سرچ کریں

Displaying 891 to 900 out of 2115 results

891

ولیمہ کیلئے کتنا گوشت ضروری ہے؟ نیز ولیمہ شوہر کے گھر ہی کرنا ضروری ہے؟

سوال: ولیمہ میں کتنے کلو گوشت کا ہونا ضروری ہے؟ کیا سوا کلو گوشت کا بھی ولیمہ ہو جائے گا؟کہتے ہیں کہ سوا کلو سے کم گوشت کا ولیمہ نہیں ہوتا،نیز(2)کیا ولیمہ دوسرے کے گھر پر بھی کر سکتے ہیں یا جس کی شادی ہوئی ہے،ولیمہ بھی اُس کے ہی گھر پر ہوگا؟رہنمائی فرما دیں۔

891
892

کمیٹی ایڈمن کمیٹی کی رقم اپنے استعمال میں لاسکتا ہے؟

جواب: ضروری ہے کہ کمیٹی ایڈمن یعنی رقم جمع کرنے والے کے پاس کمیٹی کی جمع شدہ رقم کی حیثیت کیا ہے؟یہ حیثیت دو صورتوں میں متعین ہوتی ہے: (1)قرض (2)امانت ...

892
893

ایک کرنسی قرض دے کر دوسری کرنسی میں مطالبہ کرنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں چند سال قبل جب سعودیہ میں تھا، تو کسی رشتہ دار نے ایک لاکھ روپے قرض مانگا، اس وقت میں نےوہاں ایجنسی کے ذریعے 2500 سعودی ریال کنورٹ کروا کر اسے ایک لاکھ روپے بھیجے تھے اور ہمارے درمیان وعدہ ہوا تھا کہ دس سال بعد قرض واپس ہوگا، اب تقریباً سات سال گزر چکے ہیں اور حالیہ ریٹ کے مطابق 2500 ریال کی رقم دو لاکھ کے قریب بن رہی ہے۔ اب مجھے اچانک رقم کی ضرورت پیش آ گئی ہے، تو اس میں ایک تو یہ پوچھنا ہے کہ مقروض پر کتنی رقم واپس کرنا ضروری ہے، 2500 ریال یا پھر ایک لاکھ روپے پاکستانی؟ نیز معاہدہ کا عرصہ پورا ہونے سے پہلے قرض کی واپسی کا مطالبہ جائز ہے؟رشتہ دار کا کہنا ہے کہ حالات کی وجہ سے ابھی رقم واپس کرنا مشکل ہے اور جب کروں گا، تو ایک لاکھ ہی واپس کروں گا، کیونکہ آپ نے مجھے ایک لاکھ روپے ہی دئیے تھے۔

893
894

عورت کے لیے عمرہ کے بعد غسل کرنا اور احرام دھونا ضروری ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عمرہ کرنے کے بعد عورت کے لیے غسل کرنا ضروری ہوتا ہے یا نہیں، اورایک احرام سے ایک عمرہ کرنے کے بعد دوسرے عمرے کے لیے اس احرام کا دھونا ضروری ہے یا نہیں؟

894
895

حنان نام کا مطلب اور محمد حنان نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: ضروری ہوتا ہے اورایسے نام (جو اللہ تعالیٰ کے ساتھ خاص ہیں ) عبد کی اضافت کے بغیر کسی انسان کے لیے استعمال کرنا،ناجائز ہے اور بعض اوقات کفر ہوتا ہے ۔...

895
896

کسی سے پڑھنے کے لیے کتاب لی، تو گم ہونے پر تاوان ہوگا؟

جواب: ضروری" بھی ہے۔“(مثلی ا و رقیمی اشیاء کی پہچان اور شرعی احکام ، صفحہ 64،مجلس افتاء) مذکورہ مسئلہ کی نظیر صابن کا قیمی سے مثلی ہونا ہے کہ ایک وقت ...

896
898

کانوں کی لَو اور قلموں کے درمیان والے حصے کو وضو میں دھونا ضروری ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ کیا وضو میں چہرہ دھوتے ہوئے، کانوں کی لَو کے بالکل ساتھ والی جگہ، جو کہ قَلَموں کے بال اور لَو کے درمیان ہوتی ہے اور وہاں بال بھی نہیں ہوتے، کیا چہرہ دھوتے ہوئے اُسے دھونا بھی ضروری ہے؟

898
899

کالی مہندی ناخنوں پر لگانا کیسا؟

جواب: ضروری ہے، اور مہندی کے ناخنوں پر لگے ہونے کی صورت میں وضو و غسل میں ناخنوں تک پانی نہیں پہنچے گا اور اس طرح وضو وغسل نہیں ہوگا اور نماز بھی نہیں ہوگی...

899
900

IVF کے ذریعے اولاد حاصل کرنا کیسا؟

جواب: ضروری نہیں، اگر مذکورہ طریقے سے بھی حمل ٹھہرادیا جائے، تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں، لیکن اس کام کے لیےشوہر کو مُشت زنی(اپنے ہاتھ سے منی خارج کرنا)جائ...

900