجتِ اصلیہ سےزائد اتنی مالیت کا اور بھی کوئی مال نہیں ہے۔ دونوں نے کچھ سالوں سے قربانی کے لیے تھوڑی تھوڑی رقم کے جوڑی ہوئی تھی، جس سے جانور خریدا تھا، باقی وہ دونوں صاحبِ نصاب نہیں ہیں۔

891
892

زیر کفالت بالغ اولاد کا بغیر اجازت صدقہ فطر دے دیا، تو ادا ہوجائے گا؟

سوال: ایک بالغہ لڑکی کانکاح ہوگیا ہے،لیکن ابھی رخصتی نہیں ہوئی۔پوچھنا یہ ہے کہ اس کا فطرہ ادا کرناشرعاً کس پر لازم ہےشوہرپریاوالدپر؟جبکہ لڑکی ابھی والد کی زیرِ کفالت ہے۔

892
893

قربانی کرنے کی بجائے کسی غریب کی مدد کرنا بہتر نہیں؟ ایک اعتراض کا جواب

جواب: ہوئی۔ جہاں تک قربانی کے بجائے غریب کی مدد کرنے کی بات ہے، تو قربانی کے بدلے جتنا بھی صدقہ و خیرات کردیا جائے، یہ کسی صورت قربانی کے قائم مقام نہیں ہوس...

893
894

سیکنڈ فلور کا ناپاک فرش خشک ہونے سے پاک ہو جائے گا؟

جواب: ہوئی چیز وں کے لیے حکم یہ ہے کہ وہ سوکھنے سے پاک ہوجاتے ہیں ، جبکہ نجاست کا اثر(رنگ وبو) ختم ہوجائے، سیکنڈفلور کا فرش اگرچہ زمین نہیں،لیکن زمین سے...

894
895

میں تمہیں چھوڑ دوں گا۔۔۔۔۔۔کہنے سے طلاق واقع ہو جائے گی یا نہیں؟

جواب: ہوئی کہ چھوڑ دوں گا یہ طلاق کا ارادہ ہے اورمحض ارادے سے طلاق واقع نہیں ہوتی ۔لہذا آپ دونوں بدستورمیاں بیوی ہی ہیں ۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ...

895
896

خیار رؤیت کیا ہے؟ اس کی مدت کتنی ہوتی ہے اور کس وجہ سے ختم ہوجاتا ہے؟

جواب: ہوئی۔ خریداری ہو جانے کے بعد جب زید نے گاڑی دیکھی، خاموش رہا اور گاڑی پر سوار ہو کر اُسے لے گیا، پیٹرول ڈلوایا اور استعمال کرنے لگا، یا آگے کسی کو کرا...

896
897

خیار عیب کیا ہے؟ اس کی مدت کتنی ہے اور کس وجہ سے یہ ختم ہوجاتا ہے؟

جواب: ہوئی چیز میں کوئی ایسا عیب پائے، جو اُس کی قیمت کم کرتا ہو، تو خریدار کو اختیار ہوگا، اگر چاہے تو پوری قیمت پر اس چیز کو اپنے پاس رکھ لے یا اسے بائع ک...

897
898

مغرب کےوقت کی مقدار

جواب: ہوئی ہوتی، اور مغرب ادا فرماتے سورج غروب ہونے کے وقت اورعشاء اس وقت ادافرماتے جب افق سیاہ ہوجاتااوربسااوقات لوگوں کے اکٹھے ہونےتک موخرفرماتے۔ (سنن ابی...

898
899

نبی پاک ﷺ خود مدد کرتے ہیں یا اللہ سے دعا کرتے ہیں؟

جواب: ہوئی اور عرض کیا:مجھے مرگی کے دورے پڑتے ہیں اور میں (بے ہوشی میں) بے پردہ ہو جاتی ہوں، آپ اللہ عزوجل سے میرے لیے دعا فرمائیں۔تو حضور صلی اللہ علیہ وسل...

899
900

سجدہ تلاوت کرنے کے بعد دوسری رکعت میں پھر وہی آیتِ سجدہ پڑھ لی تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے كہ امام صاحب نے نماز تراویح پڑھاتےہوئے آیت سجدہ کی تلاوت کے بعد سجدہ تلاوت کیااور اس کے بعدرکوع و سجود کرکے ایک رکعت مکمل کر لی، پھر دوسری رکعت میں ان سے قراءت میں غلطی ہوئی، لقمہ ملنے پر انہوں نے پیچھے سے قراءت شروع کی تو وہی آیت سجدہ دوسری رکعت میں بھی تلاوت کر دی۔ پھر اس کے بعد نہ تو سجدہ تلاوت دوبارہ کیا، اور نہ ہی آخر پر سجدہ سہو کیا۔ اب شرعی رہنمائی درکار ہے کہ وہ نماز درست ہوئی؟

900